Thanks Thanks:  20
Likes Likes:  82
Page 1 of 8 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 120

Thread: آجکل آپ کونسی کتاپ پڑھ رہے ہیں؟

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    آجکل آپ کونسی کتاپ پڑھ رہے ہیں؟

    السلام علیکم!
    اس دھاگے میں آپ کونسی کتاب پڑھ رہے ہیں یا پڑھ چکے ہیں انکے متعلق تعارف و تبصرہ وغیرہ شامل کریں۔
    یوں نئی کتابوں سے آشنائی ہوتی ہے۔ اور انہیں پڑھنے کے لئے منتخب کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔ شکریہ
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    میں آندرے آگاسی کی بائیو گرافی "اوپن" پڑھ رہا ہوں۔ جو ربڑ کی طرح لمبی ہی ہوتی جا رہی۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    خواتین اور خضرات
    افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر
    ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    حضرات تو چلو سمجھ میں آتا لیکن یہ "خواتین" والی کیہ چکر است؟
    Quote Originally Posted by XBOY View Post
    خواتین اور خضرات
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    حضرات تو چلو سمجھ میں آتا لیکن یہ "خواتین" والی کیہ چکر است؟
    جسطرح آدم اور حوا
    افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر
    ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

  6. #6
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    کتابوں کو ہاتھ لگائے تو عرصہ دراز ہو گیا
    ہم نے تو اس وقت نہیں لگایا جب ہاتھ لگانا بہت ضروری ہوتا تھا
    لیکن پاس اللہ کا شکر ہے پھر بھی ہو جاتے تھے


    اچھا آپ دوسری ٹائپ کی کتابوں کا زکر کر رہے ہیں
    آندرے آگاسی تو میرا بھی بہت فیورٹ تھا
    کرتے ہیں کچھ مشغول ہونے کے لیے

  7. #7
    Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    Germany
    Posts
    60
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    عطا الحق قاسمی کی کتاب ۔۔۔۔ سفر نامے
    [IMG][/IMG]
    Last edited by Kainat Bashir; 17-08-2016 at 04:57 PM.
    میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
    میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ نہیں
    (جون ایلیا)

  8. #8
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    میں آندرے آگاسی کی بائیو گرافی "اوپن" پڑھ رہا ہوں۔ جو ربڑ کی طرح لمبی ہی ہوتی جا رہی۔

    زبردست جناب۔ منتظرِ تبصرہ است وغیرہ
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  9. #9
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by XBOY View Post
    خواتین اور خضرات

    بولے تو؟؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #10
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by amirshahzad View Post
    کتابوں کو ہاتھ لگائے تو عرصہ دراز ہو گیا
    ہم نے تو اس وقت نہیں لگایا جب ہاتھ لگانا بہت ضروری ہوتا تھا
    لیکن پاس اللہ کا شکر ہے پھر بھی ہو جاتے تھے


    اچھا آپ دوسری ٹائپ کی کتابوں کا زکر کر رہے ہیں
    آندرے آگاسی تو میرا بھی بہت فیورٹ تھا
    کرتے ہیں کچھ مشغول ہونے کے لیے
    جی جی ضرور۔ "کریں کچھ"۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    7,386
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    میں اج کل یہ خاموشی کہاں تک از جنرل شاہد عزیزکا مطالعہ کر رہا ہوں۔

  12. #12
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by yaz View Post

    بولے تو؟؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بولے تو خواتین بھی اس تھریڈ میں آئیں

  13. #13
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by yaz View Post
    جی جی ضرور۔ "کریں کچھ"۔
    کوشش تو پوری ہے
    ان شاء اللہ

  14. #14
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    نسیم حجازی کی آخری چٹان دوسری بار پڑھی ہے اور ہر بار پڑھ کر یہی خیال آیا گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے معراج پائی تھی۔

  15. #15
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    "جمہوریت، آمریت اور مادرِملت"
    وکیل انجم

    چند صفحات ہی پڑھے ہیں ابھی

    محترمہ فاطمہ جناح
    کی شخصیت پر ہے
    Last edited by IN Khan; 19-08-2016 at 03:14 PM. Reason: فونٹ چینج کی

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

Page 1 of 8 123 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •