Thanks Thanks:  406
Likes Likes:  716
Page 49 of 49 FirstFirst ... 39474849
Results 721 to 727 of 727

Thread: آج کی بات

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,483
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    آج کی بات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    معزز ممبران۔ جب تک پرانا ڈیٹا ریٹریو نہیں ہو جاتا تب تک ہم لوگ کچھ دھاگے شروع کرنے جا رہے ہیں تاکہ سلسلہ جاری و ساری رہے۔ اسی سلسلہ کی کڑی کا پہلا تھریڈ پہلے گپ شپ والا بن چکا ہے اور اب مزید تھریڈز پیش خدمت ہیں۔

    اس دھاگے میں آج کی کوئی سی بات، اقوال زریں یا کوئی مزاجیہ بات شییر کیجئے۔

    شکریہ۔
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  2. #721
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    On earth
    Posts
    20,956
    Blog Entries
    14
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    .
    اگرتم چاہتے ہوکہ اللہ تمہیں رحمت کی نگاہ سے دیکھے، تو تم نیک لوگوں کو رشک کی نگاہ سے دیکھا کرو اورگناہگاروں کو شفقت کی نگاہ سے (محاسبیؒ)۔
    * خسرو *

  3. #722
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    36,552
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیۓ اچھا ہوتا ہے ۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #723
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    On earth
    Posts
    20,956
    Blog Entries
    14
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    لفظوں ہی سے خاموشی ٹوٹتی ہے اور لفظ ہی خاموش کر دیتے ہیں۔
    * خسرو *

  5. #724
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    36,552
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ﺩﺭﺧﺖ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﻮ ﺷﺎﺥ ﮐﮯ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﻧﮩﯿﮟ
    ﮨﻮﺗﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﯾﻘﯿﻦ ﺷﺎﺥ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
    ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﭘﺮﯾﻘﯿﻦ ﺭﮐﮭﯿﮟ

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  6. #725
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    17,356
    Blog Entries
    20
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ﮔﺮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﯽ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﮐﺎﺭﮈ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺧﺰﺍﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻥ ﭼﺎﺑﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﺎﺟﺰ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﺑﯿﺘﮯ ﮔﯽ؟
    ﺍﮔﺮ ﮐﺴﺮﯼٰ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﮭﮏ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺻﻮﻓﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺗﺨﺖ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺁﺭﺍﻡ ﺩﮦ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﺰﺭﮮ ﮔﯽ؟
    ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﻗﯿﺼﺮ ﺭﻭﻡ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻏﻼﻡ ﺷﺘﺮ ﻣﺮﻍ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﻨﮯ ﺟﻦ ﭘﻨﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﺟﯿﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺘﻨﯽ ﮨﻮﺍ ﭘﮩﻨﭽﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﮧ ﺳﮯ ﺳﭙﻠﭧ ﺍﮮ ﺳﯽ ﮐﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﯾﮟ ﺣﺼﮯ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ؟
    ﺁﭖ ﺍپنی ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺳﯽ ﮐﺮﻭﻻ ﮐﺎﺭ ﻟﯿﮑﺮ ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻓﺮﺍﭨﮯ ﺑﮭﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﯿﮯ ، ﮐﯿﺎ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﻮﮌﻭﮞ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭﯼ ﮐﺎ ﺗﮑﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﻧﺨﻮﺕ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮔﯽ؟
    ﮨﺮﻗﻞ ﺧﺎﺹ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ﺑﻨﯽ ﺻﺮﺍﺣﯽ ﺳﮯ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﭘﺎﻧﯽ ﻟﯿﮑﺮ ﭘﯿﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍِﺱ ﺁﺳﺎﺋﺶ ﭘﺮ ﺣﺴﺪ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺗﻮ ﺍﮔﺮ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﮐﻮﻟﺮ ﺩﮐﮭﺎ ﺩﮮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﯿﺎ ﺳﻮﭼﮯ ﮔﺎ؟
    ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻣﻨﺼﻮﺭ ﮐﮯ ﻏﻼﻡ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﻡ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﻣﻼ ﮐﺮ ﻏﺴﻞ ﮐﺎ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻮﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ، ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ﺍﺳﮯ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺗﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﯽ ﺟﺎﮐﻮﺯﯼ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﮯ ﺗﻮ؟
    ﺍﻭﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺣﺞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﮩﯿﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﺗﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﺟﮩﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺍﺭ ﭼﻨﺪ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﮧ ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔
    ﻣﺎﻥ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﯽ ﺭﺍﺣﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺭﮨﮯ ، ﺑﻠﮑﮧ ﺳﭻ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺁﭖ ﺟﯿﺴﯽ ﺭﺍﺣﺖ ﮐﺎ ﺳﻮﭺ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﻣﮕﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﯿﮟ ﺍﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺼﯿﺐ ﺳﮯ ﻧﺎﻻﮞ ﮨﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺟﺘﻨﯽ ﺭﺍﺣﺘﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﺳﻌﺘﯿﮟ ﺑﮍﮪ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﯿﻨﮧ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺗﻨﮓ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
    ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﮧ ﭘﮍﮬﯿﺌﮯ ، ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﮐﯽ ﺍﻥ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺷﻤﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ
    ماٹی کہے کمہار سے تو کیا روندے موئے
    اک دن ایسا آئے گا میں روندوں گی توئے

    بگھت کبیر


  7. #726
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    36,552
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)


    بچپن میں کبھی دوستوں کی لڑائی ہو جاتی تو صلح کرانے کے لئے کہتے "لڑائی لڑائی معاف کرو،اللّٰه دا گھر صاف کرو"
    اس جملے کا مطلب اس وقت یہی سمجھتے تھے کہ صلح کر کے مسجد کی صفائی کرنے چلے جاؤ۔۔
    لیکن کچھ دن پہلے پتہ لگا کہ اس جملے کا مطلب یہ تھا کہ صلح کر کے دل کو بغض وغیرہ سے صاف کر لو۔۔
    کیونکہ دل اللّٰه کا گھر ہے۔۔
    کتنا لاجواب جملہ ہے جو ہمیں بچپن میں سکھایا گیا۔۔
    سوچ رہا ہوں کہ اس کی اصل ضرورت ہم بڑوں کو ہے۔۔
    کیونکہ بچپن میں تو بغض کا تصور ہی نہیں ہوتا۔۔
    لیکن بچپن میں شاید یہ اس لئے سکھا دیا جاتا ہے تاکہ بڑے ہو کر بھی ہم اللّٰه کے گھر کو صاف رکھیں۔
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  8. #727
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    17,356
    Blog Entries
    20
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    دین صرف عمل کی اصلاح نہیں ہے’خیال کی اصلاح بھی ہے’عقیدے کی اصلاح بھی ہے’آپ کا رجوع اگر صداقت کی طرف ہو گیا تو ‘سفر نہ بھی کر سکے’پھر بھی آپ صداقت میں ہی مرے۔
    واصف علی واصف
    ماٹی کہے کمہار سے تو کیا روندے موئے
    اک دن ایسا آئے گا میں روندوں گی توئے

    بگھت کبیر


Page 49 of 49 FirstFirst ... 39474849

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •