Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 5 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 64

Thread: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    السلام علیکم ساتھیو!
    آجکل میرے کمپوزنگ گروپ یعنی " سیمرغ" کی تعمیر نو کام جاری و ساری ھے جس کیلئے مجھے کچھ مخلص دوستوں کی ضرورت ھے ، جو لوگ ایک صفحے کی کتابت میں حصہ لے رہے ہیں ، آپ میں سے جو "سیمرغ" میں شامل ہونے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ یہاں اپنا نام لکوا دیں بلکہ بتا دیں ،،،،،

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    229
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    اسلام و علیکم
    دوستو
    میں اور اس کو بھولوں "ناصر" کیسی باتیں کرتے ہو۔
    صورت تو پھر صورت ہے وُہ نام بھی پیارا لگتا ہے۔

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    Quote Originally Posted by Munir.Ahmed View Post
    اسلام و علیکم
    دوستو




    وعلیکم السلام منیر بھائی !
    ہم ٹھیک ہیں ، آپ سنائیے ، کیا آپ سیمرغ میں شامل ہونا چاہتے ہیں ؟

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    آپ فلحال اس تھریڈکو دیکھئے ، وہاں سلام دعا کیجئے اور بسم اللہ کیجئے



    http://www.oneurdu.com/forums/showth...692#post995692

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    229
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    Quote Originally Posted by اشتباہِ نظر View Post
    وعلیکم السلام منیر بھائی !
    ہم ٹھیک ہیں ، آپ سنائیے ، کیا آپ سیمرغ میں شامل ہونا چاہتے ہیں ؟
    بلکل سہٰی سمجھیں آپ

    میں الحمدُ للہ بلکل ٹھیک ھوں
    شکریہ
    میں اور اس کو بھولوں "ناصر" کیسی باتیں کرتے ہو۔
    صورت تو پھر صورت ہے وُہ نام بھی پیارا لگتا ہے۔

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    7,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    as sallam alliakum,
    mera naam bhi shamil karle aur pls guide karte rahe.

    shukriya

  7. #7
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    Quote Originally Posted by Hijab View Post
    as sallam alliakum,
    mera naam bhi shamil karle aur pls guide karte rahe.

    shukriya

    وعلیکم السلام۔

    ویلکم جی ویلکم۔۔

    یہ لنک دیکھیں سس۔

    http://www.oneurdu.com/forums/showth...t=53995&page=4
    Hazrat ALI A.S. Said

    Sermon 126:

    With regard to me, two categories of people will be ruined, namely he who loves me too much and the love takes him away from rightfulness, and he who hates me too much and the hatred takes him away from rightfulness.

    Nahjul Balagha.

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    577
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    السلام علیکم
    میں نے ایک صفحے کی کتابت کے 25 صفحات مکمل کر لیے ہیں
    میرا نام سیمرغ گروپ میں شامل کر لیں
    شکریہ
    آپکا دوست
    فیضان
    .................................................. ..................................

    [SIGPIC][/SIGPIC]


    اللٌٰھم صلٌ۔ علیٰ محمٌدٍ و آل۔ محمٌدٍ

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    .................................................. ...................................

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    1,862
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    میں نے تھوڑا سا آسمان میں پچیس سے زیادہ صحفات کپموز کیے ہیں۔۔تو کیا میں آپکے گروپ کا اہل ثابت ہوسکتا ہوں

    نحمدہ و نصلی علی رسول الکریم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

    یَارَبِّ صَلِّ عَلٰی نَبِیِّکَ دَائمًا فِیْ ھٰذِہٖ الدُّنْیَا وَ بَعْثِ ثَانٖ
    اے میرے رب تو اپنے نبی صلى الله عليه وسلم پر اس جہان میں بھی درود نازل
    فرما اور دوسرے جہان میں بھی درود نازل فرمانا۔


  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    بالکل شامل ہو سکتے ہیں۔یہ تو گروپ کی خوش قسمتی ہے۔
    سیمرغ میں خوش آمدید۔

  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    آپ کو عنقریب مشنری ممبر شپ مل جائے گی ۔پھر مین پیج پر بورڈز نظر آئیں گے کمپوزنگ کے تو سیمرغ میں چلے جائیں پھر،ٹھیک۔

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,055
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    ویلکم احمد بھائی

    آپ کو میں سیمرغ والوں کی طرف سے خوش آمدید کرتا ہوں ۔ امید ہے آپ کا وقت ہمارے ساتھ اچھا گذرے گا۔
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    1,862
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    جزاک اللہ ۔۔ مجھے اس گروپ میں شامل کرلیں ۔

    اور بتا دیں کہ کیا کمپوز کرنا ہے ۔۔

    نحمدہ و نصلی علی رسول الکریم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

    یَارَبِّ صَلِّ عَلٰی نَبِیِّکَ دَائمًا فِیْ ھٰذِہٖ الدُّنْیَا وَ بَعْثِ ثَانٖ
    اے میرے رب تو اپنے نبی صلى الله عليه وسلم پر اس جہان میں بھی درود نازل
    فرما اور دوسرے جہان میں بھی درود نازل فرمانا۔


  14. #14
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    Quote Originally Posted by M.Ahmad View Post
    جزاک اللہ ۔۔ مجھے اس گروپ میں شامل کرلیں ۔

    اور بتا دیں کہ کیا کمپوز کرنا ہے ۔۔
    احمد بھائی صبح ان شاء اللہ ممبر شپ مل جائے گی تو پھر بورڈ میں آپ کو ٹاپکس نظر آئیں گے تو وہاں کہہ دیں ۔آپ کو پیجز مل جائیں گے،ٹھیک۔

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    2,774
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    mera naam b shamil kar lain

Page 1 of 5 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •