Thanks Thanks:  3
Likes Likes:  46
Page 4 of 4 FirstFirst ... 234
Results 46 to 47 of 47

Thread: Forty Rules of Love

  1. #1
    Senior Member
    Points: 7,690, Level: 58
    Level completed: 70%, Points required for next Level: 60
    Overall activity: 89.0%
    Achievements:
    Veteran5000 Experience PointsCreated Blog entrySocialTagger Second Class


    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    605
    Points
    7,690
    Level
    58
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Lightbulb Forty Rules of Love

    محبت کے بغیر زندگی بے معنی ہے :
    محبت کے چالیس اصول جو زندگی بدل دیں
    (از شمس تبریزی)

    ترک مصنفہ بنام ( Elif shafak ) کا ناول


    Forty Rules of Love

    ہے۔۔۔جس میں مولانا روم اور شمس تبریزی کی ملاقات اور دونوں شخصیات پر اسکے اثرات کو عمدہ پیرائے میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ چالیس اصول دراصل شمس تبریزی کے اقوال ہیں سارے کے سارے اصول ان دونوں ہستیوں کے باہمی مکالمے پر مشتمل نہیں ہیں۔۔۔
    ناول نگار نے اقوال کو ناول کے بعض دوسرے کرداروں کے ساتھ بھی شمس تبریز کی ہونے والی گفتگو میں پرویا ہے۔۔۔


    نوٹ: یہ سارے نقاط مصنف کی رائے کے اعتبار سے ہیں.
    موافقت اور غیر موافقت سب کا حق ہے.

    قرآن

    وہ واحد کتاب ہے جس کا مصنف اپنے قاری سے محبت کرتا ہے

  2. #46
    Senior Member
    Points: 7,690, Level: 58
    Level completed: 70%, Points required for next Level: 60
    Overall activity: 89.0%
    Achievements:
    Veteran5000 Experience PointsCreated Blog entrySocialTagger Second Class


    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    605
    Points
    7,690
    Level
    58
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    ایک ایک نقطہ اہمیت کا حامل ہے اگر اس کی روشنی میں اپنا محاسبہ کیا جائے تو بہت سودمند ہو سکتا ہے۔
    مجھے خوشی ہو ئی کہ آپ نے پورا پڑھا اور پڑھ کر اپنا نقطہ نظر پیش کیا
    بالکل اپنا محاسبہ کرنا چاہیئے ' آپ کی تجویز قابل قدر ہے روز سسٹر
    جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرہ

    قرآن

    وہ واحد کتاب ہے جس کا مصنف اپنے قاری سے محبت کرتا ہے

  3. #47
    Senior Member
    Points: 7,690, Level: 58
    Level completed: 70%, Points required for next Level: 60
    Overall activity: 89.0%
    Achievements:
    Veteran5000 Experience PointsCreated Blog entrySocialTagger Second Class


    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    605
    Points
    7,690
    Level
    58
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    واہ بہت عمدہ انتخاب
    پر ہے ذرا مشکل کام

    Quote Originally Posted by rose View Post


    اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی
    تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
    علامہ اقبال

    قرآن

    وہ واحد کتاب ہے جس کا مصنف اپنے قاری سے محبت کرتا ہے

Page 4 of 4 FirstFirst ... 234

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •