Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 11 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 165

Thread: [week 01] : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    4,437
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by TeamUrdu View Post
    ارے مارکیٹ میں مل تو رھے ھیں۔ ھو سکتا ھے فریزر کے ھوں لیکن کھائے جا سکتے ھیں۔
    JEE bhaia mil to rahain hain 25rs ka aik......or woh be khata...>.....mein na mangyaya to hay ab kahana to parey ga akheir muhaida jo kiya hay.....
    محمّد کی محبت دین حق کی شرط اول ہے
    اس میں ہو اگر خامی تو ایمان نامکمل ہے

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,199
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    کتنے مزے کی بات ہو گئی میرے ساتھ ۔ ;d۔
    میں ابھی اس سے پہلے ٹوٹکوں والا تھریڈ پڑھ رہی تھی تو وہاں سیب کھانے کی بات تھی جو میرے کام کی تھی۔ میں اٹھ کے باہر ٹوکری سے اپنے ناشتے کے لیے سیب لے آئی کہ اب سے روز صبح کھانا ہیں۔ ۔ واپس آئی تو ٹیم بھائی کے اس تھریڈ پہ نظر پڑ گئی۔ ۔ یہ پڑھ کے اور اپنے سیب کو دیکھ کے میری ہنسی ھی چھوٹ گئی کہ سبحان اللٰہ ایسا اتفاق بھی ہو سکتا ہے۔ ;d آج ہی ٹیم بھائی کو بھی آئیڈیا آنا تھا اور آج ہی میں نے ٹوٹکے پر عمل کرنا تھا۔۔

    اب کاغذ پین رہ گیا، تو میں وائس ریکارڈر والے آپشن پہ عمل کروں گی بلکہ کربھی دیا ابھی ابھی ، ، واقعی بہت ہی کارآمد بات ہے اپنے خیالات وقت پہ سیو کر لینا۔ ۔ ۔ تھینکس ٹیم بھائی۔ جزاک اللٰہ ۔

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by TeamUrdu View Post
    اس ھفتے کے 2 اھداف
    1 ایک سیب روزانہ کھانا ھے۔
    2۔ کاغذ اور پین پاس رکھنا ھے۔




    پوائنٹس دینے کا فارمولا
    آپ ھر دن اس ھدف کو انجام دینے پر دس پوائنٹس شمار کر لیں۔ چنانچہ اگر پورا ھفتہ ایک سیب روزانہ کھا سکیں تو 70 پوائنٹس دیں۔ اسی طرح پورا ھفتہ کاپی ، پین ساتھ رکھا ھو تو 70 پوائنٹس دیں۔ اگلی اتوار کو یہاں اپنے پوائنٹس تحریر فرما دیں پھر دوسرے آپ کے لیے شکریہ کا بٹن دبائیں گے اور آپ کو 140 پوائنٹس مل جائیں گے۔ اگر کسی کو کم ملے تو میں پورے کر دوں گا۔

    دوسروں کو دکھانے کی خاطر پورے پوائنٹس نہ دیں۔ اپنے آپ سے ایمانداری برتیں ۔ چنانچہ اگر پورا ھفتہ ان پر عمل نہیں کر سکے تو صفر پوائنٹس لکھنے میں کیا حرج ھے؟

    ایک سیب روزانہ کھانے کے فوائد
    انگریزی مقولہ ھے این ایپل آ ڈے کیپس دا ڈاکٹر اوے۔ تازہ سیب میں بہت سے مفید اجزا ھوتے ھیں جو ھماری اھم جسمانی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد دیتے ھیں چنانچہ ایک سیب روزانہ کھانا نہایت مفید ھے۔

    کاپی ، پین ساتھ رکھنے کے فوائد
    ھمیں زندگی میں روز نئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ھے اور بہتری کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت پڑتی ھے۔ ان مشکلات کے حل کے لیے نئی ، اچھوتی اور بہترین ترکیبیں اس وقت ذھن میں آتی ھیں جب ھم کسی اور کام میں مصروف ھوتے ھیں۔ اکثر افراد یہ غلطی کرتے ھیں کہ ان کو اس وقت تحریر میں نہیں لاتے کہ بعد میں غور کر لیں گے مگر بعد میں وہ خیالات ھماری دسترس سے باھر ھو جاتے ھیں۔ بے شمار ماھرین نے کامیابی کا یہ فارمولا بتایا ھے کہ جو بھی مفید خیال آئے اسے فورا تحریر کر لیا جائے۔ اگر آپ کے پاس وائس ریکارڈنگ کی سہولت موجود ھے جو کہ اکثر موبائلز میں ھوتی ھے تو اسے ریکارڈ بھی کیا جا سکتا ھے۔ کاپی کا ھونا ضروری نہیں ایک چھوٹا سا کاغذ بھی کافی ھے لیکن مفید خیالات کو فورا قیدی بنا لینا شرط ھے۔
    اسلام علیکم
    مجھے فروٹ بہت بہت پسند ہے ہر قسم کا۔۔
    سوائے سیب کے اس لیے پیور ایپل جوس ہر روز پی لیتی ہوں۔۔اب سیب کھانے کی کوشش کروں گی۔۔انشاء اللہ۔۔
    پین اور پیپر بھی ہر وقت میرے پتے میں رہتے ہیں۔۔

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    8,178
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    السلام علیکم
    میں بھی انشاءاللہ روزانہ سیب کو اپنے کھانے میں شامل کرنے کی کوشش کرونگی روزانہ صبح چائے کی جگہ سیب کا استعمال کرنا ا چھا ہی لگے گا

    پین اور کاپی تو بیگ میں بھی ہر وقت موجود ہوتے ہیں اور گھر میں سامنے ہی رکھے ہوتے ہیں تو اب خیالات اس پر اتارنے کی بھی کوشش کروںگی ان شاء اللہ۔

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    652
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    اسلام عیلکم سیب کھانا اچھی بات ہے اس پر عمل کرتے ہوئے پہلے میں بہت سیب کھاتی تھی مگر اب کھاتی ہی نہیں کیونکہ اچھے نہیں لگتے مگر میرا بیٹا کھانے کو کچھ مانگتا ہے تو کہتی ہو پہلے سیب کھاؤ پھر کچھ اور دو گی مگر اب کوشش کرؤں گی پھر کھانے کی اور کاپی پین تو باہر جاتے وقت میرے بیگ میں پین تو ہوتا ہے کاپی نہیں اور گھر میں کچن میں کاپی پین پڑا ہوتا ہے

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    نایاب کہتے ہیں کہ بیر سیب کا نعم البدل ہے۔یعنی وہی سارے فوائد ہیں اس لیے بیر کو غریبوں کا سیب بھی کہتے ہیں۔یہ اللہ پاک کی قدرت ہے کہ سب کو فائدہ ملے۔تو بیر ہوں تو کھا لیا کرو۔
    ارے واہ بگ سِس کیا کام کی بات بتائی ہے۔ جبھی تو میرے علاقے کے سارے جوان گبرو ہوتے ہیں اور لڑکیاں مٹیارن،تو اس کی وجہ بیر ہے بیر ہمارے علاقے میں قدرتی بہت ہیں۔ ہم خشک کرکے گرمیوں میں بھی کھاتے ہیں۔مجھے بہت پسند ہے
    بتانے کے لیے شکریہ

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    5,200
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    السلام علیکم۔۔
    یہ تو پہلا حدف ہی کافی مشکل سا ہے مجھ کو تو سیب نہیں پسند اگر میں سیب کی جگہ خود آم کھاو اور چھوٹے بھائی کو سیب کھلاو تو کیا حدف حاصل ہوجائے گا؟؟۔۔کاپی اور پین ہر وقت میرے پاس ہوتے ہیں۔۔۔
    All good things to those who wait.





  8. #23
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    قیس بھائی
    مجھے تو کوئی بھی فروٹ نہیں پسند
    اب ایک پورا سیب اور وہ بھی مسلسل سات دن
    افففففففففف

    کھانا ہی پڑے گا

    کاپی اور پین تو بس ہر وقت ہی پاس ہوتے ہیں
    یہ مشکل کام نہیں ہے
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    3,879
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    ھممم
    سیب تو روز ھی کھاتا ھوں پن بھی ھوتا ھے پاس ۔ ھاں کاغز کی کوشش کروں گا

  10. #25
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    لیں جی سیب چھری اور پلیٹ کے ساتھ میں کمپیوٹر کے آگے بیٹھی ہوں- اور سوال رہا کاغذ اور پنسل کا تو ہمارے گھر میں کچن، فیملی روم، بیڈروم، ۔۔۔۔غرض یہ کے ہر روم میں کاغذ پنسل موجود ہوتا ہے بمع کار اور میرے پرس کے-





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  11. #26
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,239
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    مجھے سیب بالکل نہیں پسند اصل میں پھل ہی نہیں کھاتی، جو بہت غلط بات ہے، لیکن کل سے ان شااللہ کوشش شروع

    اور کاغذ پنسل ہر وقت میرے بیگ میں ہوتے ہیں لیکن کبھی کچھ لکھنے کی زحمت نہیں کی، لیکن کل سے اب لکھنا بھی شروع، اور آئڈیاز کے علاوہ اپنے گولز بھی لکھے جا سکتے ہیں، چاہے شارٹ ٹرم ہی، جیسے ایک ہفتے کی ٹو ڈو لسٹ۔۔۔۔میں نے ایک بار پڑھا تھا کہ اپنے گولز کو لکھ لینے کی صورت میں ان تک کا آدھا سفر طے ہو جاتا ہے، اور باقی آدھا بھی بہت آسان ہو جاتا ہے۔

    اللہ ہم سب کو اس ہفتے اور آنے والے تمام ہفتوں کی مثبت تبدیلیاں حاصل کرنے کی توفیق دے اور ان سے ہماری زندگیوں میں مستقل بہتری لائے۔۔۔آمین
    اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
    دل کے رخسار پے اس وقت تیری یاد نے ہاتھ
    یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق
    ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات

  12. #27
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,450
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    اسلام علیکم۔۔۔کیسے ھیں سب۔۔۔؛سب کر رے ھیں سیب کی باتیں اور ھمیں آ گیا سیب کا شیک یاد؛ایک ہی بات ہوئی کہ نہیں۔۔اور کاپی پین۔۔وہ تو پالنے میں بھی ہمارے ہاتھ میں تھی

  13. #28
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    السلام علیکم
    اہداف تو کافی اچھے ہیں۔
    کاپی، پینسل ساتھ رکھنے کی عادت زیادہ تو نہیں تھی۔ ہاں البتہ سفر کے دوران ہمیشہ ساتھ ہوتے ہیں۔ اب کوشش کروں گا کہ ساتھ ہی رکھا کروں۔
    لیکن میں سیب ہرگز نہیں کھاؤں گا۔~
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  14. #29
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    السلام علیکم
    ان میں سے ایک ہدف تو میں پورا کرسکتا ہوں کہ بال پین اور چھوٹی سی ڈائری ہمیشہ میرے پاس ہوتے ہین۔
    لیکن سیب۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہ بھی روزانہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:
    انگور یا انار کہتے تو بات بھی تھی۔۔۔۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    السلام علیکم
    کل سے میں اس ٹاپک کو دیکھ کر انتظار کر رھا تھا کہ میری طرح سیب سے جان چھڑانے والے اور بہت سے لوگ بھی ھوں گے جو یہاں آ کر سیب کھانے سے انکار کرتے ھوئے کوئی اچھا سا جواز بتا دیں گے ~اور پھر میں اطمینان سے کہہ دوں گا کہ جی میں بھی سیب نہیں کھا سکتا لیکن یہاں تو اکا دکا لوگوں نے ھی سیب کھانے سے انکار کیا ھے اکثریت لوگ سیب کھانے پر آمادہ ھیں تو جمہوریت کا تقاضہ ھے کہ میں بھی اس ھفتہ سیب کھانے کی حتٰی الامکان کوشش کروں__پریشانی صرف اتنی ھے کہ کہیں آئیندہ ھفتے ;dشہزاد بھائی ایک عدد تربوز کھانے کا وعدہ نہ لے لیں__
    کاپی اور پین میں ھمیشہ ساتھ رکھتا ھوں__

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

Page 2 of 11 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •