Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 11 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 165

Thread: [week 01] : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

  1. #31
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by ImranNayyar View Post
    السلام علیکم
    ان میں سے ایک ہدف تو میں پورا کرسکتا ہوں کہ بال پین اور چھوٹی سی ڈائری ہمیشہ میرے پاس ہوتے ہین۔
    لیکن سیب۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہ بھی روزانہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    انگور یا انار کہتے تو بات بھی تھی۔۔۔۔
    Quote Originally Posted by ماظق View Post
    السلام علیکم
    کل سے میں اس ٹاپک کو دیکھ کر انتظار کر رھا تھا کہ میری طرح سیب سے جان چھڑانے والے اور بہت سے لوگ بھی ھوں گے جو یہاں آ کر سیب کھانے سے انکار کرتے ھوئے کوئی اچھا سا جواز بتا دیں گے اور پھر میں اطمینان سے کہہ دوں گا کہ جی میں بھی سیب نہیں کھا سکتا لیکن یہاں تو اکا دکا لوگوں نے ھی سیب کھانے سے انکار کیا ھے اکثریت لوگ سیب کھانے پر آمادہ ھیں تو جمہوریت کا تقاضہ ھے کہ میں بھی اس ھفتہ سیب کھانے کی حتٰی الامکان کوشش کروں__پریشانی صرف اتنی ھے کہ کہیں آئیندہ ھفتے شہزاد بھائی ایک عدد تربوز کھانے کا وعدہ نہ لے لیں__
    کاپی اور پین میں ھمیشہ ساتھ رکھتا ھوں__
    لیکن آپ لوگ سیب کیوں نہیں کھائیں گے؟ >۔ میرا تو مسئلہ اور ہے۔???
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    یازغل بھائی سیب کھایا ھی نہیں جاتا ایک سیب کی دس بارہ کاشیں کاٹیں تو بامشکل ایک آدھ ھی کھائی جاتی ھے__ویسے مشورہ میں بھی سب کو یہی دیتا ھوں کہ سیب کھایا کریں___ کیا سیب دوستی کے لئے اتنا کافی نہیں ھے
    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    لیکن آپ لوگ سیب کیوں نہیں کھائیں گے؟ >۔ میرا تو مسئلہ اور ہے۔???

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  3. #33
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    لیکن آپ لوگ سیب کیوں نہیں کھائیں گے؟ >۔ میرا تو مسئلہ اور ہے۔???
    تو جناب ہم کونسا آپ کی نقل میں سیب نہیں کھا رہے۔۔ہمارا بھی مسئلہ اور ہے

    ویسے یہ بھی سنا ہے کہ ایک انڈہ روزانہ، رکھے تندرست و توانا
    اس پر میں عمل ضرور کرتا ہوں۔۔۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #34
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by ImranNayyar View Post
    تو جناب ہم کونسا آپ کی نقل میں سیب نہیں کھا رہے۔۔ہمارا بھی مسئلہ اور ہے

    ویسے یہ بھی سنا ہے کہ ایک انڈہ روزانہ، رکھے تندرست و توانا
    اس پر میں عمل ضرور کرتا ہوں۔۔۔
    کیا واقعی؟؟؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  5. #35
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    کیا واقعی؟؟؟
    بالکل جی ۔۔۔۔۔۔
    کوئی شک نہیں

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    4,387
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    السلام علیکم
    سیب ہی کھانا ضروری ہے کہ سیب کا مربّہ بھی چلے گا

  7. #37
    Diya
    Guest

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    اسلام علیکم۔۔۔
    ٹیم بھائی جو لوگ سیب نہیں کھا سکتے کسی میڈیکل پرابلم کی وجہ سے۔۔۔(کھانسی ،چیسٹ انفیکشن،)،ان کے لیے کوئی آلٹرنیٹیو ضرور ھونا چاھیے کیونکہ وہ بھی فل جوش سے اس مثبت تبدیلی میں شریک ھونا چاھتے ھیں۔۔۔اور پہلے ہی قدم پر ایسا ھو گا تو ۔۔۔۔۔میں بھی سیب نہیں کھا سکتی انہیں پرابلم کی وجہ سے۔۔
    ۔یا یہ آپشن بھی ھو سکتا ھے کی کوئی بھی فروٹ ضرور کھانا ھے۔۔کیونکہ مقصد ایک اچھی عادت کا ھے۔۔
    کاپی اور پین میں نے پاس رکھ لیا ھے۔۔۔

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    1,471
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    میرے خدا! لگتا ہے اب سیبوں کا بحران آنے والا ہے میں تو ابھی ہی جا کر پیٹی لے آتا ہوں۔۔ ۔۔
    ویسے سیب کھا کر میں چائے بھی لیتا ہوں نقصان تو نہیں نا کیونکہ میں صبح چائے نہ پیوں تو سارا دن سر گھومتا رہتا ہے ???
    ہم وہ انا پرست ہیں جو ہار کے بھی کہتے ہیں دوستو
    وہ منزل ہی بدنصیب تھی جو ہم کو پا نہ سکی

  9. #39
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    شکریہ ۔ میں ان سارے نقائص کو نوٹ کر رھا ھوں اور آئندہ اھداف میں ایک دو نعم البدل بھی موجود ھوں گے۔

    ابھی اگر کوئی کسی طبی یا دوسری مشکل کی وجہ سے سیب نہیں کھا سکتا تو جو پھل جسم کے لیے زیادہ مفید ھو وہ کھایا جا سکتا ھے۔
    Thanks.

  10. #40
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by dildiyadehleez View Post
    اسلام علیکم۔۔۔
    ٹیم بھائی جو لوگ سیب نہیں کھا سکتے کسی میڈیکل پرابلم کی وجہ سے۔۔۔(کھانسی ،چیسٹ انفیکشن،)،ان کے لیے کوئی آلٹرنیٹیو ضرور ھونا چاھیے کیونکہ وہ بھی فل جوش سے اس مثبت تبدیلی میں شریک ھونا چاھتے ھیں۔۔۔اور پہلے ہی قدم پر ایسا ھو گا تو ۔۔۔۔۔میں بھی سیب نہیں کھا سکتی انہیں پرابلم کی وجہ سے۔۔
    ۔یا یہ آپشن بھی ھو سکتا ھے کی کوئی بھی فروٹ ضرور کھانا ھے۔۔کیونکہ مقصد ایک اچھی عادت کا ھے۔۔
    کاپی اور پین میں نے پاس رکھ لیا ھے۔۔۔
    آپ بیر کھا لیا کریں۔ کہتے ہیں کہ بیر چھوٹا سیب ہوتا ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  11. #41
    Diya
    Guest

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by TeamUrdu View Post
    شکریہ ۔ میں ان سارے نقائص کو نوٹ کر رھا ھوں اور آئندہ اھداف میں ایک دو نعم البدل بھی موجود ھوں گے۔

    ابھی اگر کوئی کسی طبی یا دوسری مشکل کی وجہ سے سیب نہیں کھا سکتا تو جو پھل جسم کے لیے زیادہ مفید ھو وہ کھایا جا سکتا ھے۔

    تھینکس بھائی
    ۔۔یہ ھوئی نا بات

  12. #42
    Diya
    Guest

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    آپ بیر کھا لیا کریں۔ کہتے ہیں کہ بیر چھوٹا سیب ہوتا ہے۔
    بیر ابو نہیں لاتے گھر ،وہ کہتے ھیں تم لوگ پانی پیتے ھو بعد میں اور کھانسی شروع ھو جاتی ھے پھر۔۔ھاھاھاھا;d۔۔
    لیکن سیبوں کے متبادل کھاے جا سکتے ھیں۔۔

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    4,943
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    پینسل ھر وقت پاس ھوتی ھے اور کاغذ بھی۔ سیب بہت پسند ہیں ۔ اب روزانہ کھانے کی کوشش کروں گا۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  14. #44
    Durre Nayab
    Guest

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by سلمان سلّو View Post
    السلام علیکم۔۔


    یہ تو پہلا حدف ہی کافی مشکل سا ہے مجھ کو تو سیب نہیں پسند اگر میں سیب کی جگہ خود آم کھاو اور چھوٹے بھائی کو سیب کھلاو تو کیا حدف حاصل ہوجائے گا؟؟۔۔کاپی اور پین ہر وقت میرے پاس ہوتے ہیں۔۔۔
    خود آم کھاو اور بھائی سے پیڑ گنواو

    Quote Originally Posted by گل رعنا View Post
    قیس بھائی
    مجھے تو کوئی بھی فروٹ نہیں پسند
    اب ایک پورا سیب اور وہ بھی مسلسل سات دن
    افففففففففف

    کھانا ہی پڑے گا

    کاپی اور پین تو بس ہر وقت ہی پاس ہوتے ہیں
    یہ مشکل کام نہیں ہے
    کھانا ہی پڑے گا بی بی عہد جو کر لیا ہے۔

    Quote Originally Posted by Fozan View Post
    لیں جی سیب چھری اور پلیٹ کے ساتھ میں کمپیوٹر کے آگے بیٹھی ہوں- اور سوال رہا کاغذ اور پنسل کا تو ہمارے گھر میں کچن، فیملی روم، بیڈروم، ۔۔۔۔غرض یہ کے ہر روم میں کاغذ پنسل موجود ہوتا ہے بمع کار اور میرے پرس کے-
    یہ ہوءی نہ بات
    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    السلام علیکم
    اہداف تو کافی اچھے ہیں۔
    کاپی، پینسل ساتھ رکھنے کی عادت زیادہ تو نہیں تھی۔ ہاں البتہ سفر کے دوران ہمیشہ ساتھ ہوتے ہیں۔ اب کوشش کروں گا کہ ساتھ ہی رکھا کروں۔
    لیکن میں سیب ہرگز نہیں کھاؤں گا۔
    وہ کیوں جی؟؟

    Quote Originally Posted by ImranNayyar View Post
    السلام علیکم
    ان میں سے ایک ہدف تو میں پورا کرسکتا ہوں کہ بال پین اور چھوٹی سی ڈائری ہمیشہ میرے پاس ہوتے ہین۔
    لیکن سیب۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہ بھی روزانہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    انگور یا انار کہتے تو بات بھی تھی۔۔۔۔
    لیکن یہاں تو سیب کی ہی شرط، نو مور بہانہ بازی۔

  15. #45
    Durre Nayab
    Guest

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    میں نے آج کا سیب کھالیا ہے، چھلکے کے ساتھ، سوری بیج نہیں کھایا۔۔ ۔ ۔ ۔ ہاہاہاہاہا۔

    سیب کے نا کھانے کے بہانے پڑھ کر مجھے قوم موسی یاد آگئی۔ جب نبی موسی انہیں فرعون سے چھڑا کے لے جارہے تھے تب انہوں نے بھی شاید اتنے ہی طرح طرح کے سوالات کئے تھے۔ ;d

Page 3 of 11 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •