Results 1 to 15 of 15

Thread: چوتھا مقابلہ۔ تصویر کو عنوان دیں

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,966

    چوتھا مقابلہ۔ تصویر کو عنوان دیں



    السلام علیکم
    تصویر کو عنوان دینے کا سلسلہ دلچسپی اور کامیابی سے جاری ہے۔
    آئیے چوتھا مقابلہ تصویر شروع کرتے ہیں۔۔
    قوانین وضوابط پہلے والے ہی ہیں۔
    تصویر کا عنوان کسی شعر، محاورہ، مصرعہ، جملہ یا چند الفاظ ، حتیٰ کہ ایک لفظ کی صورت بھی ہو سکتا ہے۔ ایک سے زیادہ عنوانات تجویز کیے جا سکتے ہیں۔
    یہ کوئی باقاعدہ مقابلہ نہیں ہے کہ جس میں پوزیشن کا اعلان وغیرہ کیا جائے گا۔ بلکہ شکریہ، لائک وغیرہ یا اقتباس لے کر شرکت کنندگان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
    ۔۔ہر ایک تصویر اپنے اندر ایک ان کہی کہانی رکھتی ہے اور مقابلے کا مقصد یہی ہے کہ ایک ہی تصویر کو لوگ کس زاویہ نظر سے دیکھتے ہیں اور اس کہانی کو کیا عنوان دیتے ہیں۔
    تصویر پیش خدمت ہے۔۔

    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #2
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,775
    Blog Entries
    23
    دو پل ہے زندگی نہ سمجھ پائی میں کبھی
    صدیوں کی تشنگی نہ سمجھ پائی میں کبھی
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,966
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    دو پل ہے زندگی نہ سمجھ پائی میں کبھی
    صدیوں کی تشنگی نہ سمجھ پائی میں کبھی

    بہت خوب جی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,966
    ایک عنوان ہماری جانب سے بھی

    جس موڑ سے چلے تھے پہنچے ہیں پھر وہیں پر
    اک رائیگاں سفر کو انجام کرتے کرتے

    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,966
    ایک اور

    کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میر
    جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے
    !
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,966
    بے سمت کاوشوں کا ثمر دائرے میں ہے
    محور نہیں ہے پھر بھی سفر دائرے میں ہے
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,966
    اپنی خوشی نہ آئے، نہ اپنی خوشی چلے
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #8
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,431
    Blog Entries
    18
    کہاں جا رہے تھے کہاں آ گئے ہم
    کسی کی نگاہوں سے ٹکرا گئے ہم


  9. #9
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,966
    Quote Originally Posted by Kainat View Post
    کہاں جا رہے تھے کہاں آ گئے ہم
    کسی کی نگاہوں سے ٹکرا گئے ہم

    بہت خوب جی
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #10
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,966
    لگتا ہے کہ کسی اور کو ہنوز عنوان سوجھ کے نہیں دیا۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  11. #11
    Senior Member Salman Sallo's Avatar

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    تجھے پہلے بچپن میں برسوں کھلایا
    جوانی نے پھر تجھ کو مجنوں بنایا
    بڑھاپے نے پھر آ کے کیا کیا ستایا
    اجل تیرا کر دے گی بالکل صفایا

    جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
    یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے

  12. #12
    Senior Member Salman Sallo's Avatar

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    مرے دونوں ہاتھوں میں کچھ بھی نہیں راکھ ہے

    امیدوں کی جو آخری ساعتوں تک دھواں دے رہی تھیں

    اور آنسو.....

    لہو...

    اور بچپن کے دن

    یہ سب راکھ ہیں

    میں اس راکھ کو اپنے چہرے پہ مل کے کھڑا ہوں

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post
    بے سمت کاوشوں کا ثمر دائرے میں ہے
    محور نہیں ہے پھر بھی سفر دائرے میں ہے
    بہت خوب۔۔۔۔۔

  14. #14
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,775
    Blog Entries
    23
    ہمارے پرکھوں نے ہم سے بہتر گزار لی ہے
    میں سوچتا ہوں ہمارے بچوں کا کیا بنے گا
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    667
    Blog Entries
    4
    رکتی نہیں بڑے سے بڑے انقلاب پر
    وقتی تاثرات سے عاری ہے زندگی

    بہتی ہوئی ندی پر کسے اختیار ہے
    میری ہے زندگی نہ تمہاری ہے زندگی

    لا خوف الا الله
    Quran takes people away from the slavery of mankind
    towards the slavery of One Allah

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •