Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 16 to 30 of 52

Thread: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

  1. #16
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    نہیں آپی ڈونٹ وری میرا خیال تھا کہ میں کافی اکھٹے پیجز جیسے 5 یا 6 کر کر کے ایک ہی دفعہ پوسٹ کر دوں
    جلدی کر لوں گی

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    1,030
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    اسلام علیکم
    مجھے گروپ میں شامل ہونے کے لئے کیا کرنا ھو گا
    معلوم نہیں میں کسی کام بھی آسکتی ہوں یا نہیں پر پوچھنے میں کیا حرج ہے

  3. #18
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    و علیکم السلام!
    ارے یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے۔کیوں نہیں بالکل کام آ سکتی ہو۔
    گروپ میں شامل ہونے کے لیے کچھ پیجز پہلے کمپوز کرنا پڑیں گے تقریباً پچیس۔اس سے اندازہ لگ جائے گا کہ کر سکتی ہو کہ نہیں۔تو جیسے ہی پچیس پیجز کمپوز کر لو گروپ میں شامل ہو جاؤ گی،ٹھیک۔

    اس لنک میں پیجز کے لیے کہو۔تمہیں سعد بھائی کچھ پیجز دے دیں گے۔ٹھیک۔کچھ سمجھ نہ آئے تو یہاں مجھ سے پوچھ لینا۔
    http://www.oneurdu.com/forums/showth...51#post1187851

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    1,030
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    اسلام علیکم
    شکریہ ھما آپ نے جواب دیا
    ایک بات پوچھنی ہے ابھی میں نے اپنے کمپیوٹر پہ اردو انسٹال نہیں کی اور جو لنک آپ نے دیا ہے اسمیں لکھا ہے کہ کمپوز کرنے کے بعد صفحات اپنے پاس محفوظ رکھیں اور اردو انسٹال کئے بعیر تو شائد صفحات محفوظ نا رہ سکیں اور کیا میں فلحال اسی طریقہ سے صفحات کمپوز کر سکتی ہوں جیسے اب لکھ کہ کاپی پیسٹ کرتی ہوں

  5. #20
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    و علیکم السلام!
    بالکل بہنا۔ون اردو کی بورڈ پر لکھا کرو۔میں بھی کمپوزنگ اسی پر کرتی ہوں۔اس کے لیے اردو انسٹال کرنے کی کوئی ضرورت نہیں مطلب نہ بھی ہو تو ٹھیک ہے۔
    سیو کرنے کے لیے ایسا کر سکتی ہو کہ ضائع ہونے سے بچ سکے کہ خود کو ہی پیج پی ایم کر دو،ٹھیک۔

    اب وہ جو لنک دیا ہے نا اس میں پیجز کے لیے کہہ دو۔جتنا جلدی کرو گی ممبر بن جاؤ گی۔

  6. #21
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    مبارکاں۔اب نیا کام گروپ میں ہی کرو گی ان شاء اللہ۔
    تمہارے لیے گروپ کا گیٹ کھولتی ہوں تا کہ استقبال کیا جائے،ہیں جی۔

  7. #22
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    تھینکس اپیا
    جلدی سے کھولیں ناں
    جب کھل گیا تو بتانا کہاں ہے
    ہار اور پھولوں کا بھی انتظام کروانا ہیں ;d;d

  8. #23
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    جب گیٹ کھل جائے گا اور ممبر شپ مل جائے گی تو سارے گروپس خود بخود نظر آئیں گے پھر دائیں بائیں نہ دیکھنا اور سیدھا'ہم سا ہو تو ;dسامنے آئے'کے گیٹ میں داخل ہو جانا،ٹھیک۔

    گیٹ کی چابی ٹیم بھائی کے پاس ہے۔میں نے ان کو میسج کر دیا ہے اب وہ آ کر کھول دیں گے ~،ٹھیک۔

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    1,030
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    اسلام علیکم
    ہما سس میں نے بھی آج اپنا ٹارگٹ پورا کر لیا ہے ممبر شپ کا پلیز میرے لئے بھی دروازہ کھولدو اور آئندہ کے لئے بھی کام بتادو

  10. #25
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    و علیکم السلام!
    ارے واہ تم تو جیٹ طیارہ ہو ماشاء اللہ۔
    ابھی کھولتی ہوں دروازہ۔
    اور بہت بہت مبارک ہو مشنری ممبر شپ۔

  11. #26
    Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    49
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    ویری گڈ بہت اچھا کام ہو رہا ہے
    Eyez never lie

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    19,176
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    یہ اچھا کام تُم بھی کر لو نینا۔
    http://i53.tinypic.com/sb4i7q.png


    ************************************************** ************




  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    السلام علیکم


    اصول کے مطابق تو میں نےپچیس صفحے کمپوز کر لئے ہیں
    ابھی تین صفحے مزید کرنے ہیں یعنی پچیس سے زیادہ ہوجائیں گیں

    تو کیا اب میں شامل ہو سکتی ہوں

    ??????

  14. #29
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    ارے بالکل ہو سکتی ہو۔وہ ایکسٹرا نہ بھی کرو تو تمہاری مرضی ہو گی۔
    ابھی دلواتی ہوں ممبر شپ بمعہ وردی۔کیا ہمارے گروپ میں آؤ گی۔خبردار نہیں مت کہنا،ہیں جی۔;d

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    ارے بالکل ہو سکتی ہو۔وہ ایکسٹرا نہ بھی کرو تو تمہاری مرضی ہو گی۔
    ابھی دلواتی ہوں ممبر شپ بمعہ وردی۔کیا ہمارے گروپ میں آؤ گی۔خبردار نہیں مت کہنا،ہیں جی۔;d
    جی ایکسٹر ا والے بھی کر لئے

    آپ کے گروپ میں ہی آنا ہے مجھے
    ورنہ یہاں آکر کیا ایویں چٹاخ وصول کرنا تھا
    ;d;d

Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •