Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 5 of 5 FirstFirst ... 345
Results 61 to 64 of 64

Thread: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

  1. #61
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    Quote Originally Posted by natique View Post
    سلام ! یہ سیمرغ گروپ دیکھ کر ہمیں ایران یاد آگیا ، جہاں ایک گاڑی (ہماری پجیرو سے ملتی جلتی ) کا نام سیمرغ ہے۔ ہمارے بلوچستان کے ان علاقوں میں بھی وافر مقدار میں پائی جاتی ہے جو ایران کی سرحد کے قریب واقع ہیں۔ لیکن ہم نے کبھی یہ پرندہ نہیں دیکھا ، اگر ہم یہ جان سکیں کہ سمیرغ گروپ کو کرنا کیا ہوگا تو ہم بھی اس میں شامل ہو کر خوشہ محسوس کریں گے۔ ناطق
    وعلیکم السلام

    ناطق بھائی یہ ایک کمپوزنگ کا گروپ ہے
    اس میں آپ کو ناول کے پیج کو بالکل ویسے ہی خود لکھ کر پوسٹ کر دینا ہے بس

    اگر آپ یہ کر سکیں تو بتائیے گا میں آپ کو آگے کا طریقہ بتا دوں گی
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  2. #62
    Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    82
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    ارے بھائی میرے پاس اتنا ٹائیم نہیں ہوتا کہ مستقل آپ کے ساتھ چل سکوں۔ کیا آپ پھر بھی مجے اپنے گروپ میں شامل کر لیے گے


    Ubaid Ullah

  3. #63
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    Quote Originally Posted by ilu View Post
    ارے بھائی میرے پاس اتنا ٹائیم نہیں ہوتا کہ مستقل آپ کے ساتھ چل سکوں۔ کیا آپ پھر بھی مجے اپنے گروپ میں شامل کر لیے گے


    Ubaid Ullah

    السلام علیکم عبید بھائی بہت خوشی ہوئی کہ آپ ہمیں جوائن کرنا چاہتے ہیں۔
    آپ اگر کمپوزنگ کے لیے زیادہ وقت نہیں نکال سکتے تو بطور پروف ریڈر بھی ہمیں جوائن کر سکتے ہیں۔
    اس سلسلے میں آپ کو یہ کرنا ہو گا کہ جو ناولز ہم گروپ میں کمپوز کرتے ہیں وہ آپ کو پروف ریڈ کرنے ہوں گے۔ کیا کیا غلطیاں دیکھنی ہیں یہ آپ کو گروپ میں بتا دیا جائے گا۔
    اور پروف ریڈر کے طور پر گروپ جوائن کرنے کےلیے آپ کو ٹیسٹ کے طور پر 10 صفحات پروف ریڈ کرنے ہوں گے۔

    اگر آپ ہمیں جوائن کریں تو ہمیں بہت خوشی ہو گی۔
    Hazrat ALI A.S. Said

    Sermon 126:

    With regard to me, two categories of people will be ruined, namely he who loves me too much and the love takes him away from rightfulness, and he who hates me too much and the hatred takes him away from rightfulness.

    Nahjul Balagha.

  4. #64
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    ہمارے گروپ میں کمپوزرز کی بھرتیاں بند ہو چکی ہیں۔ البتہ کوئی پروف ریڈنگ میں انٹرسٹڈ ہو تو وہ بذریعہ پی ایم رابطہ کر سکتا ہے۔ شکریہ۔

    ہما جی یہ ٹاپک بھی بے شک لاک کر دیں۔
    Hazrat ALI A.S. Said

    Sermon 126:

    With regard to me, two categories of people will be ruined, namely he who loves me too much and the love takes him away from rightfulness, and he who hates me too much and the hatred takes him away from rightfulness.

    Nahjul Balagha.

Page 5 of 5 FirstFirst ... 345

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •