Thanks Thanks:  413
Likes Likes:  749
Page 56 of 56 FirstFirst ... 646545556
Results 826 to 826 of 826

Thread: آج کی بات

  1. #1
    Senior Member
    Points: 54,913, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 37.0%
    Achievements:
    SocialVeteran5000 Experience Points50000 Experience PointsTagger Second Class


    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,488
    Points
    54,913
    Level
    100
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    آج کی بات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    معزز ممبران۔ جب تک پرانا ڈیٹا ریٹریو نہیں ہو جاتا تب تک ہم لوگ کچھ دھاگے شروع کرنے جا رہے ہیں تاکہ سلسلہ جاری و ساری رہے۔ اسی سلسلہ کی کڑی کا پہلا تھریڈ پہلے گپ شپ والا بن چکا ہے اور اب مزید تھریڈز پیش خدمت ہیں۔

    اس دھاگے میں آج کی کوئی سی بات، اقوال زریں یا کوئی مزاجیہ بات شییر کیجئے۔

    شکریہ۔
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  2. #826
    Senior Member
    Points: 7,690, Level: 58
    Level completed: 70%, Points required for next Level: 60
    Overall activity: 89.0%
    Achievements:
    Veteran5000 Experience PointsCreated Blog entrySocialTagger Second Class


    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    461
    Points
    7,690
    Level
    58
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    انسان کی سب سے بڑی خوبی اس کی سچائی اور امانت داری ہوتی ہے۔جو لوگ سچے ہوتے ہیں وہ اپنی نظروں میں با عزت ہوتے ہیں۔اپنے قول کے پکے ہوتے ہیں۔ان کے سارے خوف دور ہو جاتے ہیں۔وہ سر اٹھا کے جی سکتے ہیں۔صرف وہی ہوتے ہیں بہادر

    سُبْحَانَ اللّهِ ، والْحَمْدُللّهِ ، وَ لا اِلهَ اِلَّا اللّهُ ، وَ اللّهُ اَكْبَرُ ، وَ لا حَوْلَ وَ لا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّهِ

Page 56 of 56 FirstFirst ... 646545556

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •