Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 12 of 12

Thread: شعلہ ھوں بھڑکنے کی گذارش نہیں کرتا

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,459
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    شعلہ ھوں بھڑکنے کی گذارش نہیں کرتا

    شعلہ ھوں بھڑکنے کی گذارش نہیں کرتا
    سچ منہ سے نکل جاتا ھے کوشش نہیں کرتا

    گرتی ھوئی دیوار کا ھمدرد ھوں لیکن
    چڑھتے ھوئے سورج کی پرستش نہیں کرتا

    ماتھے کے پسینے کی مہک آئے نہ جس سے
    وہ خون میرے جسم میں گردش نہیں کرتا

    ھمدردی احباب سے ڈرتا ھوں مظفر
    میں زخم تو رکھتا ھوں نمائش نہیں کرتا

    مظفر وارثی
    [SIGPIC][/SIGPIC]حساب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ھے
    تمہیں نکال کےدیکھاتو سب خسارہ ھے

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    2,970
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شعلہ ھوں بھڑکنے کی گذارش نہیں کرتا

    عمدہ انتخاب۔۔۔
    http://t1.gstatic.com/images?q=tbn:A...8cxwFclpgoedTw

    خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے
    وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    1,315
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شعلہ ھوں بھڑکنے کی گذارش نہیں کرتا

    Quote Originally Posted by خلیل View Post
    [

    ماتھے کے پسینے کی مہک آئے نہ جس سے
    وہ خون میرے جسم میں گردش نہیں کرتا
    بہت خوب

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,459
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شعلہ ھوں بھڑکنے کی گذارش نہیں کرتا

    Quote Originally Posted by mahwi View Post
    عمدہ انتخاب۔۔۔
    پسندیدگی کا بہت شکریہ مہوش سس
    [SIGPIC][/SIGPIC]حساب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ھے
    تمہیں نکال کےدیکھاتو سب خسارہ ھے

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,459
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شعلہ ھوں بھڑکنے کی گذارش نہیں کرتا

    Quote Originally Posted by Moosa Ali View Post
    بہت خوب
    پسندیدگی کے لیے مشکور ھوں موسٰی بھائی
    [SIGPIC][/SIGPIC]حساب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ھے
    تمہیں نکال کےدیکھاتو سب خسارہ ھے

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: شعلہ ھوں بھڑکنے کی گذارش نہیں کرتا

    عمدہ اور اعلٰی انتخاب

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    4,521
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شعلہ ھوں بھڑکنے کی گذارش نہیں کرتا

    Quote Originally Posted by خلیل View Post
    گرتی ھوئی دیوار کا ھمدرد ھوں لیکن
    چڑھتے ھوئے سورج کی پرستش نہیں کرتا

    بہت اعلی جی۔۔صحیح کہا
    اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
    ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    16,115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شعلہ ھوں بھڑکنے کی گذارش نہیں کرتا

    عمدہ انتخاب۔۔۔
    ویری نائس بھائی۔



  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,459
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شعلہ ھوں بھڑکنے کی گذارش نہیں کرتا

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    عمدہ اور اعلٰی انتخاب
    اس پسندیدگی کے لیے آپ کا بہت مشکور ھوں عمران بھائی
    [SIGPIC][/SIGPIC]حساب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ھے
    تمہیں نکال کےدیکھاتو سب خسارہ ھے

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,459
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شعلہ ھوں بھڑکنے کی گذارش نہیں کرتا

    Quote Originally Posted by پرنس View Post
    بہت اعلی جی۔۔صحیح کہا
    پسندیدگی کے لیے آپ کا بہت شکریہ پرنس بھائی
    [SIGPIC][/SIGPIC]حساب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ھے
    تمہیں نکال کےدیکھاتو سب خسارہ ھے

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,459
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شعلہ ھوں بھڑکنے کی گذارش نہیں کرتا

    Quote Originally Posted by Kashfeen View Post
    عمدہ انتخاب۔۔۔
    ویری نائس بھائی۔
    عروسہ بہن اس پسندیدگی کے لیے آپ کا بہت مشکور ھوں
    [SIGPIC][/SIGPIC]حساب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ھے
    تمہیں نکال کےدیکھاتو سب خسارہ ھے

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: شعلہ ھوں بھڑکنے کی گذارش نہیں کرتا

    گرتی ھوئی دیوار کا ھمدرد ھوں لیکن
    چڑھتے ھوئے سورج کی پرستش نہیں کرتا


    ماتھے کے پسینے کی مہک آئے نہ جس سے
    وہ خون میرے جسم میں گردش نہیں کرتا

    لو دس پارٹ

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •