میں پرٹ حلف اٹھاتی ھوں کہ میں :
1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔