Results 1 to 14 of 14

Thread: چھٹا مقابلہ۔ تصویر کو عنوان دیں

  1. #1
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,770
    Blog Entries
    23

    چھٹا مقابلہ۔ تصویر کو عنوان دیں



    السلام علیکم
    تصویر کو عنوان دینے کا سلسلہ کو پھر شروع کرتے ہیں
    اس سلسلے کا چھٹا مقابلہ تصویر حاضر ہے۔
    قوانین وضوابط پہلے والے ہی ہیں۔تصویر کا عنوان کسی شعر، محاورہ، مصرعہ، جملہ یا چند الفاظ ، حتیٰ کہ ایک لفظ کی صورت بھی ہو سکتا ہے۔ ایک سے زیادہ عنوانات تجویز کیے جا سکتے ہیں۔
    یہ کوئی باقاعدہ مقابلہ نہیں ہے کہ جس میں پوزیشن کا اعلان وغیرہ کیا جائے گا۔ بلکہ شکریہ، لائک وغیرہ یا اقتباس لے کر شرکت کنندگان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
    ۔۔ہر ایک تصویر اپنے اندر ایک ان کہی کہانی رکھتی ہے اور مقابلے کا مقصد یہی ہے کہ ایک ہی تصویر کو لوگ کس زاویہ نظر سے دیکھتے ہیں اور اس کہانی کو کیا عنوان دیتے ہیں۔

    تصویر پیش خدمت ہے۔

    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  2. #2
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,770
    Blog Entries
    23
    قدم قدم پہ مجھے سانپ مل رہے ہیں تراب
    کہاں کہاں ہے حدِ آستیں خدا جانے
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  3. #3
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,938
    Blog Entries
    6
    سسٹر کوئی اچھی تصویر لانی تھی۔ مجھے تو مقابلے سے آؤٹ ہی سمجھیں۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  4. #4
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    خود اذیتی کی راہ میں

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,966
    سانپ کا ہاتھ
    یا
    ہاتھ کا سانپ
    ویسے یہ تو کسی ناول کے نام بھی ہو سکتے ہیں۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    INDIA
    Posts
    22,438
    Blog Entries
    16
    ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺳﺘﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﭙﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﭘﺎﻝ ﻛﮯ .
    * خسرو *

  7. #7
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,770
    Blog Entries
    23
    کافی تھا یوں تو رنگ ِ تماشا بذات ِ خود
    جو بچ رہا ، وہ کام ، تماشائی سے ہُوا


    ظفر اقبال
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  8. #8
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,770
    Blog Entries
    23
    سس اگر آپ جیسے باصلاحیت لوگ اپنی صلاحیتوں سے انصاف نہیں کریں گے تو مجھ جیسے تو ویسے ہی کنارا کرنے میں عافیت جانیں گے،،،،،،،مشکل تصویر اس لیے لاتی ہوں کہ اس میں دلچسپی زیادہ ہو اور کسی بھی نئے کمنٹس پر یا نئی پوسٹ پر لوگ کم از کم دیکھنے ضرور آئیں۔

    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    سسٹر کوئی اچھی تصویر لانی تھی۔ مجھے تو مقابلے سے آؤٹ ہی سمجھیں۔
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  9. #9
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,770
    Blog Entries
    23
    سارے سپیرے ویرانوں میں گھوم رہے ہیں بین لیے
    آبادی میں رہنے والے سانپ بڑے زہریلے تھے


    غلام محمد قاصر
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    46,704
    کھلا رہا ہے ترے زلف عنبریں کا سانپ
    ہوا ہے ہاتھ میں میرے یہ آستیں کا سانپ


  11. #11
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,966
    سانپ بیٹھا ہنس رہا ہے
    آدمی آدمی کو ڈس رہا ہے
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #12
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,966
    چھوا ہو اگر میں نے کاکل کو تیری
    الٰہی مرے ہاتھ میں سانپ کاٹے
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  13. #13
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,966
    یاد رکھو اک نہ اک دن سانپ باہر آئیں گے
    آستینوں میں انہیں کب تک چھپایا جائے گا
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  14. #14
    Senior Member Salman Sallo's Avatar

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    اسی نے زہر انڈیلا ہے میری نس نس میں

    جو آستین میں اک سانپ پال رکھا تھا

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •