Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 31 to 45 of 63

Thread: تاریخ کے پراسرار واقعات

  1. #31
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    روڈلف ہیس
    روڈلف ہیس، ہٹلر کا ایک جنرل تھا۔ 1941 میں وہ ایک جہاز لے کر جرمنی سے انگلینڈ کی طرف پرواز کر گیا اور جرمن جہازوں کے تعاقب کرنے پر پیراشوٹ سے چھلانگ لگا دی۔ اس کے بعد وہ گرفتار ہوا اور نورمبرگ مقدمے کے بعد اس کو سزا ہوئی اور وہ جیل میں قید کر دیا گیا۔ جیل میں ہی وہ 1987 میں فوت ہو گیا۔
    یہاں تک تو بات سیدھی سی لگتی ہے۔ لیکن اس کی موت کے بعد کچھ ایسے شواہد سامنے آئے کہ جو شخص جیل میں فوت ہوا تھا، وہ اصل روڈلف ہیس نہیں تھا جس پر نورمبرگ میں مقدمہ چلا تھا۔
    اگر یہ شخص اس کا ہم شکل تھا تو اصل روڈلف ہیس کہاں چلا گیا؟
    اس کے علاوہ یہ سوال بھی اٹھا کہ ہیس یا اس کے ہم شکل نے چالیس سال تک جیل میں رہنے کے باوجود کبھی زبان نہیں کھولی یا رہائی، پیرول وغیرہ کی کوشش نہیں کی جبکہ اسی مقدمے کے باقی سب لوگ رہا ہو چکے تھے یا مر چکے تھے۔
    اور یہ بھی کہ ہیس کے جرمنی سے فرار کی اصل وجہ کیا تھی؟

    روڈلف ہیس کے بارے میں مزید پڑھئے۔
    http://en.wikipedia.org/wiki/Rudolf_Hess
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #32
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    قارون کا خزانہ زمین میں کہین دفن ہو گیا تھا۔ اندازہ کریں کہ وہ کتنا بڑا خزانہ ہو گا جس کے تالوں کی چابیاں ستر اونٹوں پر لادی جاتی تھیں لیکن خدا کے حکم سے وہ زمین میں کسی جگہ دفن ہو گیا۔
    وہ جگہ کہاں ہے؟
    کیا اس کے مل جانے کے امکانات ہو سکتے ہیں؟
    یہ بھی اسرار ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    [quote=Sumara;727266]سلمان بھائی! سنا تو یہی ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کو دریافت کر لیا گیا ہے اور یہ ترکی کے پہاڑوں پر پائی گئی ہے اور اس کو باقاعدہ طور پر حضرت نوح کی کشتی مان لیا گیا ہے۔
    یہ دریافت بائبل میں موجود معلومات کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ اور آرکیالوجسٹس کا کہنا ہے کہ یہ کشتی بالکل اسی سائز کے مطابق ہے جو بائبل میں دی گئی ہیں۔ اگرچہ ان لوگوں نے اپنی دریافت کے لئے کافی ثبوت بھی دیئے ہیں اور اس جگہ کو حضرت نوح کی کشتی کے مقام پر قبول بھی کرلیا گیا ہے لیکن میرے خیال سے اس جگہ کی مذہب سے ہٹ کی بھی تحقیقات ہونی چاہیں تاکہ اس دعوے کو قبول کرنے میں کوئی تامل نہ ہو۔
    http://www.arkdiscovery.com/noah's_ark.htm

    نہیں سمارا جی ابھی تک آفیشلی اسکو حضرت ںوح علیہ اسلام کی کشتی نہیں مانا گیا ھے ۔ صرف کچھ عیسائی آرگنائزیشنز کا ماننا ھے کہ ارارت کا جو سے اونچا پہاڑ ھے اسکے نزدیک والے پہاڑکے اوپر جو راک فارمیشن ھے وہ اصل میں حضرت نوح کی کشتی ھے۔ اور اس راک کے سائز اور شکل سے یہ ثابت کرنا چا رہے ہیں کہ بائبل کا دعوی ذیادہ سچا ھے۔ لیکن چونکہ ترکی کی حکومت نے ابھی کھدائ کی اجازت نہیں دی ھے تو یہ صرف لوگوں کا قیاس ھے۔
    "I have the simplest taste. I am always satisfied with the best"

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,160
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Exclamation Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    یاجوج ماجوج کون لوگ ہیں؟ نبی ذالقرنین نے جو دیوار بنوائی تھی وہ کیا دیوار چین ہے؟ آب حیات کا چشمہ کہاں ہے؟ اصحاب کہف کون سے غار میں سوئے ہیں اور یہ جگہ کہاں ہے؟
    اسلام عیلیکم!۔
    حضرت ذوالقرنینؑ نبی نہیں بلکہ اللہ کے ولی تھے، اور حضرت ابراہیمؑ کے زمانے میں تھے۔ حضرت حضرؑ کے خالہ زاد بھائی بھی تھے۔ دونوں آبِ حیات کا چشمہ ڈھونڈنے نکلے تھے، لیکن صرف حضرت حضؑر اللہ کے حکم سے اس تک پہنچ پائے اور یہ پانی پی لیا۔ اس لیے وہ ابھی تک زندہ ہیں اور حضرت محمد ﷺ کے علاوہ بعد کے زمانے کے کئ اولیاءاللہ سے بھی مل چکے ہیں ۔
    مزید پڑھیے: صفحہ 109، ٹاپک 38

    میں سوچتی ہوں کہ آج کل حضرت حضرؑ کہاں ہیں؟ کیا کسی اسلامی ملک میں ہیں؟

    911 دونوں عالمی جنگوں کے بعد دنیا کا سب سے خوفناک اور خونی ترین واقعہ ہے، کیا اسلام میں اسکی پیشین گوئی موجود ہے؟


  5. #35
    Junior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    8
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by minhamalik View Post
    پھر تو سب سے عام سوال پوچھنا چاہئے یہاں پر کہ مرغی پہلے آئی یا انڈہ؟

    ;d;d


    ویسے یہاں پر واقعات شیئر کرنے کو بھی کہا گیا ہے۔ اس طرح صرف سوالات تو الجھن بڑھائیں گے۔
    مجھے ایک دو واقعات یاد تو ہیں لیکن میں انہیں ڈھونڈوں گی کہ کہیں ملیں تو انہں لفظ بہ لفظ یہاں تحریر کروں۔
    تب تک میں بھی سوال کروں گی ایسے ہی۔

    جناب مرغی پہلے آی کیونکہ قرآن مجید میں ہے کہ پہلے ہر جاندار کا جوڑا بنایا گیا پھر ان سے آگے دنیا چلی ۔ تو مسلم کے لیے تو یہ سوال ہی غلط ہے کہ مرغی پہلے آی کہ انڈہ

  6. #36
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by MehwishFatima View Post
    جناب مرغی پہلے آی کیونکہ قرآن مجید میں ہے کہ پہلے ہر جاندار کا جوڑا بنایا گیا پھر ان سے آگے دنیا چلی ۔ تو مسلم کے لیے تو یہ سوال ہی غلط ہے کہ مرغی پہلے آی کہ انڈہ

    شکریہ مہوش فاطمہ جی

    مجھے بلکہ سب کو معلوم ہے
    یہ بات تو برائے مذاق کہی تھی میں نے۔
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by MehwishFatima View Post
    جناب مرغی پہلے آی کیونکہ قرآن مجید میں ہے کہ پہلے ہر جاندار کا جوڑا بنایا گیا پھر ان سے آگے دنیا چلی ۔ تو مسلم کے لیے تو یہ سوال ہی غلط ہے کہ مرغی پہلے آی کہ انڈہ
    تو بھئ اسی منطق کو مانتے ہوئے پہلے انڈہ کیوں نہیں ہوسکتا۔ پہلے انڈہ اور پھر انڈے سے پہلی مرغی۔ بہرحال ارتقاء کی ساری سٹیجز قرآن میں صاف نہیں بتائی گئ ہیں۔
    "I have the simplest taste. I am always satisfied with the best"

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    2,502
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    aj kal dhamakon main kis ka hath ha....kia waqqe hi in peeche ...kissi tanzeem ka hath ha ya ...hud america ka?
    janne teri ankhein thi ya batein thi wajah
    hue tum jo dil ki arzo

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    5,552
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    ہمارے سیارے زمین میں بہت سے پوشیدہ راز ایسے ہیں جن سےابھی تک پردہ نہیں اٹھ سکا۔مثلا اہرام مصر،مایا تہذیب اورسٹون ہیج۔ایسا ہی سر بستہ راز برمودا ٹرائی اینگل ہے۔جس کے بارے میں آج آپ کو کچھ انفارمیشن دوں گی۔جدید دنیا کی سائنسی اور تکنیکی ترقی کے باوجود برمودا ٹرائینگل اب تک حل نہ ہونے والا پرسرار مسلئہ ہے۔5 لاکھ مربع میل پر پھیلے سمندر کے اس ٹرائی ینگل کی فضائی اور بحری حدود میں اب تک سینکڑوں ہوائی جہاز اور بحری جہاز ہزاروں مسافروں سمیت گم ہو چکے ہیں اسی بنا پر اس سمندری حصے اور فضا کو جہازوں کا قبرستان قرار دیا گیا ہے۔دنیا کی سپر پاور امریکہ کے قریب ہونے کے باوجود کوئی ریسرچ اس ٹرائی اینگل کا عقدہ نہیں حل کر پائی۔بحر اوقیانوس کا یہ علاقہ برمودہ،میامی،فلوریڈا،سین جو آن اورپورٹوریکو کی سمندری حدود میں واقع ہے۔برمودا ٹرائی اینگل کے ایک طرف ٹھنڈا اور دوسری طرف گرم پانی ہے۔گرم پانی سے بھاپ اٹھتی رہتی ہے۔

  10. #40
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    امیرہ سس

    مجھے بھی برمودا کی مسٹری سب سے زیادہ دلچسپ اور الجھی ہوئی لگتی ہے۔ ۔
    یہ اللہ تعالی کی طرف سے بنی نوع انسان کے لیے مثال ہے ۔۔
    کہ انسان کتنی آگے پہنچ چکا ہے مگر اب تک بہت سی باتیں ایسی ہیں جن پہ آ کے ساری دنیا کے سائنسدان ٹکریں مارتے رہ جاتے ہیں اور کسی نتیجے پہ نہیں پہنچ پاتے۔
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    5,552
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    اب تک کی سائنسی تحقیق میں ایک یہ بھی ہے کہ یہاں بجلی کی ایسی مقناطیسی لہریں Electro Magnetic Waves پائی جاتی ہیں۔جو آنے والی ہر چیز کو برق رفتاری سے اپنی طرف کھینچ لیتی ہے۔اور لمحہ بھر میں ہوائی جہاز یا بحری جہاز ان روشنیوں یا برقی لہروں کا شکارہو جاتا ہےان چکاچوند روشنیوں سےانسانی آنکھ خیرہ ہو جاتی ہے اور دماغ مائوف۔اس علاقےمیں پایا جانےوالا کرنٹ یعنی برقی رو،دنیا میں استمعال ہونے والی بجلی کے کرنٹ کی نسبت انتہائی طاقتوراور زبردست مقناطیسی طاقت کی حامل ہے۔اس کی گرفت میں آنےوالی کوئی چیز بچ کر ریسرچ کرنے والوں کے ہاتھ نہیں آئی اسی لئے اس کی اصل قوت اورحیثیت کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔یوں تو دنیا کے کئی سمندری حصوں میں خطرناک برقی مقناطیسی روElectro Magnetic Currents موجود ہیں لیکن برمودا ٹرائی اینگلمیں پائے جانے والے کرنٹ۔مقناطیسی قوت،یہاں جانے والے مسافروں کاحشر،اور یہاں پائی جانے والیNature کی حصوصیات اب تک ایک Mystery یعنی سربستہ راز ہیں۔

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    5,552
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    ی آج تک کوئی غوطہ خور یا سیٹلائیٹ کا سگنل اس کی گہرائی تک نہیں پہنچ سکا۔اس علاقے میں جو بھی الیکٹرانک یا سیٹلائیٹ سگنل بھیجا گیا ااسکا عکس یا ریکارڈ لوٹ کر نہیں آیا۔1975 میں اس بات کا پرچار کیا گیاکہ یہاں کوئی ماورائی چیز نہیں لیکن1975 کے بعد پیش آنے والے حادثات نے پھر یہ ثابت کردیاکہ اس خطے کی پرسراریت قائم ہے۔1965 میں کل پانچ جہاز21 افراد سمیت جبکہ 1966 سے1976 تکدس سالوں میں45 جہازاور97 افراد غائب ہوئے۔1978 سے 1979 تک دو سالوں مں19 جہاز 24 افراد سمیت غائب ہوئےابھی تک آخری جہاز2002 کو لاپتہ ہوا۔ہوائی جہازوں کی تباہی کے بعد بحری جہازوں کی تباہی کا ریکارڈ اور بھی تشیویشناک ہے۔ریکارڈ میں سب سے پہلا حادثہ جسکا تحریری ثبوت ملتا ہےوہ1609 میں جزیرہ برمودا پر اترنے والے ایک جہاز کو پیش آیا۔اس علاق میں انسانی ذہن اس قدر جلد مائوف ہوتا ہے کہ کوئی پیغام زبان سے ادا نہیں کر سکتااور نہ ہی کوئی اشارہ دے سکتا ہے۔کہ وہ کس کیفیت سے دوچار ہے۔اس بنا پر اس ٹرائی اینگل کو ہمارے سیارے کی غیر مرئی قوتInvisible Force of our Planet کہا گیا ہے

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,833
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by Ameera View Post
    اب تک کی سائنسی تحقیق میں ایک یہ بھی ہے کہ یہاں بجلی کی ایسی مقناطیسی لہریں Electro Magnetic Waves پائی جاتی ہیں۔جو آنے والی ہر چیز کو برق رفتاری سے اپنی طرف کھینچ لیتی ہے۔اور لمحہ بھر میں ہوائی جہاز یا بحری جہاز ان روشنیوں یا برقی لہروں کا شکارہو جاتا ہےان چکاچوند روشنیوں سےانسانی آنکھ خیرہ ہو جاتی ہے اور دماغ مائوف۔اس علاقےمیں پایا جانےوالا کرنٹ یعنی برقی رو،دنیا میں استمعال ہونے والی بجلی کے کرنٹ کی نسبت انتہائی طاقتوراور زبردست مقناطیسی طاقت کی حامل ہے۔اس کی گرفت میں آنےوالی کوئی چیز بچ کر ریسرچ کرنے والوں کے ہاتھ نہیں آئی اسی لئے اس کی اصل قوت اورحیثیت کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔یوں تو دنیا کے کئی سمندری حصوں میں خطرناک برقی مقناطیسی روElectro Magnetic Currents موجود ہیں لیکن برمودا ٹرائی اینگلمیں پائے جانے والے کرنٹ۔مقناطیسی قوت،یہاں جانے والے مسافروں کاحشر،اور یہاں پائی جانے والیNature کی حصوصیات اب تک ایک Mystery یعنی سربستہ راز ہیں۔
    اس کا مآخذ بتاسکتی ہیں؟
    جو برق مقناطیسی کی بات کی ہے ، اس کے اعداد وشمار دستیاب ہیں، کہ کتنا فرق ہوتا ہے؟

    سید فراز محمود
    Ph.D, MS, MBBS, FRCS,
    FCPS, MBA, MSc. Chem.,
    MSPD, FDDI, TCP, HDMI

    ڈگری ڈگری ہوتا ہے ،اصلی ہو یا جعلی

    زنبیل


    http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/website-2-24.pnghttp://www.linkedin.com/img/webpromo/btn_in_20x15.gif http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/blog-24.png

    ┐─────────┌

    └─────────┘

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2007
    Posts
    531
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Talking Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    اسلام علیکم
    جیسا کہ پھلے بھی میں نے لکھا کہ برمیودہ ٹرای انگل کوی مسٹری نھیں۔ میں میامی میں رہا ہوں اور پڑھا اور میرے گھر والے آج بھی وہیں رھتے ہیں۔
    برمیودہ ٹرای انگل میا می سے عام فلائٹین اور لانچییں جاتی ہیں۔
    اصل بات ہم میا می سے تعلق رکھنے والے ہمیشہ سے جانتے ہیں کہ یھاںسمندری طوفان اور ہریکین آتے رہتے ہیں ۔
    جس کی مرضی ہو وہ خود میامی آ کر برمیودہ ٹرای انگل کی پوری سیر کر سکتا ہے۔ ہر سال یھاں پوری دنیا سے ٹورسٹ بیوقوف بننے آتے ہیں ، آپ سب کو بھی اجازت ہے۔ ;d

  15. #45
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,582
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    برمودا ٹرائی اینگل کوئی مسٹری نہیں
    میں ڈسکوری چینل اور بی بی سی پر اس کا پروگرام دیکھا ہوا ہے
    یہ علاقہ پہلے بحری قزاق استعمال کرتے رہیں ہیں
    پھر امریکہ نے بھی کافی عرصہ یہاں ایک خفیہ فوجی اڈا بنائے رکھا
    اس اڈے کو جنگ عظیم دوئم میں بہت استعمال کیا گیا
    بحری دفاعی لحاظ سے بھی یہ بہت اہم ہے
    اس ڈاکو مینٹری میں انہوں نے برمودا ٹرائی اینگل کے سمندر کی تہہ میں ڈوبے ہوئے بحری اور ہوائی جہاز بھی دیکھائے
    ماہرین کے مطابق وہ تمام جہاز ہٹ کئے گئے تھے اسی وجہ سے وہ ڈوبے تھے
    globalpeace
    بھائی کی بات صحیح ہے آج کل وہاں ٹورسٹ کو بے وقوف بنایا جاتا ہے
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •