Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 4 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 52

Thread: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔

    السلام علیکم!
    ون اردو کمپوزنگ مشن کے پروگرام میں ہمارا نعرہ ہے کہ
    ہم سا ہو تو سامنے آئے‘‘۔
    اس گروپ کے ممبرز ہیں:
    گروپ لیڈر:ہما جاوید
    نائب لیڈر:مون
    فرینڈز فار ایور
    مینا
    کوہ نور
    در نایاب
    رفعت
    پرٹ
    لبنیٰ
    مطہرہ
    فارینہ
    عاشی
    امید
    سٹار
    ھما تنویر
    پاکستانی ریڈر
    زینب
    ایشان
    مونا احمد






    ہمارا گروپ مختلف رائٹرز کے ناول کمپوز کر رہا ہے۔زیادہ تر رفعت سراج ،شازیہ چوہدری اور نگہت عبد اللہ اور اشفاق احمد کے۔
    مشہور و معروف 'شکاری'ناول کی کمپوزنگ کا شرف بھی ہمیں حاصل ہے۔
    یہاں آپ کو کام پرفضا مقام پر پکنک جیسا لگے گا۔گپ شپ،چھٹی کی سہولت اور سست کمپوزنگ کی رخصت بھی ملے گی۔لیکن پھر بھی کام نہ کرنے پر چٹاخ سے بھی آؤ بھگت ہو ~سکتی ہے۔ہیں جی۔

    آئیے آئیے!
    ہمارے گروپ کا گیٹ آپ کیلئے کھلا پڑا ہے۔
    تو پہلے آئیے،پہلے پائیے۔

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    اف توبہ ہے ہما ۔پہلے ہی ایک کمرے میں اتنے ذیادہ لوگ ;dھیں۔ ابھی لالچ ختم نھیں ہوا کیا،باقی سبکو دیوار سے چپکا دو گی کیا؟
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    یہ لو عینک میں نے تو لکھا ہے کہ بھرتیاں بند ہیں۔کرنی ہوئیں تو زبردستی اندر کروا دونگی تم سب کو،ہیں جی۔
    ;d

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    یہاں تو ساری سب صنف نازک ہی ہیں، صنف کرخت تو ہے ہیں نہیں، چل ہاشمی تو بھی نکل لے۔ جل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو۔



  5. #5
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    Quote Originally Posted by ہاشمی View Post
    یہاں تو ساری سب صنف نازک ہی ہیں، صنف کرخت تو ہے ہیں نہیں، چل ہاشمی تو بھی نکل لے۔ جل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو۔

    ;d
    اوہ ہاں یہ ضروری اعلان تو بھول گئی تھی کہ حاضرین و شائقین ہمارے گروپ کی انفرادیت یہی ہے کہ اس میں صرف صنف نازک شامل ہو سکتی ہیں۔صنف قویٰ نہیں۔
    :ہیں جی
    8)ہاں جی۔

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    میں تو ویسے مشورے کی فیس لیتا ہوں مگر آپ کے لئے مشورہ مفت۔ آپاں اپنے گروپ کا نام چینج کرلیں ہم سا ہو تو سامنے آئے کچھ جچتا نہیں ہے۔

    اس کو بدل کر مردم بیزار گروپ رکھ لیں اچھا رہے گا۔ اسمِ بامسما بھی ہو جائے گا

    ہیں جی!

    ہاں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  7. #7
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    Quote Originally Posted by ہاشمی View Post
    میں تو ویسے مشورے کی فیس لیتا ہوں مگر آپ کے لئے مشورہ مفت۔ آپاں اپنے گروپ کا نام چینج کرلیں ہم سا ہو تو سامنے آئے کچھ جچتا نہیں ہے۔

    اس کو بدل کر مردم بیزار گروپ رکھ لیں اچھا رہے گا۔ اسمِ بامسما بھی ہو جائے گا

    ہیں جی!

    ہاں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ;d;d;d;d
    Hazrat ALI A.S. Said

    Sermon 126:

    With regard to me, two categories of people will be ruined, namely he who loves me too much and the love takes him away from rightfulness, and he who hates me too much and the hatred takes him away from rightfulness.

    Nahjul Balagha.

  8. #8
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    Quote Originally Posted by ہاشمی View Post
    میں تو ویسے مشورے کی فیس لیتا ہوں مگر آپ کے لئے مشورہ مفت۔ آپاں اپنے گروپ کا نام چینج کرلیں ہم سا ہو تو سامنے آئے کچھ جچتا نہیں ہے۔


    اس کو بدل کر مردم بیزار گروپ رکھ لیں اچھا رہے گا۔ اسمِ بامسما بھی ہو جائے گا


    ہیں جی!


    ہاں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہم تو مشورہ لیتے ہی نہیں کوئی دینا چاہے تو مفت نہیں لیتے پھر،ہیں جی۔اور یہ نام تو بہت جچتا ہے کمپوزنگ کی دنیا میں کہ اس میں ایک چیلنج ہے اور باقی گروپس سن کر ہی چیلنج قبول کر کے میدان میں آ سکتے ہیں۔
    :ہیں جی۔
    ہاں جی8)۔
    اور یہ کس نے کہا کہ ہم مردم بیزار ہیں ۔نہیں ایسا بالکل نہیں بھائی لوگ آتے ہی رہتے ہیں گپ شپ کیلئے لیکن کام ہمیں بس زنانہ ہی پسند ہے۔سمجھ آ ~گئی،شاباش۔

  9. #9
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    ہمارے گروپ میں بھی اگر کوئی آنا چاہے تو
    خوش آمدید
    ہم نے بھی گروپ کا دروازہ کھول دیا ہے۔

    نوٹ:یہ آفر صرف بہنوں کیلئے ہے۔

  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    assalamualaikum
    mein iss group mein aa sakti hoon kiya?
    offcourse mera aana boht acha hay iss group k liye
    aur mere liye bhi

  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    و علیکم السلام!
    یقیناً بہت اچھا ہو گا آٓپ کا آٓنا۔مگر یہ تو بتائیں کہ اردو ٹائپنگ ٓآتی ہے؟

  12. #12
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    composing mein yehi karna hay na k novels ko khud urdu type karna hay
    jo aap pages do gay ?
    haan aati hay speed thorri kam hay but i think agar karna start karun gi to speed ka masla bhi nahi rhay ga
    aap ka kiya khiyal hay?

  13. #13
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    ساجدہ یہ ایک چھوٹا سا ناولٹ ہے 'سحر ہونے کو ہے۔'یہ کر لو اس کے انیس پیجز ہیں۔تو انیس دنوں میں ختم کرنا ہے۔جتنا جلدی ختم کرو گی ممبر بن جاؤ گی۔ٹھیک۔

    پیجز یہیں سبمٹ کرو۔میں پھر کہیں موو کر دونگی یعنی اپنے بورڈ میں تمہارے کھاتے میں ،ٹھیک۔

    ناول کے لیے ڈائجسٹ کے نمبر نہیں دینے اپنے دو یعنی پہلا پیج ہو گا 01

    ٹھیک۔

    لنک یہ ہے:

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=51072

  14. #14
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    جی آپی میں نے یہ نوٹ کر لیا ہے میں انشاءاللہ جلد ہی یہ کر دوں گی

  15. #15
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 02] ہم سا ہو تو سامنے آئے

    ارے کہاں رہ گئی بہنا۔

    یہ کمپوزنگ نہیں ہے آساں بس اتنا سمجھ لو
    اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے

    ;dہیں جی۔

Page 1 of 4 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •