السلام علیکم
تصویر کو عنوان دینے کا سلسلہ کو پھر شروع کرتے ہیں
اس سلسلے کا چھٹا مقابلہ تصویر حاضر ہے۔
قوانین وضوابط پہلے والے ہی ہیں۔تصویر کا عنوان کسی شعر، محاورہ، مصرعہ، جملہ یا چند الفاظ ، حتیٰ کہ ایک لفظ کی صورت بھی ہو سکتا ہے۔ ایک سے زیادہ عنوانات تجویز کیے جا سکتے ہیں۔
یہ کوئی باقاعدہ مقابلہ نہیں ہے کہ جس میں پوزیشن کا اعلان وغیرہ کیا جائے گا۔ بلکہ شکریہ، لائک وغیرہ یا اقتباس لے کر شرکت کنندگان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
۔۔ہر ایک تصویر اپنے اندر ایک ان کہی کہانی رکھتی ہے اور مقابلے کا مقصد یہی ہے کہ ایک ہی تصویر کو لوگ کس زاویہ نظر سے دیکھتے ہیں اور اس کہانی کو کیا عنوان دیتے ہیں۔
تصویر پیش خدمت ہے۔
Bookmarks