Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 4 of 5 FirstFirst ... 2345 LastLast
Results 46 to 60 of 64

Thread: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

  1. #46
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    Quote Originally Posted by ashamid View Post
    میں کمپوزنگ کے لئیے "اپنوں " نے میں شامل ھونا چھتا ھوں
    واو کیا بات ہے
    بالکل آپ کو اپنوں میں شامل کیا جاتا ہے
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  2. #47
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    433
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    ویلکم کر نے کا شکریہ

  3. #48
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    122
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    اسلام علیکم

    مجھکو بھی اس گروپ میں شامل کرلیں اور بتا دیں کہ کیا کمپوز کرنا ہے

  4. #49
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    اسلام علیکم
    میں حنا رضوان کے توسط سے یہاں آئی ہوں تو براہ مہربانی میرا نام بھی شامل کر لیں

  5. #50
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    Quote Originally Posted by Noor Fatima View Post
    اسلام علیکم

    مجھکو بھی اس گروپ میں شامل کرلیں اور بتا دیں کہ کیا کمپوز کرنا ہے
    Quote Originally Posted by nzafar View Post
    اسلام علیکم
    میں حنا رضوان کے توسط سے یہاں آئی ہوں تو براہ مہربانی میرا نام بھی شامل کر لیں


    وعلیکم السلام

    نور سس ، اور نازیہ سس ۔ آپ دونوں کو گروپ میں خوش آمدید ۔

    آپ دونوں کو پہلے ایک صفحے کی کتابت میں 25 صفحات لکھنے ہوں گے تب ہی آپ ہمارے گروپ میں باقاعدہ داخل ہو سکیں گی۔
    http://www.oneurdu.com/forums/showth...=62016&page=75
    اس لنک پر جا کر وہاں میسج لکھیں کہ آپ کو کمپوزنگ کے لیے صفحات دئیے جائیں۔ اور جب آپ کے 25 صفحات مکمل ہو جائیں تو اطلاع دیں آپ کو مشنری ممبر شپ دے دی جائے گی
    ایڈوانس ویلکم ان گروپ
    Hazrat ALI A.S. Said

    Sermon 126:

    With regard to me, two categories of people will be ruined, namely he who loves me too much and the love takes him away from rightfulness, and he who hates me too much and the hatred takes him away from rightfulness.

    Nahjul Balagha.

  6. #51
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    Quote Originally Posted by Noor Fatima View Post
    اسلام علیکم

    مجھکو بھی اس گروپ میں شامل کرلیں اور بتا دیں کہ کیا کمپوز کرنا ہے
    Quote Originally Posted by nzafar View Post
    اسلام علیکم
    میں حنا رضوان کے توسط سے یہاں آئی ہوں تو براہ مہربانی میرا نام بھی شامل کر لیں
    نور اور نازیہ سس
    آپ دونوں کو گروپ میں خوش آمدید
    ہم آپ کا اپنے گروپ میں انتظار کر رہے ہیں اُمید ہے آپ جلد ہی ہمیں جوائن کریں گی
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  7. #52
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    دیا آپی تو ہیں نہیں۔
    تو میں اُن کی اور اپنے گروپ کائی میرا کی طرف سے فضا کو ویلکم کہتی ہوں۔

  8. #53
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    نور اور نازیہ سس کو بھی ویلکم کائی میرا کی طرف سے۔۔

  9. #54
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,763
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    Quote Originally Posted by Alishbah View Post
    دیا آپی تو ہیں نہیں۔
    تو میں اُن کی اور اپنے گروپ کائی میرا کی طرف سے فضا کو ویلکم کہتی ہوں۔
    تھینکس ڈئیر سس
    “Every day the sun rises it calls upon us:
    “O people! I am a new day;
    I am an observer of your actions.
    Take advantage of me for I will not return until the Day of Judgment.
    O son of Adam, you are nothing but a few breaths...

  10. #55
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    main b mission compsoing ka part ban sakta hon.group join kis tarah ho sakta hy?

  11. #56
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,055
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    السلام علیکم بھائی

    بہت اچھا لگا یہ سن کر کہ آپ ہمارے مشن کا حصہ بننا چاہتے ہیں آپ یہاں لنک
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=74234
    پر جا کر بولیں کہ آپ کو پیجز دیئے جائیں کمپوزنگ کے لئے جب آپ 25 پیجز کر لیں گے تو آپ کو گروپ میں شامل کر لیا جائے گا ۔
    شکریہ
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  12. #57
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    میرے 25 صفحات ہو گئے ہیں۔ اب میں سی مرغ (سمیرغ) جوائن کرنا چاہتی ہوں۔

  13. #58
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    سیمرغ میں خوش آمدید نازیہ۔
    عنقریب ممبر شپ مل جائے گی۔پھر گروپ نظر آ جائے گا،ٹھیک۔

  14. #59
    Junior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    18
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    سلام ! یہ سیمرغ گروپ دیکھ کر ہمیں ایران یاد آگیا ، جہاں ایک گاڑی (ہماری پجیرو سے ملتی جلتی ) کا نام سیمرغ ہے۔ ہمارے بلوچستان کے ان علاقوں میں بھی وافر مقدار میں پائی جاتی ہے جو ایران کی سرحد کے قریب واقع ہیں۔ لیکن ہم نے کبھی یہ پرندہ نہیں دیکھا ، اگر ہم یہ جان سکیں کہ سمیرغ گروپ کو کرنا کیا ہوگا تو ہم بھی اس میں شامل ہو کر خوشہ محسوس کریں گے۔ ناطق

  15. #60
    Junior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    18
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 04] "سیمرغ " کیلئے کمپوزنگ ممبرز کا چناؤ !

    Quote Originally Posted by NaimaAsif View Post

    ویلکم شمع سس۔ بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔
    اب ذرا آپ بھی http://www.oneurdu.com/forums/showth...=62016&page=65 اس لنک پر جا کر میسج لکھیں کہ آپ کو کمپوزنگ کے لیے صفحات دئیے جائیں۔ جب 25 صفحات مکمل ہو جائیں تو اطلاع دیجیے گا ۔ آپ کو باقاعدہ سیمرغ کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔

    آپ کے لیے کچھ ویلکمی پوائنٹس۔
    سلام ! یہ سیمرغ گروپ دیکھ کر ہمیں ایران یاد آگیا ، جہاں ایک گاڑی (ہماری پجیرو سے ملتی جلتی ) کا نام سیمرغ ہے۔ ہمارے بلوچستان کے ان علاقوں میں بھی وافر مقدار میں پائی جاتی ہے جو ایران کی سرحد کے قریب واقع ہیں۔ لیکن ہم نے کبھی یہ پرندہ نہیں دیکھا ، اگر ہم یہ جان سکیں کہ سمیرغ گروپ کو کرنا کیا ہوگا تو ہم بھی اس میں شامل ہو کر خوشی محسوس کریں گے۔ ناطق

Page 4 of 5 FirstFirst ... 2345 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •