Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 5 of 5 FirstFirst ... 345
Results 61 to 63 of 63

Thread: تاریخ کے پراسرار واقعات

  1. #61
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    41,670
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by Wish View Post
    کیا واقعی بے نظیر شہداء میں سے ہیں؟

    ایک حدیث ہے کہ غزوہ خیبر کے وقت ایک صحابی کو تیر لگا اور وہ جانبر نہ ہو سکا ۔ اس کے واقف کاروں نے گھر والوں کو اس کی شہادت کی خوشخبری سنائی ۔ بات آپ ﷺ تک پہنچی ۔ آپﷺ نے کہا ہر گز نہیں ۔ جو چادر اس نے مال غنیمت سے چرائی تھی اب وہی چادر اس پر دوزخ کی آگ بھڑکا رہی ہے ۔ جہاد میں بھی موت شہادت کی گارنٹی نہیں ہے ۔


    ثابت ہوا کہ کسی کو شہادت کا درجہ دینے کا سرٹیفکیٹ کسی کے پاس نہیں ۔ سوائے اللہ سبحانہ و تعالٰی کے ۔ لہٰذا اس معاملہ کو اللہ کے سپرد کیا کریں ۔ خود سے سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے اجتناب ہی کریں تو بہتر ہے ۔
    [SIGPIC]http://www.oneurdu.com/forum/image.php?type=sigpic&userid=20170&dateline=122953 3249[/SIGPIC]

  2. #62
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,678
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by Hameedi View Post

    ایک حدیث ہے کہ غزوہ خیبر کے وقت ایک صحابی کو تیر لگا اور وہ جانبر نہ ہو سکا ۔ اس کے واقف کاروں نے گھر والوں کو اس کی شہادت کی خوشخبری سنائی ۔ بات آپ ﷺ تک پہنچی ۔ آپﷺ نے کہا ہر گز نہیں ۔ جو چادر اس نے مال غنیمت سے چرائی تھی اب وہی چادر اس پر دوزخ کی آگ بھڑکا رہی ہے ۔ جہاد میں بھی موت شہادت کی گارنٹی نہیں ہے ۔


    ثابت ہوا کہ کسی کو شہادت کا درجہ دینے کا سرٹیفکیٹ کسی کے پاس نہیں ۔ سوائے اللہ سبحانہ و تعالٰی کے ۔ لہٰذا اس معاملہ کو اللہ کے سپرد کیا کریں ۔ خود سے سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے اجتناب ہی کریں تو بہتر ہے ۔
    حمیدی بھائی مزے کی بات بتاؤں
    شاید آپ کو معلوم بھی ہو،
    وہ جو ایک مرا تھا ملعون جو وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور شہباز بھٹی، عیسائی تھا پھر بھی اس کو شہید کہا جا رہا ہے ادھر
    >>>>
    http://forums.randi.org/images/smili...s/PAKISTAN.gif
    http://i33.tinypic.com/dmtdhx.jpg

    میری پہچان
    http://i43.tinypic.com/296omco.jpg
    قائد اعظم ﴿رحمتہ اللہ علیہ﴾ کا پاکستان
    کافر ہے تو تابع ہے تقدیرِ مسلماں
    مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیرِ الٰہی


  3. #63
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    41,670
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    فہد بھائی میں اتنا عرصہ سے یہاں ہوں ۔ مجھے ایسی باتوں کا علم کیسے ہوگا ۔

    یہ حدیث آج ہی جمعہ کے خطبہ میں سنی تو یہاں لکھ دی ۔

    [SIGPIC]http://www.oneurdu.com/forum/image.php?type=sigpic&userid=20170&dateline=122953 3249[/SIGPIC]

Page 5 of 5 FirstFirst ... 345

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •