Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 9 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 127

Thread: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    دی پرو ایکٹو پروڈکشن ون اردو کے مشن ایک ہزار ایک کے سلسلے میں کام کرنے والے گروپس میں سے ایک عدد گروپ ہے جس کے ممبران کی تفصیل درج ذیل ہے۔

    گروپ لیڈر: سائرس
    نائب لیڈر: مرش، خسرو
    امان
    عمران نیئر خان
    ماظق
    یازغل
    کاشفین
    خرد
    سوبی
    مہر النساء
    ہما ناز
    مہر فاطمہ

    روزبیہ خواجہ

    کارکردگی:
    دی پرو ایکٹو پروڈکشن کی کارکردگی کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ گزشتہ سال کے سکیننگ اور کمپوزنگ دونوں شعبوں میں اس گروپ نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ اس میں ہمارے گروپ لیڈران کی تگ و دو اور ممبران کی
    محنتِ شاقہ کا بھی کمال ہے اور گروپ کی زبردست ممبر سازی کی مہم کا بھی حصہ ہے۔ سال ۲۰۰۸ میں سکیننگ اور کمپوزنگ دونوں شعبوں میں ہمارے مندرجہ ذیل ممبران کی کارکردگی خصوصی طور سے نمایاں رہی۔
    کمپوزنگ:
    سائرس:3127صفحات
    امان: 2093 صفحات
    مرش: 1506 صفحات
    عمران نیئر خان: 511 صفحات
    خسرو: 355 صفحات

    سکیننگ:
    حمیدی: 16,593 صفحات
    یازغل: 8215 صفحات
    محب: 3417 صفحات
    خسرو: 2236 صفحات
    ہوشربا: 1871 صفحات

    خوش آمدید:
    اگر آپ بھی پرو ایکٹو پروڈکشن کے ممبر بننا چاہتے ہیں تو ہماری تمام ٹیم کی طرف سے آپ کو ایڈوانس میں خوش آمدید۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    شکریہ یازغل بھائی آپ کی دعوت کا، مگر ماشااللہ آپ کے اراکین کافی ہیں اور ان کی پرفارمنس قابل ستائش ہے۔ اس کے با وجود بھی آپ کا آوازیں لگانا حیران کن ہے۔
    آپ سب کو تو مل کر جینٹل مین بھائی کے گروپ کو مضبوط کرنا چاہئے اپنے دو دو ممبران ڈونیٹ کرکے۔ ان کی حالت تو بہت پتلی ہے۔

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    10,406
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by ہاشمی View Post
    شکریہ یازغل بھائی آپ کی دعوت کا، مگر ماشااللہ آپ کے اراکین کافی ہیں اور ان کی پرفارمنس قابل ستائش ہے۔ اس کے با وجود بھی آپ کا آوازیں لگانا حیران کن ہے۔
    آپ سب کو تو مل کر جینٹل مین بھائی کے گروپ کو مضبوط کرنا چاہئے اپنے دو دو ممبران ڈونیٹ کرکے۔ ان کی حالت تو بہت پتلی ہے۔
    حیران نا ہوں ہاشمی بھائی ۔
    یہ جتنے ممبرز آپ کو نظر آ رہے ہیں دراصل اب ان میں سے آدھے ہی ایکٹیو رہ گئے ہیں۔
    اور بلا شبہ ہم سب یہی چاہتے ہیں کہ پہلے جن گروپس میں ممبرز کم ہیں انہی میں بھرتیاں ہوں ۔
    ہمارے گروپ کی خصوصیت یہ ہے کہ ہم جاسوسی ناولز پر کام کر رہے ہیں۔اور ساتھ دوسرے پروجییکٹس بھی چلتے رہتے ہیں۔
    اس سلسلے میں عمران سیریز تقریباً پوری کمپوز ہو چکی ہے اور اب فریدی سیریز پر کام جاری ہے ۔
    اسلیئے جن افراد کو جاسوسی ناولز میں زیادہ دلچسپی ہو ان کے لیئے ہمارے دروازے کھلے ہیں ہمیشہ ۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    ہاشمی بھائی، مفصل جواب تو آپ کو چھوٹی باس یعنی بیا جی نے دے ہی دیا ہے۔ ہمارا یہی ارادہ ہے کہ ون اردو کے کمپوزنگ مشن کے اراکین کی تعداد بڑھائی جائے، چاہے وہ ہمارے ممبرز ہوں یا کسی بھی اور گروپ کے۔ ہم نے تو اپنے گروپ کے دروازے اس لئے کھلے رکھے ہیں کہ اگر کوئی ممبر ہمارے گروپ ہی میں آنا چاہے تو اس کے لئے آپشن تو ہو۔ بعد میں ہم سب گروپس کو ری ایڈجسٹ کر کے ان کی تعداد برابر کرنے کی کوشش بھی کریں گے اور اگر ایک گروپ حد سے بڑا ہو گیا تو اس کے دو گروپس بھی کئے جا سکتے ہیں۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    شکریہ یاز بھائی مفصل جواب دینے کا، مجھے اردو ٹائپنگ کا کوئی تجربہ نہیں تھا ون اردو جوائن کرنےسے پہلے انگلش ٹائپنگ بھی اپنے شوق کی وجہ سے ٹائپنگ ٹیوٹر میوس بیکن انسٹال کر کے سیکھی تھی اور رفتار بھی گزارے لائق ہے۔ جہاں تک میری اردو لکھائی کا تعلق ہے وہ تو پڑھنے والے ہی بتا سکتےہیں کہ وہ کیسی ہے آیا کہ میں ہ ھ میں فرق کرتا ہوں کہ نہیں۔
    اگر مجھے اس قابل سمجھے کوئی تو ایک آدھ صفحہ میرے ذمے لگا کر بھول جائے میں کوشش کروں گا کہ جلد از جلد اس کو مکمل کر لوں اور شہیدوں میں اپنا نام لکھوا لوں۔
    اور آخری بات قابل توجہ ہے کہ میں جلد از جلد کا تعین غیر معینہ ہے

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by ہاشمی View Post
    شکریہ یاز بھائی مفصل جواب دینے کا، مجھے اردو ٹائپنگ کا کوئی تجربہ نہیں تھا ون اردو جوائن کرنےسے پہلے انگلش ٹائپنگ بھی اپنے شوق کی وجہ سے ٹائپنگ ٹیوٹر میوس بیکن انسٹال کر کے سیکھی تھی اور رفتار بھی گزارے لائق ہے۔ جہاں تک میری اردو لکھائی کا تعلق ہے وہ تو پڑھنے والے ہی بتا سکتےہیں کہ وہ کیسی ہے آیا کہ میں ہ ھ میں فرق کرتا ہوں کہ نہیں۔
    اگر مجھے اس قابل سمجھے کوئی تو ایک آدھ صفحہ میرے ذمے لگا کر بھول جائے میں کوشش کروں گا کہ جلد از جلد اس کو مکمل کر لوں اور شہیدوں میں اپنا نام لکھوا لوں۔
    اور آخری بات قابل توجہ ہے کہ میں جلد از جلد کا تعین غیر معینہ ہے
    آئیے جناب۔ دی پروایکٹوز کے دروازے آپ کے لئے کھلے ہیں۔ امید ہے اور دعا ہے کہ آپ کے آنے سے ہمارے خزاں رسیدہ چمن میں بہار آ جائے، خاموش فورم میں کمپوزنگ کی جھنکار آ جائے، اور ہماری گزارا شزارا کارکردگی میں مزید نکھار آ جائے۔
    جلد ہی ہمارے گروپ کی انتظامیہ آپ سے رابطہ قائم کرے گی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    ھاشمی بھائی

    آپ اپنی گوناگوں مصروفیات اور کمپوزنگ کے دکھ سے نوادرات سخن میں شامل ہونے سے انکار کرچکے ہیں تو کیا اب واقعی سیرئیس ہیں یا چڑا ہی رہے ہیں۔۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #8
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    آئیے جناب۔ دی پروایکٹوز کے دروازے آپ کے لئے کھلے ہیں۔ امید ہے اور دعا ہے کہ آپ کے آنے سے ہمارے خزاں رسیدہ چمن میں بہار آ جائے، خاموش فورم میں کمپوزنگ کی جھنکار آ جائے، اور ہماری گزارا شزارا کارکردگی میں مزید نکھار آ جائے۔
    جلد ہی ہمارے گروپ کی انتظامیہ آپ سے رابطہ قائم کرے گی۔

    یاز بھائی یہ کس گروپ کے بارے میں کہا آپ نے۔۔ کیا اپنے ہی۔۔۔۔:

    بھائی صاحب اس وقت ہمارا گروپ ماشاءاللہ ہر دوڑ میں آگے ہے۔۔

    کسر نفسی اچھی چیز ہے پر اتنی بھی نہیں۔۔۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    یاز بھائی بہت شکریہ مجھے اپنی سپاہ میں شامل کرنے کے پروانہٴ راہداری دینے کا۔
    میں خود اجڑا چمن ہوں مگر گل و گلزار کی توقع پھر بھی رکھیں کہ منفی منفی جمع ہوتے ہیں۔ لیکن میں سکول میں بیک بینچر تھا، اس لئے اپنی صف میں آخر والی جگہ مجھے دیں۔ ہاں یہ ہے کہ میری موجودگی سے کھڑاک شڑاک کافی ہو گا۔
    اور عمران بھائی نوادرات سخن میں جو معذرت تھی وہ بلکل درست تھی، میں نے اپنی پیشکش کے ساتھ ایک تو شہیدوں میں شامل ہونے کی خواہش ہے۔ اور دوسری قحط کے زمانے میں اپنی خدمات کی پیشکش میرے گھرانے کا خاصہ ہے۔
    میرا اشارہ بنو ہاشم کے سربراہ کی طرف ہے۔

  10. #10
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    خوش رہیئے ھاشمی بھائی

    ویسے کس قسم کے کھڑاک کرلیتے ہیں آپ بھیا۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    تمام پروایکٹیوز کو مبارک ھو جی
    آج ھاشمی بھائی ھمارے گروپ میں شامل ھوئے ھیں اور یقیناً ھمارے گروپ کی کارکردگی میں اضافہ ھو گا__ویلکم ھاشمی بھائی

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  12. #12
    Junior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    slam how we can join this group

  13. #13
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by mubashir196 View Post
    slam how we can join this group
    وعلیکم السلام مبشر بھائی اور خوش آمدید
    اس گروپ میں شامل ہونے کے لئے صرف ارادہ درکار ہے جو کہ آپ کا لگ رہا ہے۔ باقی آپ کو اردو ٹائپنگ سیکھنا ہو گی۔ اگر آپ سیکھنا چاہتے ہیں تو اس میں بھی آپ کی بھرپور مدد کی جائے گی۔ سب سے پہلے آپ ایک صفحے کی کتابت نامی ٹاپک میں دستک دے کر ایک آدھ پیج پر اپنا ہاتھ صاف کر لیں تو اس کے بعد آپ کو پروایکٹو کی ممبرشپ بھی مل جائے گی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    19,176
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    آپ لوگ تو بڑے شو آف ہو جی۔۔۔۔کیا ضرورت تھی اپنے کمپوز کیے ہوئے صفحوں کی تعداد لکھنے کی۔۔۔ایویں میرے دل ناتواں پر چھری چلا دی۔۔۔اپنے صفحات بالکل چنے مُنے لگنے لگ گئے مُجھے۔
    http://i53.tinypic.com/sb4i7q.png

    ************************************************** ************

  15. #15
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by مُون View Post
    آپ لوگ تو بڑے شو آف ہو جی۔۔۔۔کیا ضرورت تھی اپنے کمپوز کیے ہوئے صفحوں کی تعداد لکھنے کی۔۔۔ایویں میرے دل ناتواں پر چھری چلا دی۔۔۔اپنے صفحات بالکل چنے مُنے لگنے لگ گئے مُجھے۔
    ہاں جی، یہ تو بڑی غلطی ہو گئی۔ اصل میں تو ہمیں چاہئے تھا کہ سب گروپس کی تفصیل یہاں بتاتے تا کہ سب کو پتا چل جاتا کہ ہمارا گروپ کتنا مسکین ہے کہ سب سے پیچھے ہے تو نئے لوگ بھی ہماری مدد کو آنے کا عزم کرتے۔
    اور ذرا اپنے ان چنے منے پیجز کی تعداد بتانا ذرا۔ کمپوزنگ میں تو تم بالکل چھوٹی خلوص ہو۔ کتنے ہزار پیج ہو گئے ہیں اب تک۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

Page 1 of 9 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •