Quote Originally Posted by natique View Post
سلام ! یہ سیمرغ گروپ دیکھ کر ہمیں ایران یاد آگیا ، جہاں ایک گاڑی (ہماری پجیرو سے ملتی جلتی ) کا نام سیمرغ ہے۔ ہمارے بلوچستان کے ان علاقوں میں بھی وافر مقدار میں پائی جاتی ہے جو ایران کی سرحد کے قریب واقع ہیں۔ لیکن ہم نے کبھی یہ پرندہ نہیں دیکھا ، اگر ہم یہ جان سکیں کہ سمیرغ گروپ کو کرنا کیا ہوگا تو ہم بھی اس میں شامل ہو کر خوشہ محسوس کریں گے۔ ناطق
وعلیکم السلام

ناطق بھائی یہ ایک کمپوزنگ کا گروپ ہے
اس میں آپ کو ناول کے پیج کو بالکل ویسے ہی خود لکھ کر پوسٹ کر دینا ہے بس

اگر آپ یہ کر سکیں تو بتائیے گا میں آپ کو آگے کا طریقہ بتا دوں گی