Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 5 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 63

Thread: تاریخ کے پراسرار واقعات

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    تاریخ کے پراسرار واقعات

    تاریخ میں بہت سے ایسے واقعات ہیں جو کہ یا تو واقعی پر اسرار ہیں، یا پھر ان کی حقیقت بہت ہی کم لوگوں کو پتا ہے۔ ان میں کچھ واقعات تو ماضی قریب یا حتٰی کہ حالیہ سالوں کے بھی ہیں جیسے
    ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی تباہی کا واقعہ،
    القاعدہ کیا ہے،
    پرنسس ڈیانا کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے۔

    کچھ واقعات ماضی بعید کے بھی ہیں جیسے
    ہٹلر کہاں غائب ہو گیا
    مارلن منرو کا قاتل کون تھا
    کیا ہیروشیما پر ایٹم بم گرانے سے پہلے ہی جاپانی فوج ہتھیار ڈال چکی تھی
    وغیرہ وغیرہ
    ایسے ہی سوالات یا واقعات آپ کے ذہن میں بھی ہوں تو شیئر کیجئے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #2
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,657
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    کیا قائد اعظم کی وفات طبعی تھی_
    فاطمہ جناح کس کی سازش کا شکار ہوئیں_
    سانحہ اوجڑی کیمپ کا زمہ دار کون تھا_
    ضیاء الحق کا طیارہ کیسے کریش ہوا_
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  3. #3
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    بے نظیر کی شہادت کیسے ھوئی اور اس کے پیچھے کون تھا؟
    Thanks.

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,833
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    ممبئی حملوں انسپکٹر کاکڑے کی موت کیا اتفاقی تھی؟

    سید فراز محمود
    Ph.D, MS, MBBS, FRCS,
    FCPS, MBA, MSc. Chem.,
    MSPD, FDDI, TCP, HDMI

    ڈگری ڈگری ہوتا ہے ،اصلی ہو یا جعلی

    زنبیل


    http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/website-2-24.pnghttp://www.linkedin.com/img/webpromo/btn_in_20x15.gif http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/blog-24.png

    ┐─────────┌

    └─────────┘

  5. #5
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    سابق پاکستانی کوچ باب وولمر کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  6. #6
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    السلام علیکم


    کیا یہاں صرف سوال جمع کئے جائیں گے؟

    ??????
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,833
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by minhamalik View Post
    السلام علیکم


    کیا یہاں صرف سوال جمع کئے جائیں گے؟

    ??????
    اگر ان سوالوں کے جوابات ہوں گے تو یہ غیر پراسرار ہوجائیں گے۔;d

    سید فراز محمود
    Ph.D, MS, MBBS, FRCS,
    FCPS, MBA, MSc. Chem.,
    MSPD, FDDI, TCP, HDMI

    ڈگری ڈگری ہوتا ہے ،اصلی ہو یا جعلی

    زنبیل


    http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/website-2-24.pnghttp://www.linkedin.com/img/webpromo/btn_in_20x15.gif http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/blog-24.png

    ┐─────────┌

    └─────────┘

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    3,012
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    اہرام مصر کی تعمیر کیسے ہوئی ؟
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  9. #9
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by ShahzadQais View Post
    بے نظیر کی شہادت کیسے ھوئی اور اس کے پیچھے کون تھا؟
    کیا واقعی بے نظیر شہداء میں سے ہیں؟

  10. #10
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by فراز View Post
    اگر ان سوالوں کے جوابات ہوں گے تو یہ غیر پراسرار ہوجائیں گے۔;d

    پھر تو سب سے عام سوال پوچھنا چاہئے یہاں پر کہ مرغی پہلے آئی یا انڈہ؟

    ;d;d


    ویسے یہاں پر واقعات شیئر کرنے کو بھی کہا گیا ہے۔ اس طرح صرف سوالات تو الجھن بڑھائیں گے۔
    مجھے ایک دو واقعات یاد تو ہیں لیکن میں انہیں ڈھونڈوں گی کہ کہیں ملیں تو انہں لفظ بہ لفظ یہاں تحریر کروں۔
    تب تک میں بھی سوال کروں گی ایسے ہی۔

    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by minhamalik View Post
    پھر تو سب سے عام سوال پوچھنا چاہئے یہاں پر کہ مرغی پہلے آئی یا انڈہ؟

    ;d;d

    اسکا جواب مجھے پتہ ہے

    مرغی

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    3,012
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by wish View Post
    اسکا جواب مجھے پتہ ہے

    مرغی
    ہائیں??? پھر مرغا کہاں سے آیا
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  13. #13
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by mfqadir View Post
    ہائیں??? پھر مرغا کہاں سے آیا

    انڈے میں سے ۔ ۔;d ۔
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  14. #14
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    معزز بھائیو اور بہنو

    اپنی اس طرح کی گپ شپ کو یہاں سے کہیں اور منتقل کریں۔
    ورنہ ابھی شہزاد بھائی آجائیں گے کہ آپ لوگ یہاں گند ڈال رہے ہیں۔>
    پلیز کوڑا کرکٹ گپ شپ والے تھریڈ میں پھینکئے ۔
    اس تھریڈ کو صاف ستھرا رہنے دیں۔

    ;d;d;d
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  15. #15
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by minhamalik View Post
    السلام علیکم


    کیا یہاں صرف سوال جمع کئے جائیں گے؟

    ??????
    یہ سوال میرے ذہن میں بھی آیا ۔ صرف سوال سے تو کچھ نہیں ہوتا میرے خیال میں جن واقعات کا پوچھ رہے ہیں ہم ان واقعات کا وقوعہ تو لکھ سکتے ہیں ہیں نا کہ یہ کام پیش کیسے آئے؟اور تجزیہ بھی اور لوگوں نے اس پر کیا کہا یہ بھی۔
    روز والے سوال میرے ذہن میں بھی آتے ہیں اکثر۔

Page 1 of 5 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •