Thanks Thanks:  60
Likes Likes:  67
Page 3 of 21 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 311

Thread: اپنی پرانی نک بتلائیے

  1. #31
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by محمد طارق اقبال View Post
    میرا نک بھی یہی تھا۔
    ون اردو پر خوش آمدید طارق بھائی
    بہت خوشی ہوئی کہ آپ بھی تشریف لے آئے

  2. #32
    Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    Germany
    Posts
    60
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پہلے ۔۔۔۔ کائنات ۔۔۔ کے نام سے تھی۔
    اب ۔۔۔ کائنات بشیر ۔۔۔۔ کی آئی ڈی سے ہوں گی۔

  3. #33
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,582
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پہلے بھی احمد لون تھا اور اب بھی احمد لون ہی ہے اور آگے بھی احمد لون ہی ہوگا

  4. #34
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kainat Bashir View Post
    پہلے ۔۔۔۔ کائنات ۔۔۔ کے نام سے تھی۔
    اب ۔۔۔ کائنات بشیر ۔۔۔۔ کی آئی ڈی سے ہوں گی۔
    ون اردو پر خوش آمدید کائنات جی

  5. #35
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,775
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by AhmedLone View Post
    پہلے بھی احمد لون تھا اور اب بھی احمد لون ہی ہے اور آگے بھی احمد لون ہی ہوگا
    آگے آپ چاہیں تو نام چینج کر سکتے ہیں
    کوئی پابندی تھوڑی لگی ہے؟

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by XBOY View Post
    السلام علیکم
    ماضی کو ماضی رہنے دیں۔۔
    لو جی یہ کیا بات ہوئی
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sheikh Fahad View Post
    ویل۔۔ میری یادداشت کے مطابق میرا فورم پر نام یا تو ابن الاسلام تھا یا اردو والا شیخ فہد یا غالباً انگریزی والا موجودہ شیخ فہد۔ واللہ علم ۔۔
    السلام علیکم اور ویلکم فہد بھائی۔ کیسے ہیں؟ ماشآء اللہ سے تقریبا سارے ہی ممبران پرانے والے شامل ہوتے جا رہے ہیں جو کہ اس بات کی نشاندہی کر رہے ہیں کہ ان شآء اللہ اب پھر سے وپی والا ون اردو بنے گا اور شاد و آباد رہے گا
    ان شآء اللہ

    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by محمد طارق اقبال View Post
    میرا نک بھی یہی تھا۔
    ویلکم طارق بھائی۔ اچھا لگا بہت آپ کو بھی یہاں دیکھ کر
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kainat Bashir View Post
    پہلے ۔۔۔۔ کائنات ۔۔۔ کے نام سے تھی۔
    اب ۔۔۔ کائنات بشیر ۔۔۔۔ کی آئی ڈی سے ہوں گی۔
    ویلکم کائنات سس
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  10. #40
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    امریکا
    Posts
    486
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    10 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Salam everyone,
    mera nick shayad Aisha that but yaad nahi
    tried to make it aisha but name was already taken
    رَّبِّ زِدْنِى عِلْمًا

    نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی
    عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے

  11. #41
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    نئی جو ہے، وہی پرانی بھی ہے
    اور

    پرانی جو ہے ، وہی نئی بھی ہے۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    7,386
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سب کو السلام علیکم میرا یہں نام پہلے بھی تھا

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Nadeem View Post
    سب کو السلام علیکم میرا یہں نام پہلے بھی تھا
    وعلیکم السلام
    آپ غالب بھائی ہیں نا؟

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ون اردو کو دوبارہ آن لائن دیکھ کر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔میرا نک وہی پہلے والا گمنام ہی ہے۔شکریہ

  15. #45
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,600
    Blog Entries
    24
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    وعلیکم السلام
    ویلکم بیک بھائی

    Quote Originally Posted by GumNaam View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ون اردو کو دوبارہ آن لائن دیکھ کر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔میرا نک وہی پہلے والا ’’گمنام‘‘ ہی ہے۔شکریہ

Page 3 of 21 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •