Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  2
Results 1 to 2 of 2

Thread: چین اور بھارت میں جھڑپیں شروع

  1. #1
    Senior Member
    Points: 54,693, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 94.0%
    Achievements:
    VeteranTagger First ClassOverdrive50000 Experience Points5000 Experience Points
    Awards:
    Master Tagger


    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    17,135
    Points
    54,693
    Level
    100
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    چین اور بھارت میں جھڑپیں شروع

    چین نے سکم سرحد پر بھارتی فوجی پوسٹوں کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا۔ حملے میں درجنوں بھارتی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔بیجنگ: سکم کے علاقے میں چینی اور بھارتی فوجوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ چینی فوج نے متعدد بھارتی چیک پوسٹوں پر راکٹ حملے کر کے انڈین فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
    اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں اب تک ایک سو اٹھاون بھارتی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔ گزشتہ روز چین نے ایک بار پھر بھارت کو اپنی فوجیں واپس بلانے کے لیے تنبیہ کی تھی۔ چینی سرکاری میڈیا نے بھی بھارت کو چینی حدود سے اپنی فوجیوں کو نکالنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو بھارت کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
    خیال رہے کہ چین کے ساتھ ملنے والی بھارتی ریاست سکم کی سرحد پر گزشتہ ہفتے بھارتی فوجی چینی حدود میں گھس کر سڑکی کی تعمیر روک دی تھی جس کے بعد چین نے متعدد بار بھارت کو وارننگ دی تھی۔

    بشکریہ :دنیا نیوز

  2. #2
    Senior Member
    Points: 23,468, Level: 94
    Level completed: 12%, Points required for next Level: 882
    Overall activity: 42.0%
    Achievements:
    Created Blog entryTagger Second ClassVeteran10000 Experience Points5000 Experience Points


    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,026
    Points
    23,468
    Level
    94
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    آہاں ویری گڈ
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •