Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 9 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 127

Thread: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

  1. #31
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    بھائی جی کچھ مصروفیت ہے تو اس لئے- امید ہے کے دسمبر کے آخری دو ہفتے فارغ ہوں تو شاید تب سے شروع کر لوں ان شاءاللہ- بہت شکریہ شامل کرنے کا، میں منتظر رہوں گی ہدایات کیلئے-

    The most common way people give up their power

    is by thinking they don't have any.

    ~ Alice Walker ~

    Courage is like a muscle.

    We strengthen it with use.

    ~ Ruth Gordon ~

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,627
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by Fozan View Post
    السلام علیکم-کیا یہاں بھی شمولیت کا پوسٹ کرنا تھا- لیں جی مجھے بھی اپنے مشن میں شامل سمجھیں اگلے سال سے یعنی 2010سے-

    وعلیکم السلام

    خوش آمدید۔ جی آپ جب اور جیسے مناسب سمجھیں۔ دسمبر تک آپ یہاں یہ دیکھ بھی سکتی ہیں کہ کس طرح سے کام ہورہا ہے اور ہوگا آگے اس سے آئیڈیا بھی ہوجائے گا اور آپ صحیح طرح سے سمجھ پائیں گی کہ کیسے منیج کر پائیں گی وقت کو کمپوزنگ کے ساتھ۔ یا پھر نہیں کر پائیں گی۔

    اور یہ بھی صحیح ہے کہ نئے سال سے ہی آغاز ہوجائے گا۔

    ایک بار پھر سے خوش آمدید
    I m an uneducated graduate.
    A dull! with genious inspirations.
    A 32 years OLD man that looks young.
    I get really upset and think often, poeple who look at my signature have nothing to do!!!!

  3. #33
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    وعلیکم السلام آمنہ سس

    آپ کو ہمارے گروپ میں شمولیت پر خوش آمدید۔
    امید ہے آپ گروپ کے لئے گراں قدر سرمایہ ثابت ہوں گی۔
    جیتی رہیئے، خوش رہیئے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #34
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    10,406
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    وعلیکم السلام آمنہ سس۔

    آپ کو دی پرو ایکٹیو پروڈکشن میں بہت بہت خوش آمدید ۔
    آپ کو کمپوزنگ سے متعلق ہدایات جلد ہی میسج کردوں گی ۔
    پھر آپ کو جب سے ایزی لگے اسٹارٹ لے سکتی ہیں ۔

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    5,277
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    salam pls welcome me but only for gup shup thank you ~;d;d;d
    ہم نہ نکہت ہیں نہ گل کہ مہکتے جاویں

  6. #36
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    السلام علیکم- اب مجھے پتا چلا کے لوگ کمپوزنگ کیطرف کیوں بھاگتے ہیں-ایسا پرتپاک خیر مقدم،بندہ بھاگنا چاہے بھی تو نا بھاگ سکے-آپ سب بہں بھائیوں کا بہت شکریہ- امید ہے ہم مل جل کر اچھا وقت گزاریں گے اور مجھے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا-ان شاءاللہ

    The most common way people give up their power

    is by thinking they don't have any.

    ~ Alice Walker ~

    Courage is like a muscle.

    We strengthen it with use.

    ~ Ruth Gordon ~

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    16,115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    وعلیکم السلام فوزان جی ویلکم
    بڑی جلدی راز کی بات پتہ چلی آپکو۔ کچھ باتیں اور بھی ہیں جو کام کرتے ہوئے پتہ چلیں گی۔جیسے کہ آپ کو لگے گا آپ کا ایک ٹھکانہ سا بن گیا ہے۔کہیں بس دل کرے گا کہ سیدھا وہاں جھانک کے دیکھا جائے۔کسی سے سلام دعا کر لی جائے۔بغیر کسی بہانے کے۔

    باقی آپ خود ہی دیکھ لیجئے گا۔ان شاء اللہ آپکا وقت اچھا گزرے گا یہاں۔

  8. #38
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by Fozan View Post
    السلام علیکم-کیا یہاں بھی شمولیت کا پوسٹ کرنا تھا- لیں جی مجھے بھی اپنے مشن میں شامل سمجھیں اگلے سال سے یعنی 2010سے-
    وعلیکم السلام فوزان جی۔
    سوری میں ویلکم کرنے میں کچھ لیٹ ہو گیا۔ میری طرف سے بھی آپ کو پروایکٹو میں گرما گرم خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں پہ خوش گوار گزرے گا۔ اور گروپ کی کارکردگی میں بھی مزید بہتری آئے گی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  9. #39
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by Misbah94 View Post
    salam pls welcome me but only for gup shup thank you ~;d;d;d
    وعلیکم السلام مصباح جی۔
    آپ کو بھی گروپ میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,627
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by Misbah94 View Post
    salam pls welcome me but only for gup shup thank you ~;d;d;d
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید فار گپ شپ
    I m an uneducated graduate.
    A dull! with genious inspirations.
    A 32 years OLD man that looks young.
    I get really upset and think often, poeple who look at my signature have nothing to do!!!!

  11. #41
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    وعلیکم السلام فوزان جی۔
    سوری میں ویلکم کرنے میں کچھ لیٹ ہو گیا۔ میری طرف سے بھی آپ کو پروایکٹو میں گرما گرم خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں پہ خوش گوار گزرے گا۔ اور گروپ کی کارکردگی میں بھی مزید بہتری آئے گی۔
    السلام علیکم-

    آپکی مصروفیت کا اندازہ ہے مجھے یازغل بھائی- ماشاءاللہ آپکی پروایکٹیو ٹیم گھر آئے کو جانے نہیں دیتی اسلئے معذرت کی ضرورت نہیں-امید ہے کے میں آپ کے گروپ کے معیار پر پورا اتروں گی نہیں تو کوشش تو ضرور ہی کروں گی، ان شاءاللہ-

    The most common way people give up their power

    is by thinking they don't have any.

    ~ Alice Walker ~

    Courage is like a muscle.

    We strengthen it with use.

    ~ Ruth Gordon ~

  12. #42
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by ImranNayyar View Post
    وعلیکم السلام آمنہ سس

    آپ کو ہمارے گروپ میں شمولیت پر خوش آمدید۔
    امید ہے آپ گروپ کے لئے گراں قدر سرمایہ ثابت ہوں گی۔
    جیتی رہیئے، خوش رہیئے

    شکریہ مہربانی-تمام ممبرز سے فرداً فرداً ملکر پتا لگ رہا ہے کے یہ گروپ نمبر ون کیوں ہے-

    The most common way people give up their power

    is by thinking they don't have any.

    ~ Alice Walker ~

    Courage is like a muscle.

    We strengthen it with use.

    ~ Ruth Gordon ~

  13. #43
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by Biya View Post
    وعلیکم السلام آمنہ سس۔

    آپ کو دی پرو ایکٹیو پروڈکشن میں بہت بہت خوش آمدید ۔
    آپ کو کمپوزنگ سے متعلق ہدایات جلد ہی میسج کردوں گی ۔
    پھر آپ کو جب سے ایزی لگے اسٹارٹ لے سکتی ہیں ۔

    شکریہ بیعہ جی- آپکا کام ڈیزائیننگ میں دیکھنے کو ملتا رہتا ہے- بات چیت شاید پہلی بار ہو رہی ہے-

    The most common way people give up their power

    is by thinking they don't have any.

    ~ Alice Walker ~

    Courage is like a muscle.

    We strengthen it with use.

    ~ Ruth Gordon ~

  14. #44
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by Kashfeen View Post
    وعلیکم السلام فوزان جی ویلکم
    بڑی جلدی راز کی بات پتہ چلی آپکو۔ کچھ باتیں اور بھی ہیں جو کام کرتے ہوئے پتہ چلیں گی۔جیسے کہ آپ کو لگے گا آپ کا ایک ٹھکانہ سا بن گیا ہے۔کہیں بس دل کرے گا کہ سیدھا وہاں جھانک کے دیکھا جائے۔کسی سے سلام دعا کر لی جائے۔بغیر کسی بہانے کے۔

    باقی آپ خود ہی دیکھ لیجئے گا۔ان شاء اللہ آپکا وقت اچھا گزرے گا یہاں۔

    آپ سے تو ملاقات کبھی کبھی ہو ہی جاتی ہے- اب یہ بھی پتا چل گیا کے آپ اصل میں کہاں ہوتی ہیں ون اردو پر۔شکریہ سس

    The most common way people give up their power

    is by thinking they don't have any.

    ~ Alice Walker ~

    Courage is like a muscle.

    We strengthen it with use.

    ~ Ruth Gordon ~

  15. #45
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by امان View Post
    وعلیکم السلام

    ایک بار پھر سے خوش آمدید

    آپکا تو خاص شکریہ امان بھائی کیونکہ آپکی وجہ سے تو میں یہاں پہنچی ہوں-

    The most common way people give up their power

    is by thinking they don't have any.

    ~ Alice Walker ~

    Courage is like a muscle.

    We strengthen it with use.

    ~ Ruth Gordon ~

Page 3 of 9 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •