Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 4 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 52

Thread: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

  1. #1
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    چنانچہ اگر آپ اس کھیل میں شامل ھونا چاھتے ھیں تو آئیے حلف اٹھائیں۔ نیچے دی گئی عبارت میں اپنا نام لکھ کر جواب میں کاپی ، پیسٹ کر دیں۔


    خواتین کا حلف

    میں (یہاں اپنا نام یا نک تحریر فرمائیں) حلف اٹھاتی ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔


    مردوں کا حلف
    میں (یہاں اپنا نام یا نک تحریر فرمائیں) حلف اٹھاتا ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گا جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گا۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گا۔

    شکریہ
    Thanks.

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,239
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں SmyleAgain حلف اٹھاتی ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔
    اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
    دل کے رخسار پے اس وقت تیری یاد نے ہاتھ
    یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق
    ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات

  3. #3
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں فوزان حلف اٹھاتی ھوں کہ میں
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔

    انشاءاللہ





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    2,592
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں حنا حلف اٹھاتی ھوں کہ میں :

    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔


  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں گلیکسی حلف اٹھاتی ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    شہزاد بھائی آپ کے جذبے کی قدر کرتا ھوں لیکن اپنے لئے میں تھوڑے سے الفاظ کو چینج کرتا ھوں اور حلف اٹھائے بغیر عہد کرتا ھوں کہ
    میں ماظق عہد کرتا ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گا جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گا۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گا

    معذرت حلف اس لئے نہیں لکھ رھا کہ پھر میں ھر صورت میں یہ کرنے کا پابند ھو جاؤں گا اور اگر کسی وجہ سے میں اس پر ثابت قدم نہ رہ سکا تو قسم توڑنے کا کفارہ واجب ھو جائے گا

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  7. #7
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    ارے اس میں ھر ممکن کوشش کا لفظ اسی لیے تو ھے کہ انسان کے بس میں صرف کوشش ھی ھے۔ یہ کوئی ویسا وعدہ نہیں ھے جیسا کسی کا قرض واپس کرنا ھو وہ وعدہ تو لازمی پورا کرنا ھوتا ھے یہاں صرف کوشش کرنے کا وعدہ کرنا ھے۔ اور وہ بھی اپنے آپ سے چونکہ اس کام کے ناظر تو ھم خود ھی ھوں گے ناں۔ پھر بھی اس لطیف نکتے پر توجہ دلانے پر آپ کا شکریہ
    Thanks.

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    Quote Originally Posted by ماظق View Post
    شہزاد بھائی آپ کے جذبے کی قدر کرتا ھوں لیکن اپنے لئے میں تھوڑے سے الفاظ کو چینج کرتا ھوں اور حلف اٹھائے بغیر عہد کرتا ھوں کہ
    میں ماظق عہد کرتا ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گا جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گا۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گا

    معذرت حلف اس لئے نہیں لکھ رھا کہ پھر میں ھر صورت میں یہ کرنے کا پابند ھو جاؤں گا اور اگر کسی وجہ سے میں اس پر ثابت قدم نہ رہ سکا تو قسم توڑنے کا کفارہ واجب ھو جائے گا

    ہائے پھر میں بھی بس عہد کرتی ہوں حلف والی بات تک اس کا پتا نہیں تھا تو معاف ہے نا
    ویسے عہد کرنا بھی تو وعدہ کرنا ہی ہوتا ہے اسکو بھی پورا کرنا ہوتا ہے وعدہ کیا قسم سے کم ہوتا ہے تو اس پر کیاکم گناہ ہوگا،حلف اور عہد میں کیا فرق ہے??? مجھ میں تو لگتا ہے خلوص کی روح آگئ سوال پر سوال سوال پر سوال~???

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    6,869
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں رضوان عہد اٹھاتا ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گا جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گا۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گا۔


    ٹیم بھائی کچھ کلیر نہیں ھوا آپ کی مثبت تبدیلوں کی نشاندھی سے مراد کیا ھے اور کیسے کی جائے گی اور کیا ھر ممبر آ کر اسکو بیان کرے گا، اگر ھر ممبر اسطرح کرتا جائے گا تو ھر ایک ممبر کو تمام پوسٹ پڑھنی پڑیں گیں، جو کہ ایک لانگ پراسس ھے

    اگر آپ سب کو سوچوں کو ایک ایسی لسٹ کی شکل میں شامل کرتے ھیں جس کو ھر کوئی پڑھ سکے اور اپنی مثبت تبدیلوں کو بیان کر سکے اور یہ ٹاپ پر ھو، اور اسکو نمبرنگ دی جائے جو بھی اس کو جوائن کرے اسکو یہ رائٹس دیں کہ وہ اس میں اپنی مثبت تبدیلی کو شامل کر سکے اسطرح سب ایک ھی پوسٹ میں سارے ممبران کو مثبت تبدیلوں کو پڑھ سکتے ھیں،

    اگر کوئی سوچ کامن ھو تو اس کو ایک دفعہ بیان کر کے صرف ممبران کا نام لکھا جائے تاکہ ایک ھی بات بار بار دھرائی نہ جائے

    اور اگر کسی نے کمنٹ دینا ھے تو وہ اس نمبر کو سلیکٹ کر کے اپنی رائے کا اظہار کر سکتا ھے

    یہ کچھ باتیں تھیں جو میرے مائنڈ میں آئیں کیوں یہ سلسلہ تو چلتا رھے گا، اور اسکی تمام پوسٹس کو پڑھنا ، آسان نہیں ھوگا، اگر ساتھ ساتھ سمری بھی بنتی جائے تو جو لوگ زیادہ بیزی رھتے ھیں انکو آسانی ھو گی
    یہ ایک رائے ھے

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    1,471
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں حفیظ حلف اٹھاتا ہوں کہ میں:
    1 ہر ہفتے ان دو مثبت تبدیلیوں پر عملدرآمد کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا جن کی میرے عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2 اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی ان سے آگاہ رہنے اور ان پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا۔
    3 میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عملدرآمد کی ترغیب دوں گا۔
    ہم وہ انا پرست ہیں جو ہار کے بھی کہتے ہیں دوستو
    وہ منزل ہی بدنصیب تھی جو ہم کو پا نہ سکی

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    1,771
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں تایی یانگ حلف اٹھاتا ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گا جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گا۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گا۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  12. #12
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,582
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں


    میں محمد احمد حلف اٹھاتا ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گا جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گا۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گا۔
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    41,670
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں صرف ایک ہی مثبت تبدیلی کا ارادہ ضروری سمجھتا ہوں ۔

    میں حمیدی اپنے آپ سے اس ارادہ کا صدق دل سے وعدہ کرتا ہوں کہ نہ رشوت لوں گا اور نہ دوں گا چاہے اس کے بدلے کتنا ہی بڑا نقصان سہنہ پڑے ۔کم از کم وہ جہنم میں جانے سے ہر حال میں بہتر ہو گا ۔ اللہ رب العزت مجھے میرے ارادہ پر ثابت قدم رکھنا ۔آمین ثم آمین
    [SIGPIC]http://www.oneurdu.com/forum/image.php?type=sigpic&userid=20170&dateline=122953 3249[/SIGPIC]

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    4,437
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    حلف اٹھاتی ھوں کہgadit میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔
    محمّد کی محبت دین حق کی شرط اول ہے
    اس میں ہو اگر خامی تو ایمان نامکمل ہے

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں بھی حلف نہٰیں لکھوں گی عہد ہی لکھوں گی:

    میں رفعت عہد کرتی ھوں کہ میں
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔

Page 1 of 4 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •