Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 16 to 30 of 52

Thread: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

  1. #16
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    10,406
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں


    میں ربیعہ عہد کرتی ھوں کہ میں
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]




  2. #17
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    ~میں ہما یقینی کوشش کرونگی کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔

  3. #18
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں حرفِ دُعا حلف اٹھاتی ھوں کہ میں :

    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔



  4. #19
    Durre Nayab
    Guest

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں درنایاب ہر ممکن کوشش کروں گی کہ

    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,199
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں ضحٰی یقینی کوشش کروں گی کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    ۔ 2اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    8,178
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں بنت حوا ہر ممکن کوشش کرنے کا عہد کرتی ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    گریٹ آئیڈیا مخترم،آپ انسان ہے



    میں آسک حلف اٹھاتا ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گا جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گا۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گا۔

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    652
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں سیمرا حلف اٹھاتی ہو کہ میں ؛

    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میرے خیال میں حلف،وعدہ، عہد،سب برابر کے معنی رکھتے ہیں
    کوئی ایک دوسرے سے کم نہیں،اصل میں یہاں یہ ایک نیّت ہے
    ایک مشترکہ کوشش کی جو کہ معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لئے
    ہو رہی ہے



    یہاں حلف مثل ایک تالے کی ہے جو ویسے تو کمزور سی چیز ہے کسی سے بھی آرام سے ٹوٹ جاتی ہے لیکن اگر کسی گھر کو لگا ہو تو اس کا مطلب ہوتا ہے اس گھر کا مالک نہیں چاہتا کہ کوئی اس گھر میں جائے
    تو آپ پر ایک اخلاقی پابندی لگ جاتی ہے کہ آپ اس گھر میں نہیں جا سکتے، لیکن اگر اس گھر میں آگ لگی ہو تو آپ آگ بجھانے کے لیے وہ تالہ توڑ سکتے ہیں تالے کی عزت اور اخلاقی پابندی کی پاسداری کو یہ حلف سمجھ لیں

    (میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حلف اٹھاتا ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گا جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گا۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گا۔)
    حلف نامہ میں لکھا ہے کہ کوشش کرونگا یعنی لازمی کرنے کی پابندی نہیں ہے جہاں تک ہو سکے
    اور عقل و دل نے تصدیق کی
    مطلب جب آپکا عقل و دل تصدیق کرے کہ اس کام کو کرنے سے آپکا یا کسی اور کا نقصان نہیں ہوگا بلکہ فائدہ ہوگا تو ہی آپ پر وہ اخلاقی پابندی عائد ہوگی ورنہ نہیں
    اس لیے کسی قسم ڈرنے کی ضرورت نہیں،اور ویسے بھی اگر ہم اتنے ڈرتے؟ تو کیا ہی بات ہوتی۔~
    حلف نامے میں چینج کرکے شامل ہونے کی مثال ایسی ہے جیسے ہم ایک دوسرے کی پیچھے کھڑے ہیں اور ہر بندے کو اگلے کا گردن نظر آتا ہے بس
    عقل کا تقاضہ یہ ہے کہ ہم سائیڈ بائے سائیڈ کھڑے ہو جائے تو ہم کو کافی کچھ نظر آئے گا۔ یہ ناقص رائے میری زاتی ہے( معزرت کے ساتھ
    مرضی اپنی اپنی

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    5,200
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں سلمان ثمین خان حلف اٹھاتا ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گا جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گا۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گا
    All good things to those who wait.





  11. #26
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں گل رعنا عہد کرتی ھوں کہ میں
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    3,879
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں فیصل نواز حلف اٹھاتا ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گا جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گا۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گا۔

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    میں دانیہ ہر ممکن کوشش کرنے کا عہد کرتی ھوں کہ میں :
    1۔ ھر ھفتے ان دو نئی مثبت تبدیلیوں پر عمل درامد کرنے کی کوشش کروں گی جن کی میری عقل و دل نے تصدیق کی۔
    2۔ اس دوران سائٹ پر نہ آنے کی صورت میں بھی میں ان سے آگاہ رھنے اور ان پر عمل کرنے کی ھر ممکن کوشش کروں گی۔
    3۔ میں نرم الفاظ میں دوسروں کو بھی ان پر عمل درامد کی ترغیب دوں گی۔

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    بھائی میری زاتی رائے بھی یہی ھے کہ شہزاد بھائی نے سدھار کی یہ ایک بہت اچھی کوشش کی ھے__عہد چونکہ خود سے کیا جا رھا ھے تو اس کے پورا نہ ھونے سے کسی دوسرے کے حقوق متاثر نہیں ھوں گے__جب کہ حلف میں ایسا نہیں ھے__یہ میری زاتی رائے ھے__
    Quote Originally Posted by askk View Post
    میرے خیال میں حلف،وعدہ، عہد،سب برابر کے معنی رکھتے ہیں
    کوئی ایک دوسرے سے کم نہیں،اصل میں یہاں یہ ایک نیّت ہے
    ایک مشترکہ کوشش کی جو کہ معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لئے
    ہو رہی ہے

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  15. #30
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,239
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا قدم : میں حلف اٹھاتی/اٹھاتا ھوں

    حلف اور عہد میں فرق ہے کیا۔۔۔۔یہ تو پلیز بتایا جائے
    اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
    دل کے رخسار پے اس وقت تیری یاد نے ہاتھ
    یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق
    ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات

Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •