Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 98

Thread: آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ،جوہانسبرگ ٹیسٹ

  1. #31
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,576
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ،جوہانسبرگ ٹیسٹ

    South Africa 266 & 184/3 (54.0 ov)

    Australia 296

    South Africa lead by 154 runs with 7 wickets remaining


    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #32
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,576
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ،جوہانسبرگ ٹیسٹ

    South Africa 266 & 229/3 (69.0 ov)

    Australia 296

    South Africa lead by 199 runs with 7 wickets remaining

    Stumps - Day 3


    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #33
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ،جوہانسبرگ ٹیسٹ

    جب سے پاکستان ٹیم کے حالات بہتر ہوئے ہیں، تبھی سے آسٹریلیا نے پاکستان والا رول سنبھال لیا ہے۔ یعنی میچ میں جتنی بھی اچھی پوزیشن پہ ہوں، میچ کو طشتری میں رکھ کے دوسری ٹیم کو پیش کر دینے والا۔

    پونٹنگ کے بارے میں ایک بار پھر اتنا ہی کہا جا سکتا ہے کہ: ہر کمالے را زوالے

    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ،جوہانسبرگ ٹیسٹ

    میرے خیال میں ابھی میچ اوپن ہے۔
    آسٹریلین ٹیم سٹرونگلی کم بیک کر سکتی ہے۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  5. #35
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ،جوہانسبرگ ٹیسٹ

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    میرے خیال میں ابھی میچ اوپن ہے۔
    آسٹریلین ٹیم سٹرونگلی کم بیک کر سکتی ہے۔
    جی بالکل کر سکتی ہے، لیکن اب چانسز کم رہ گئے ہیں۔ امکان یہی ہے کہ لمبا ٹارگٹ ملے گا آسٹریلیا کو۔
    ہاں ایسا ہو سکتا ہے کہ پونٹنگ، کلارک یا ہسے وغیرہ میں سے کوئیچوتھی اننگز میں ہیروئیک ایفرٹ کر کے میچ جتوا دے یا ڈرا کروا دے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ،جوہانسبرگ ٹیسٹ

    پونٹنگ، کلارک یا ہسی کی باری تو بعد کی ہے۔
    پہلے کل کا پہلا سیشن اہم ہو گا۔
    اس سیریز میں باؤلرز میں ایک ہی سیشن میں ڈومینیٹ کیا ہے۔
    اور مخالف ٹیم کی دھجیاں اڑا دیں۔
    جس کا ساوٹھ افریقہ کی پہلی اننگ میں ہوا۔
    ایک وقت پر کیلس اور ڈی ویلئیرز بہت اچھا کھیلا رہے تھے۔ لیکن آخری سیشن
    میں صرف 53 رنز کے عوض چھ وکٹیں ڈھیر۔

    ویسے مچل جانسن کی مسلسل ٹیم میں موجودگی اور انتہائی ناگفتہ بہ کارگردگی میرے لئے شدید حیرانی کی باعث ہے۔
    میں سوش رہا تھا کہ دوسرے میچ شائد مچل مارش کو موقع مل جائے۔


    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    جی بالکل کر سکتی ہے، لیکن اب چانسز کم رہ گئے ہیں۔ امکان یہی ہے کہ لمبا ٹارگٹ ملے گا آسٹریلیا کو۔
    ہاں ایسا ہو سکتا ہے کہ پونٹنگ، کلارک یا ہسے وغیرہ میں سے کوئیچوتھی اننگز میں ہیروئیک ایفرٹ کر کے میچ جتوا دے یا ڈرا کروا دے۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  7. #37
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ،جوہانسبرگ ٹیسٹ

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    پونٹنگ، کلارک یا ہسی کی باری تو بعد کی ہے۔
    پہلے کل کا پہلا سیشن اہم ہو گا۔
    اس سیریز میں باؤلرز میں ایک ہی سیشن میں ڈومینیٹ کیا ہے۔
    اور مخالف ٹیم کی دھجیاں اڑا دیں۔
    جس کا ساوٹھ افریقہ کی پہلی اننگ میں ہوا۔
    ایک وقت پر کیلس اور ڈی ویلئیرز بہت اچھا کھیلا رہے تھے۔ لیکن آخری سیشن
    میں صرف 53 رنز کے عوض چھ وکٹیں ڈھیر۔

    ویسے مچل جانسن کی مسلسل ٹیم میں موجودگی اور انتہائی ناگفتہ بہ کارگردگی میرے لئے شدید حیرانی کی باعث ہے۔
    میں سوش رہا تھا کہ دوسرے میچ شائد مچل مارش کو موقع مل جائے۔
    آسٹریلیا کا مسئلہ کچھ کچھ سری لنکا جیسا لگ رہا ہے کہ خلا کو پورا کرنے کے لئے مطلوبہ کوالٹی ہی میسر نہیں ہے۔ جانسن کو بھی اسی لئے چانس دینا پڑ رہا ہے کہ باقی بھی ویسے ہی ہیں۔ سڈل، ہیلفنہاس، بولنجر وغیرہ بھی کبھی کبھار ہی اچھا پرفارم کرتے ہیں۔ ریان ہیرس اچھا باؤلر ہے لیکن وہ ان فٹ کافی رہتا ہے۔
    پونٹنگ نے شان ٹیٹ کی کافی منت ترلا کیا تھا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لئے لیکن وہ انکاری ہی رہا، بلکہ اب تو ون ڈے بھی چھوڑ چکا فٹنس مسائل کی وجہ سے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ،جوہانسبرگ ٹیسٹ

    ویسے آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیمز سے جو دو چار کھلاڑی نکلے ہیں۔
    انکا متبادل اگر نا ممکن نہیں بھی تو ممکن بھی نہیں۔


    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  9. #39
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ،جوہانسبرگ ٹیسٹ

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    ویسے آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیمز سے جو دو چار کھلاڑی نکلے ہیں۔
    انکا متبادل اگر نا ممکن نہیں بھی تو ممکن بھی نہیں۔


    درست کہا جناب۔
    میں تو ابھی سے سوچ رہا ہوں کہ ماہیلا اور سنگاکارا کے جانے کے بعد سری لنکا کا کیا بنے گا۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ،جوہانسبرگ ٹیسٹ

    دلشان کا اضافہ بھی کر لیں۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  11. #41
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ،جوہانسبرگ ٹیسٹ

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    دلشان کا اضافہ بھی کر لیں۔
    کر لیا جی شامل۔ لیکن دلشان اور ان دونوں میں کافی فرق ہے۔
    یہ ایسے ہی ہوا جیسے میکگرا اور شین وارن کے ساتھ بریٹ لی کو بھی شامل کر لیا جائے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ،جوہانسبرگ ٹیسٹ

    اس میں تو کوئی شک نہیں۔
    دلشان اور سنگا ، مہیلا کو ایک لائن میں نہیں کھڑا کیا جا سکتا۔
    لیکن دلشان کے جانے سے ٹیم لنکا کو کافی فرق پڑے گا۔

    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ،جوہانسبرگ ٹیسٹ

    آسٹریلیا نے چوتھے روز کی افتتاحی سیشن میں ہی میری پشیگوئی کے مطابق جنوبی افریقن ٹیم کو پے در پے جھٹکوں سے پیچھے کی طرف دھکیل دیا ہے۔
    اس وقت جنوبی افریقہ 274/7 کھلاڑی آؤٹ ہیں۔
    مجموعی برتری 244 رنز کی ہے۔
    اگر آخری تین وکٹس مزید 50 رن کا اضافہ بھی کر دیں۔ تب بھی آسٹریلین ٹیم کے یہ ٹارگٹ مشکل نہ ہو گا۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  14. #44
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ،جوہانسبرگ ٹیسٹ

    لیکن مائیکل کلارک کی طبیعت درست نہیں لگ رہی۔
    نئی بال لینے کی بجائے ہسے اور لیون سے باؤلنگ کرا رہا ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #45
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    59,576
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ،جوہانسبرگ ٹیسٹ

    South Africa 266 & 314/7 (105.0 ov)

    Australia 296

    South Africa lead by 284 runs with 3 wickets remaining
    Lunch - Day 4


    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Page 3 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •