Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 5 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 63

Thread: تاریخ کے پراسرار واقعات

  1. #16
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    ابھی سوالات جمع کریں جوابات کے لیے بھی کوئی پراسرار طریقہ اختیار کیا جا سکتا ھے۔
    Thanks.

  2. #17
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,657
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    کیا ہمالیہ میں یٹی نامی کوئی خونخوار مخلوق واقعی وجود رکھتی ہے__
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by wish View Post
    کیا واقعی بے نظیر شہداء میں سے ہیں؟
    جی، ہمارے ملک میں شہید ہونے کا حق صرف لیڈران کو ہی ہوتا ہے۔ اور حد تو یہ ہوتی ہے کہ ایک ہی واقعہ یا حادثہ میں مرنے والوں میں سے لیڈر شہید ہوتا ہے اور باقی سب فقط مرتے ہیں۔ بہر حال یہ بحث کسی اور ٹاپک میں کی جا سکتی ہے ورنہ ہم اپنے ٹاپک سے دور نکل جائیں گے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #19
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by minhamalik View Post
    السلام علیکم


    کیا یہاں صرف سوال جمع کئے جائیں گے؟

    ??????
    جی یہاں صرف سوالات ہی جمع نہیں کریں گے بلکہ ان واقعات سے متعلق کچھ بات چیت بھی ہو سکتی ہے اور اگر کسی ٹاپک پہ اتنی بات ہو گئی کہ الگ سے ٹاپک بنانا پڑ گیا تو وہ بھی بنایا جا سکتا ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  5. #20
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by روز View Post
    کیا قائد اعظم کی وفات طبعی تھی_
    فاطمہ جناح کس کی سازش کا شکار ہوئیں_
    سانحہ اوجڑی کیمپ کا زمہ دار کون تھا_
    ضیاء الحق کا طیارہ کیسے کریش ہوا_
    بہت خوب، لیکن پاکستان سے باہر کے واقعات بھی سوچیئے کیونکہ پاکستان میں تو ہر واقعہ ہی پر اسرار ہوتا ہے جیسے
    بارہ اکتوبر کو کراچی میں بم دھماکے میں کس کا ہاتھ تھا
    نشتر پارک کراچی میں بم دھماکے میں کس کا ہاتھ تھا
    مشرف کو کس نے جسٹس افتخار سے پنگا لینے کا مشورہ دیا تھا۔
    فلاں جگہ دھماکہ کس نے کرایا۔
    وغیرہ وغیرہ
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #21
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    ایک پراسرار واقعہ پی آئی اے کے فوکر طیارے کی گمشدگی کا بھی ہے۔ یہ جہاز تقریبا'' سترہ اٹھارہ سال پہلے گلگت جاتے ہوئے لاپتہ ہو گیا تھا۔ اس کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ ایک شبہ یہ تھا کہ اس کو ہائی جیک کر کے افغانستان وغیرہ لے جایا گیا ہو گا۔ اور کچھ لوگ یہ اندازہ بھی لگاتے ہیں کہ کہیں پہاڑوں میں ہی گر کر تباہ ہو گیا اور برف وغیرہ کی وجہ سے اس کا نشان بھی نہ مل سکا۔
    ہمارے گھر کے نزدیک ایک ڈاکٹر صاحب رہتے ہیں، ان کی دو بیٹیاں اسی جہاز میں تھیں، وہ آج بھی ان کے بارے میں لاعلم ہیں
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    کیا واقعی انسان چاند پہ پہنچ چکا ہے؟
    اس بارے میں بھی کئی تھیوریز اور دلائل گردش کرتے رہتے ہیں۔

    اسی طرح ، کیا واقعی نیل آرمسٹرانگ وغیرہ نے چاند پہ اذان کی آواز سنی تھی اور ان میں سے ایک مسلمان بھی ہو گیا تھا۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2007
    Posts
    531
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    کیا واقعی انسان چاند پہ پہنچ چکا ہے؟
    اس بارے میں بھی کئی تھیوریز اور دلائل گردش کرتے رہتے ہیں۔

    اسی طرح ، کیا واقعی نیل آرمسٹرانگ وغیرہ نے چاند پہ اذان کی آواز سنی تھی اور ان میں سے ایک مسلمان بھی ہو گیا تھا۔
    نیل آرمسٹرانگ کی چاند والی بات غلط ہے اور انھوں نے اپنے 1983 کے انٹرویو میں اس بات کی تردید کر دی تھی
    http://www.urduphoto.com/oucache/in/...35&postcount=1


  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    میرے خیال سے تاریخ کا سب سے بڑا پراسرار واقعہ تو 9/11 کا ہی ہے جس کے بارے میں کافی قیاس آرئیاں ہو چکی ہے اس کے بارے میں ا حیرت انگیز معلومات مجھے ایک ویڈیو کے ذریعئے معلوم ہوئی ہے ضرور دیکھئے گا
    اس کے لیئے کلک کریں
    یہاں

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    5,200
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    کیا واقعی انسان چاند پہ پہنچ چکا ہے؟
    اس بارے میں بھی کئی تھیوریز اور دلائل گردش کرتے رہتے ہیں۔
    اسی طرح ، کیا واقعی نیل آرمسٹرانگ وغیرہ نے چاند پہ اذان کی آواز سنی تھی اور ان میں سے ایک مسلمان بھی ہو گیا تھا۔
    میرے خیال میں چاند پر اذان سننے والے کا تعلق روس سے تھا اس کا نام گیگورین یا ایسا کچھ تھا یہ وہی خلاباز ہے جو سب سے پہلے خلا میں پہنچا تھا۔۔بعد میں اس خلاباز کو قتل کر دیا گیا تھا۔۔۔اب پتہ نہیں اس بات میں کتنی صداقت ہے۔۔۔
    تاریخ کے پرسرار واقعات کے حوالے سے میرے زہن میں بھی چند سوالات ہیں۔۔میں نے کہی پڑھا تھا کہ حال ہی میں حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کو ترکی یا کسی اور ملک میں ایک بلند قامت برف پوش پہاڑ کے چوٹی پر دیکھا گیا تھا،اسطرح حضرت موسٰی علیہ السلام کے صندوق جس کو تابوت سکینہ کہتے تھے قرآن پاک میں بھی اس کا ذکر ہے، کے بارئے میں مشہور ہے کہ وہ صندوق اب بھی دنیا کے کسی حصے میں موجود ہیں۔۔اس صندوق میں حضرت موسی علیہ السلام کی اعصا اور حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی اور کچھ اور مقدس چیزیں ہیں حضرت موسی علیہ السلام کے دور میں لشکری اس صندوق کو اپنے ساتھ لیے پھیرتی تھی انکا عقیدہ تھا کہ جب تک یہ صندوق ہمراہ ہوگا کوئی انکو شکست نہیں دے سکتا۔۔
    All good things to those who wait.





  11. #26
    Durre Nayab
    Guest

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    یاجوج ماجوج کون لوگ ہیں؟ نبی ذالقرنین نے جو دیوار بنوائی تھی وہ کیا دیوار چین ہے؟ آب حیات کا چشمہ کہاں ہے؟ اصحاب کہف کون سے غار میں سوئے ہیں اور یہ جگہ کہاں ہے؟

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,131
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by lubna ali View Post
    میرے خیال سے تاریخ کا سب سے بڑا پراسرار واقعہ تو 9/11 کا ہی ہے جس کے بارے میں کافی قیاس آرئیاں ہو چکی ہے اس کے بارے میں ا حیرت انگیز معلومات مجھے ایک ویڈیو کے ذریعئے معلوم ہوئی ہے ضرور دیکھئے گا
    اس کے لیئے کلک کریں
    یہاں
    Assalam o alaikum Mrs Ali,

    If you wanna see the truth about 9/11 consipiracy then watch out this video:
    http://video.google.com/videoplay?do...29448192753501

    Mr Bush Administration tried their level of best to stop releasing of this documentry but director was very dedicated and he worked hard to bring all true information infornt of common public. I've seen this documentry in 2005 and I've given CD of this documenty to my colleague in office as well.

    Regards
    Farrukh
    رازداروں سے بچ کے چلتا ہوں
    غمگساروں سے بچ کے چلتا ہوں
    مجھ کو دھوکہ دیا سہاروں نے
    اب سہاروں سے بچ کے چلتا ہوں




    موسم بدلتے رہتے ہیں

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    لیکن یہ ویڈیو تو سیم وہی ویڈیو ہے جس کا لنک میں نے دیا تھا یعنی تو دونوں ہی کے نام loose change ہیں
    ???

  14. #29
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    سلمان بھائی! سنا تو یہی ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کو دریافت کر لیا گیا ہے اور یہ ترکی کے پہاڑوں پر پائی گئی ہے اور اس کو باقاعدہ طور پر حضرت نوح کی کشتی مان لیا گیا ہے۔
    یہ دریافت بائبل میں موجود معلومات کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ اور آرکیالوجسٹس کا کہنا ہے کہ یہ کشتی بالکل اسی سائز کے مطابق ہے جو بائبل میں دی گئی ہیں۔ اگرچہ ان لوگوں نے اپنی دریافت کے لئے کافی ثبوت بھی دیئے ہیں اور اس جگہ کو حضرت نوح کی کشتی کے مقام پر قبول بھی کرلیا گیا ہے لیکن میرے خیال سے اس جگہ کی مذہب سے ہٹ کی بھی تحقیقات ہونی چاہیں تاکہ اس دعوے کو قبول کرنے میں کوئی تامل نہ ہو۔
    http://www.arkdiscovery.com/noah's_ark.htm

    تابوت سکینہ کے بارے میں ، میں نے بھی یہ سب سنا ہے اب حقیقت کیا ہے وللہ اعلم۔ لیکن اس کی تلاش بھی جاری ہے اور فی الحال اس میں کوئی کامیابی نہیں ہوئی۔ تابوت سکینہ کے بارے میں کچھ معلومات میں نے اکھٹی کی تھیں۔ ان کو یہاں پر دیکھا جا سکتا ہے۔

    http://www.urduphoto.com/oucache/in/...blog.php?b=719
    میری معلومات کے مطابق حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ترکی کے ایک پہاڑ پہ جا کے رکی تھی۔ اس کو بائبل میں کوہِ ارارات کہتے ہیں اور اسلامی حوالہ جات میں اس کا نام کوہِ جودی ہے۔ اس کے لئے یہ لنک ملاحظہ کیجئے
    http://en.wikipedia.org/wiki/Searches_for_Noah%27s_Ark

    ویسے میں نے یہ بھی کسی سے سنا ہے کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی دریافت ہو جانا بھی ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #30
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: تاریخ کے پراسرار واقعات

    جیک دی رپر، اصل میں کون تھا؟
    یہ بھی تاریخ کا ایک پراسرار کردار ہے جس نے آج سے تقریبا" ایک سو بیس سال پہلے لندن میں بہت سی خواتین کو بے رحمانہ طریقے سے قتل کیا۔ یہ سیریل کلر اصل میں کون تھا، تاریخ اس سوال کا جواب دینے سے قاصر ہے۔ مزید تفصیل کے لئے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجئے۔
    http://en.wikipedia.org/wiki/Jack_the_Ripper
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

Page 2 of 5 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •