Thanks Thanks:  22
Likes Likes:  13
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 18

Thread: آٹوز ڈیکوریشن کولیکشن

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    آٹوز ڈیکوریشن کولیکشن

    ہم گاڑیوں کو دلہنوں سا سجاتے ہیں،سپیئرپارٹس ڈیلنگ کرتے ہیں،انجن آئل کا سیٹ اپ ہے، ساتھ میں آڈیو وڈیو سسٹم ڈیل کرتے ہیں۔سمائلس
    یہاں پر اپنے کام کے حوالے سے تصویری کولیکشن جمع کرنے کا ارادہ ہے تاکہ اس فیلڈ سے متعلقہ احباب اچھے اچھے مشوروں سے نواز سکیں۔ان شاء اللہ
    فی الحال تصاویر کی گیلری نظر نہیں آئی اس لیے مین ہال میں جمع کررہا ہوں اس کولیکشن کو۔بعد میں متعلقہ سیکشن میں موو کردیا جائے۔

    اس سلسلے کی پہلی تصویر حاضر ہے۔
    ہماری ورکشاپ میں سپیکر و ووفر باکس کا ڈسپلے ایریا اور ہمارے ڈیزائن کیے گئے باکس۔


  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    کل ہری پور سے آئے مہمانوں کی گاڑی کی لی گئی تصویر۔

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    چمک پٹی کا کیا گیا ہلکا پھلکا کام۔

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    دو ڈبوں کی تیار کی گئی بیک:۔


  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    کیری ڈبے کا فرنٹ شیڈ پلس اسم اور فرنٹ جالی کُرم والی۔

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    چنگ کے لیے بنائے گئے دوستی پرچم اور لوگو۔

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    شوقاں دے مُل نہیں ہوندے۔

  8. #8
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    السلام علیکم

    پھول ہیں صحرا میں یا گڈیاں قطار اندر قطار
    اودھی اودھی نیلی نیلی پیلی پیلی مستورات

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    6,738
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    واہ جی حفیظ صاحب کیا بات ہے۔۔۔۔۔

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    6,738
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    میں پھر اپنی گاڑی لے کر آوں۔۔۔۔۔۔ڈیکوریشن کے لیے۔۔۔۔

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    السلام علیکم

    پھول ہیں صحرا میں یا گڈیاں قطار اندر قطار
    اودھی اودھی نیلی نیلی پیلی پیلی مستورات
    واہ واہ واہ۔کیا کہنے پاء جی ،بہت عمدہ۔کیا ہی کہنے اور اگر آپ کے کہنے پر میں نے عمل کیا تو پھر"کُٹائی" بھی خوب پڑھنی ہے۔سمائلس
    ۔۔۔۔
    سوزکی بولان یعنی کیری ڈبے کا بیک سیف گارڈ ڈیکوریشن کے ساتھ
    Last edited by Trueman; 21-10-2016 at 07:19 AM. Reason: تصویری اضافہ

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Wasiq Khan View Post
    میں پھر اپنی گاڑی لے کر آوں۔۔۔۔۔۔ڈیکوریشن کے لیے۔۔۔۔
    او ملک صاحب پوری "ہٹی" ہی تہاڈی ہے۔ایک گاڑی کی تُسی "بہوں" گاڑیاں لے آو۔سمائلس


    ۔۔۔۔
    بولان کا فٹ ہوا بیک سیف گارڈ
    Last edited by Trueman; 21-10-2016 at 07:26 AM. Reason: تصویری اضافہ

  13. #13
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,582
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    او گریٹ حفیظ بھائی

    یہ تو کمال شمال ہو گیا
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahmed Lone View Post
    او گریٹ حفیظ بھائی

    یہ تو کمال شمال ہو گیا
    تھینک یو احمد پاء جی۔سدا خوش رہیں۔
    ویسے کمال شمال تو یہ بھی ہوا نا پاء جی کہ اتنا "کمال ہونے" پربھی آپ کی جانب سے فائرنگ دیکھنے کو نہیں ملی۔سمائلس

    ون ٹو فائیو کے لیے تیار کی گئی سائلنسر پتری
    Last edited by Trueman; 21-10-2016 at 07:22 AM. Reason: تصویری اضافہ

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    kamaaaal shamaaaaal ho gya g
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •