Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 8 of 41 FirstFirst ... 67891018 ... LastLast
Results 106 to 120 of 605

Thread: ون اردو ممبران کے نام تلاش کریں ۔ ۔ ۔ ۔ یا غائب کریں ۳

  1. #106
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام تلاش کریں ۔ ۔ ۔ ۔ یا غائب کریں ۳

    4۔۔ یوں گزرتی ہے نگاہوں سے گئے وقتوں کی یاد
    جس طرح دریا کسی تصویر میں ٹھہرا ہوا


    تقوٰی~،۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  2. #107
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام تلاش کریں ۔ ۔ ۔ ۔ یا غائب کریں ۳

    Quote Originally Posted by Taaliah View Post
    ہاں واقعی لگ تو ایسے ہی رہا ہے لیکن میرا نہیں خیال کہ کوئی ممبر اتنا شاندار نام رکھے گا۔
    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ہاہاہا
    اوہو شاندار ہی تو نہیں ہے ورنہ نک بدلنے کا جب زمانہ تھا اس میں سب نے یہی رکھ لینا تھا;d۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  3. #108
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام تلاش کریں ۔ ۔ ۔ ۔ یا غائب کریں ۳




    5۔۔ گزر جا عقل سے آگے، کہ یہ نور

    چراغ راہ ہے منزل نہیں ہے

    زن
    xen

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  4. #109
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام تلاش کریں ۔ ۔ ۔ ۔ یا غائب کریں ۳


    3۔۔ نہ رہا جنون رخ وفا، یہ رسن یہ دار کرو گے کیا
    جنھیں جرم عشق پہ ناز تھا وہ گنہگار چلے گئے


    عمر

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  5. #110
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام تلاش کریں ۔ ۔ ۔ ۔ یا غائب کریں ۳

    Quote Originally Posted by Taaliah View Post
    سوالنامہ


    9۔۔ محرم نہیں ہے تو ہی نواہائے راز کا



    یاں ورنہ جو حجاب ہے پردہ ہے ساز کا




    Hijab

  6. #111
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام تلاش کریں ۔ ۔ ۔ ۔ یا غائب کریں ۳

    Quote Originally Posted by Nazia Zafar View Post
    Hijab
    نازیہ یہ والا شعر ہو گیا ہے۔ اس میں حرم نام تھا۔

  7. #112
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام تلاش کریں ۔ ۔ ۔ ۔ یا غائب کریں ۳

    [QUOTE=Taaliah;1836828]
    سوالنامہ
    مندرجہ ذیل میں سے ون اردو ممبران کے نام تلاش کریں۔ اصول وہی پرانے ہیں۔ کسی ممبر کے نام کے ساتھ اگر کوئی نمبر ہے تو وہ نمبر اس میں شامل نہیں ہے۔

    1۔۔غیر ممکن ہے کہ حالات کی گتھی سلجھے
    اہل دانش نے بہت سوچ کے الجھائی ہے
    بینش

    2۔۔ یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
    کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غمگسار ہوتا۔

    3۔۔ نہ رہا جنون رخ وفا، یہ رسن یہ دار کرو گے کیا
    جنھیں جرم عشق پہ ناز تھا وہ گنہگار چلے گئے
    عمر
    4۔۔ یوں گزرتی ہے نگاہوں سے گئے وقتوں کی یاد
    جس طرح دریا کسی تصویر میں ٹھہرا ہوا

    5۔۔ گزر جا عقل سے آگے، کہ یہ نور
    چراغ راہ ہے منزل نہیں ہے

    6۔۔ پڑھ لیے میں نے علوم شرق و غرب
    روح میں باقی ہے اب تک درد و کرب

    7۔۔ ہم سے نسیم سحر کے لہجے میں بات کر
    ہم وہ لوگ نہیں جنھیں اونچا سنائی دے

    8۔۔ یہ مسائل تصوف یہ تیرا بیان غالب
    تجھے ہم ولی سمجھتے، جو نہ بادہ خوار ہوتا
    صوفیہ
    9۔۔ محرم نہیں ہے تو ہی نواہائے راز کا
    یاں ورنہ جو حجاب ہے پردہ ہے ساز کا
    حرم

    10۔۔ گراں بہا ہے تو فقط خودی سے ہے ورنہ
    گہر میں آب گہر کے سوا کچھ اور نہیں

    چار نام ڈھونڈے جا چکے ہیں۔ ابھی چھ نام باقی ہیں۔

  8. #113
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام تلاش کریں ۔ ۔ ۔ ۔ یا غائب کریں ۳

    2۔۔ یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
    کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غمگسار ہوتا۔


    سارہ

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  9. #114
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,868
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام تلاش کریں ۔ ۔ ۔ ۔ یا غائب کریں ۳

    mera naam kahan hai ..
    waise yeh sab members hain kon ??? mujhe tu aik ka bhi nahi pata

  10. #115
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    3,769
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام تلاش کریں ۔ ۔ ۔ ۔ یا غائب کریں ۳


    پڑھ ليے ميں نے علوم و شرق و غرب
    روح ميں باقی ہے اب تک درد و کرب

    حور


    گراں بہا ہے تو فقط خودی سے ہے ورنہ
    گہر ميں آب گہر کے سوا کچھ اور نہيں

    مينا
    وہـی رنـجشـيـں، وہـی حـسـرتـیـں، نـہ ہـی درد دل مـيـں کـمـی ہـوئـی

    عـجـب سـی مـيـری زنـدگـی، نـہ گـزر سـکـی نـہ خـتـم ہـوئـی

  11. #116
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    3,769
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام تلاش کریں ۔ ۔ ۔ ۔ یا غائب کریں ۳

    يہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہيں دوست ناصح
    کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غمگسار ہوتا

    سحر
    ~
    وہـی رنـجشـيـں، وہـی حـسـرتـیـں، نـہ ہـی درد دل مـيـں کـمـی ہـوئـی

    عـجـب سـی مـيـری زنـدگـی، نـہ گـزر سـکـی نـہ خـتـم ہـوئـی

  12. #117
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام تلاش کریں ۔ ۔ ۔ ۔ یا غائب کریں ۳

    Quote Originally Posted by Faisal Mirza View Post

    پڑھ ليے ميں نے علوم و شرق و غرب
    روح ميں باقی ہے اب تک درد و کرب

    حور


    گراں بہا ہے تو فقط خودی سے ہے ورنہ
    گہر ميں آب گہر کے سوا کچھ اور نہيں

    مينا
    اوپر والے میں سے ابھی ادھورا نام تلاش کیا گیا ہے۔
    نیچے والے میں کوئی اور نام ہے۔

    Quote Originally Posted by Faisal Mirza View Post
    يہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہيں دوست ناصح
    کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غمگسار ہوتا
    سحر
    ~
    یہ ہو چکا ہے۔
    ویسے حروف کی اتنی ہیرا پھیری میں نے نہیں کی۔

  13. #118
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام تلاش کریں ۔ ۔ ۔ ۔ یا غائب کریں ۳

    Quote Originally Posted by PakizahDuaa View Post
    mera naam kahan hai ..
    waise yeh sab members hain kon ??? mujhe tu aik ka bhi nahi pata
    عائشہ یہ سب ون اردو کے ممبران کے نام ہیں۔

  14. #119
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام تلاش کریں ۔ ۔ ۔ ۔ یا غائب کریں ۳

    ۔۔ گراں بہا ہے تو فقط خودی سے ہے ورنہ
    گہر میں آب گہر کے سوا کچھ اور نہیں

    مینا۔۔۔

  15. #120
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام تلاش کریں ۔ ۔ ۔ ۔ یا غائب کریں ۳

    لووو جی یہ ہوچکا ہے اور غلط ہے۔۔۔۔

Page 8 of 41 FirstFirst ... 67891018 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •