غیر حتمی نتیجے کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے صادق سنجرانی نے 57 ووٹ حاصل کیے ہیں۔صادق سنجرانی کے مدمقابل مسلم لیگ (ن) کے راجہ ظفر الحق نے 46 ووٹ حاصل کیے۔