Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 31 to 45 of 52

Thread: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

  1. #31
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    یہ تو مجھے بھی نہیں پتہ۔

    تاھم دیگر جتنے بھی حلف اور عہد ھوتے ھیں ان میں آدمی کسی دوسرے سے وعدہ کرتا ھے اور اس کی شرعی گرفت ھے۔

    یہاں ھم اپنے آپ سے وعدہ کر رھے ھیں۔ اس پر گواہ بھی خود ھی ھیں اور فائدہ (یا عدم فائدہ) بھی ھمیں ھی ملنا ھے اس لیے میرے خیال سے تو اس پر کوئی شرعی پکڑ نہیں ھونی چاھیے۔

    پھر بھی اس میں کوئی مسئلہ ھو تو اس پر روشنی ڈال دیں اور اگر یہ حلف شرعی پکڑ کا موجب ھے تو کوئی دوسرا راستہ بھی بتا دیں۔
    Thanks.

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    شہزاد بھائی حلف قسم کے زمرے میں آتا ھے اور بحثیت مسلمان ھم قسم کے لئے اللہ تعالٰٰی کو ھی حاضر و ناضر جانتے ھیں__جب کہ عہد نبھانا بھی اسلام میں نہائت اھمیت کا حامل ھے لیکن یہاں پر ھم عہد کسی اور سے نہیں بلکہ خود سے کر رھے ھیں تو اگر کسی وجہ سے ھم عہد پورا نہ بھی کر سکیں تو بھی کسی دوسرے فرد کو کوئی نقصان پہنچنے کا کوئی اندیشہ نہیں ھے یوں یہ عہد ایک طرح سے ارادہ ھوا__

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  3. #33
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,239
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    Quote Originally Posted by ماظق View Post
    شہزاد بھائی حلف قسم کے زمرے میں آتا ھے اور بحثیت مسلمان ھم قسم کے لئے اللہ تعالٰٰی کو ھی حاضر و ناضر جانتے ھیں__جب کہ عہد نبھانا بھی اسلام میں نہائت اھمیت کا حامل ھے لیکن یہاں پر ھم عہد کسی اور سے نہیں بلکہ خود سے کر رھے ھیں تو اگر کسی وجہ سے ھم عہد پورا نہ بھی کر سکیں تو بھی کسی دوسرے فرد کو کوئی نقصان پہنچے کا کوئی اندیشہ نہیں ھے یوں یہ عہد ایک طرح سے ارادہ ھوا__
    اوہ اس کا مطلب نہ کرنے کا کفارہ بھی ہو گا پھر تو
    لیکن جیسے یہاں بات کوشش کی ہے تو کیا پھر بھی یہی کیس رہے گا؟
    اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
    دل کے رخسار پے اس وقت تیری یاد نے ہاتھ
    یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق
    ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    پہلے تو یہ یقین ھونا چاھیئے کہ ھم نے واقعی کوشش کی بھی یا نہیں
    قسم میں مبالغہ آرائی کی گنجائش نہیں ھوتی__یہ وضاحت کر دوں کہ میں کوئی مولانا نہیں ھوں اور نہ ان معاملات میں بہت زیادہ باریکیوں سے واقف ھوں اگر کسی اور کو اس بارے میں پتا ھو تو ضرور بتائے تا کہ بات کلئیر ھو سکے__
    Quote Originally Posted by SmyleAgain View Post
    اوہ اس کا مطلب نہ کرنے کا کفارہ بھی ہو گا پھر تو
    لیکن جیسے یہاں بات کوشش کی ہے تو کیا پھر بھی یہی کیس رہے گا؟

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    4,943
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں سجاد سرور پکا ارادہ کرتا ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گا جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گا۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گا۔

    میں نے حلف اور عہد کی بجائے ارادہ کا لفظ استعمال کیا۔ ھر نیک ارادے پر ایک نیکی ملتی ھے۔ وعہدہ خلافی پر پکڑ ھے۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں مسز تنویر ارادہ کرتی ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    1,350
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں قراۃالعین ارادہ کرتی ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔
    ______________انشاءاللہ تعالی____
    شاعر کبھی بھی جام نشے کو نہیں پیتا
    ہونٹوں کو اپنے جبر سے ڈر کر نہیں سیتا
    غم کون سا ہے جو کہ ہو شاعر پہ نہ بیتا
    غم اس کو زندہ رکھتے ہیں یہ خود نہیں جیتا
    شاہوں کا جو کہ ربط ہے شب کے سکون سے
    شاعر کا وہی ربط ہے آنکھوں کے خون سے

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    215
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں عارف حلف اٹھاتا ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گا جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گا۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گا۔

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    138
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں نسیم حلف اٹھاتی ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    Quote Originally Posted by TeamUrdu View Post


    میں عتیق الرحمٰن ارادہ کرتا ہوں کہ ان شاءاللہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گا جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گا۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گا۔
    یہ ٹھیک ہے بھائی
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    752
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں


    میں صنوبر حلف اٹھاتی ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی انشااللہ جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی انشااللہ۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گیانشااللہ

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,289
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں (sherimian) حلف اٹھاتا ھوں کہ میں
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گا جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گا۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گا۔

    Never explain yourself. Your friends don’t need it and your enemies won’t believe it.


    [SIGPIC][/SIGPIC]

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2007
    Posts
    531
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Talking Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    . . . ;d حلف اٹھاتا ھوں کہ میں

    مجھے یاد تو نھہں مگر سنا تھا کہ ضیاالحق صاحب نے 90 دن بعد الیکشن کا حلف اٹھایا تھا۔ اتنے حلف دیکھ کہ پرویز مشرف اور زرداری صاحب کا بھی حلف یاد آ رہا ہے۔





  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,674
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    یہاں (laiba) حلف اٹھاتی ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,419
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں کاشف حلف اٹھاتا ھوں کہ میں
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گا جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گا۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گا۔

Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •