Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 9 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 127

Thread: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,289
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    yazghal bhai agar mein aap ka group join kerna chahon tu us kl iey kia kerna ho ga?

    Never explain yourself. Your friends don’t need it and your enemies won’t believe it.


    [SIGPIC][/SIGPIC]

  2. #17
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    10,406
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by SheriMian View Post
    yazghal bhai agar mein aap ka group join kerna chahon tu us kl iey kia kerna ho ga?
    ندیم بھائی !

    ان شاءاللہ کل میں آپ کو تفصیل سے اس کے بارے میں گائیڈ کر دوں گی۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]




  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by SheriMian View Post
    yazghal bhai agar mein aap ka group join kerna chahon tu us kl iey kia kerna ho ga?
    خوش آمدید ندیم بھائی۔ بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ بھی ون اردو کے کمپوزنگ مشن میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔
    ان شااللہ بیا جی یعنی چھوٹی باس جلد ہی آپ کو سارا معاملہ سمجھا دیں گی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,289
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    خوش آمدید ندیم بھائی۔ بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ بھی ون اردو کے کمپوزنگ مشن میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔
    ان شااللہ بیا جی یعنی چھوٹی باس جلد ہی آپ کو سارا معاملہ سمجھا دیں گی۔
    بہت شکریہ یازغل بھائی اور بیا جی

    Never explain yourself. Your friends don’t need it and your enemies won’t believe it.


    [SIGPIC][/SIGPIC]

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    السلام وعلیکم

    جنرل بیا نے مجھ کو ہدایات دی تھیں کہ میں ہیڈکوارٹر رپورٹ کروں، تو جناب فدوی ہاشمی (صاحب) حاضرِ خدمت ہے۔ اس کے ناتواں کندھوں پر ذمہ داری کا بوجھ ذرا سوچھ سمجھ کر ڈالیے گا۔ کمریا لچک ہی نہ جائے۔

    والسلام

    نئی بھرتی

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,419
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    مبارک ہو یاز بھائی اور گروپ ممبرز۔ نئی بھرتی کے لیے۔
    اور ہاشمی بھائی آپ کو بھی مبارک ہو۔

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by Kash View Post
    مبارک ہو یاز بھائی اور گروپ ممبرز۔ نئی بھرتی کے لیے۔
    اور ہاشمی بھائی آپ کو بھی مبارک ہو۔
    بہت شکریہ کاش بھائی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #23
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by ہاشمی View Post
    السلام وعلیکم

    جنرل بیا نے مجھ کو ہدایات دی تھیں کہ میں ہیڈکوارٹر رپورٹ کروں، تو جناب فدوی ہاشمی (صاحب) حاضرِ خدمت ہے۔ اس کے ناتواں کندھوں پر ذمہ داری کا بوجھ ذرا سوچھ سمجھ کر ڈالیے گا۔ کمریا لچک ہی نہ جائے۔

    والسلام

    نئی بھرتی
    جناب فرمانبردار سپاہی صاحب۔ جنرل صاحب نے تو آپ کو آرڈر ٹھیک ہی دیا تھا پر آپ ہی غلط جگہ آ گئے ہیں۔ یہ تو ہیڈکوارٹر کے بھرتی دفتر کا دروازہ ہے۔ آپ ہیڈکوارٹر یعنی کہ یہاں رپورٹ کریں۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  9. #24
    Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    51
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    میں بھی کمپوزنگ کر کہ اس گروپ کا حصہہ بننا چاہتی ہو صفہ نمبربتا دیں
    شکریہ

  10. #25
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by aneelaf View Post
    میں بھی کمپوزنگ کر کہ اس گروپ کا حصہہ بننا چاہتی ہو صفہ نمبربتا دیں
    شکریہ

    خوش آمدید انیلا بہن۔

    بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ ہمارے گروپ میں شامل ہونا چاہتی ہیں۔

    آپ کو مشن میں شمولیت کے متعلق تفصیلی ہدایات ربیعہ بہن سے ان شاء اللہ کل مل جائیں گی۔
    * خسرو *

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by aneelaf View Post
    میں بھی کمپوزنگ کر کہ اس گروپ کا حصہہ بننا چاہتی ہو صفہ نمبربتا دیں
    شکریہ
    السلام علیکم
    خوش آمدید انیلہ جی۔ بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ ہمارے مشن میں ہمارا ہاتھ بٹانا چاہتی ہیں۔ اگر ابھی تک نہیں کیا تو جلد ہی گروپ کی چیف باس آپ سے رابطہ کریں گی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #27
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    10,406
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    السلام علیکم
    خوش آمدید انیلہ جی۔ بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ ہمارے مشن میں ہمارا ہاتھ بٹانا چاہتی ہیں۔ اگر ابھی تک نہیں کیا تو جلد ہی گروپ کی چیف باس آپ سے رابطہ کریں گی۔
    وعلیکم السلام !

    کر لیا کر لیا بڑے بھائی۔
    اب ان کے جواب کا انتظار ہے۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]




  13. #28
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    Quote Originally Posted by Biya View Post
    وعلیکم السلام !

    کر لیا کر لیا بڑے بھائی۔
    اب ان کے جواب کا انتظار ہے۔
    چنگا کیتا جی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  14. #29
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    السلام علیکم-کیا یہاں بھی شمولیت کا پوسٹ کرنا تھا- لیں جی مجھے بھی اپنے مشن میں شامل سمجھیں اگلے سال سے یعنی 2010سے-





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  15. #30
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: [Group 01] دی پرو ایکٹو پروڈکشن

    وعلیکم السلام آمنہ باجی۔

    بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ بھی اس مشن میں ہمارا ساتھ دینے کو تیار ہیں۔ لیکن 2010 سے کیوں۔ ابھی سے کیوں نہیں؟

    کمپوزنگ مشن کے متعلق دیگر ہدایات آپ کو جلد ہی مل جائیں گی۔

    اس کے علاوہ اس سلسلے میں کسی بھی طرح کی مدد درکار ہو تو ہمہ وقت حاضر خدمت ہوں۔
    * خسرو *

Page 2 of 9 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •