Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 2 of 2

Thread: خطبہ حرم مدنی 06-04-2018 " جنت کی نعمتیں" از صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ

  1. #1
    Senior Member
    Points: 29,667, Level: 99
    Level completed: 80%, Points required for next Level: 333
    Overall activity: 0%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,526
    Points
    29,667
    Level
    99
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    خطبہ حرم مدنی 06-04-2018 " جنت کی نعمتیں" از صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ

    فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ نے 21 رجب 1439 کا خطبہ جمعہ بعنوان "جنت کی نعمتیں" مسجد نبوی میں ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے ہمیں اپنی بندگی کیلیے پیدا کیا ہے، اور آخر کار ہر شخص نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے، موت کے بعد جنت یا جہنم میں سے کوئی ایک ٹھکانا ہو گا، اس فانی دنیا سے ہر کسی نے جانا ہے ، اسی لیے اللہ تعالی نے سرمدی گھر کی سب لوگوں کو دعوت دی جہاں ہر چیز ابدی ہو گی۔ جوانی، صحت، آسودگی الغرض جنت کی ہر نعمت ہمیشہ کیلیے ہو گی، جنت میں کسی قسم کا کوئی تکلیف دہ معاملہ نہیں ہو گا، فرشتے جنتیوں کی خدمت اور استقبال کیلیے مامور ہوں گے، جنت میں سب سے بڑی نعمت اللہ تعالی کا دیدار ہے، اللہ تعالی کے دیدار جیسی جنت میں کوئی نعمت نہیں ، مومن دیدارِ الہی کے بعد ہر نعمت کو بھول جائیں گے، اور جب بھی دیدار کریں گے اہل جنت کی خوبیاں مزید دو چند ہو جائیں گی، انہوں نے بتلایا کہ اللہ تعالی جنتیوں کو فرمائے گا کہ اب میں تم سے کبھی ناراض نہیں ہوں گا، پھر آخر میں انہوں نے سب مسلمانوں کو حصولِ جنت کی ترغیب اور اس کیلیے عمل کرنے کی دعوت دی اور پھر جامع دعا کروائی ۔عربی خطبہ کی آڈیو، ویڈیو اور ٹیکسٹ حاصل کرنے کیلیے یہاں کلک کریں
    چُپ غلط فیصلہ کرا دے گی
    بولیے!ورنہ مسئلہ ہوگا

  2. #2
    Site Managers
    Points: 76,133, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.8%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class
    Awards:
    Community Award


    Join Date
    Apr 2008
    Location
    On earth
    Posts
    22,145
    Points
    76,133
    Level
    100
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    جزاک اللہ خیر
    اللہ تعالی ہم سب کو جنت میں جانے والے اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
    * خسرو *

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •