Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  1
Page 10 of 10 FirstFirst ... 8910
Results 136 to 137 of 137

Thread: ۲۰۱۱ وال پیپر دوسرا مقابلہ

  1. #1
    Section Managers
    Points: 76,863, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Achievements:
    Veteran500 Experience Points


    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Points
    76,863
    Level
    100
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    ۲۰۱۱ وال پیپر دوسرا مقابلہ

    السلام علیکم!

    وال پیپر کا دوسرا مقابلہ حاضر ہے۔

    اس بار موضوع ہے موسم بہار کا ایک خوبصورت منظر۔ مطلب جس میں پھول اور سر سبز مناظر ہوں۔

    اس بار ہر ممبر تین تصاویر پیش کر سکتا ہے کہ منظر ہی ایسا ہے جس میں ورائٹی کی کافی گنجائش ہے۔ ہیں جی۔

    شرائط:

    وہی پرانی کہ سائز یہ ہو۔ تھوڑا بھی فرق ہو گا تو تصویر شامل نہیں کی جائے گی۔
    minimum = 640x480
    maximum = 800x600 or 1024x768

    سگنیچر بھی آف رکھنے ہیں۔

    ایڈٹ کی اجازت بھی نہیں۔ سوائے اس کے کہ سائز ٹھیک کرنا ہو یا دو ممبرز ایک تصویر پوسٹ کر دیں تو چینج کر سکتے ہیں۔ یا تصویر نظر نہ آئے تو تب۔ ٹھیک۔

    باقی شرائط یا طریقہ اس لنک میں دیکھیں۔
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=77767

    انعامات:

    پہلا انعام: ۴۰۰۰ پوائنٹس
    دوسرا انعام: ۳۰۰۰ پوائنٹس
    تیسرا انعام: ۲۰۰۰ پوائنٹس
    چوتھا انعام: ۱۰۰۰ پوائنٹس

    تمام شرکاء کو سو سو پوائنٹس پیش کیے جائیں گے۔

    مقابلے کی آخری تاریخ ۵ مارچ ہے۔ ۵ مارچ کی رات بارہ بجے تک تصاویر شئیر کر سکتے ہیں۔

    نوٹ:
    اپنی تصویر کے ساتھ اس کا سائز بھی پوسٹ میں لکھ دیا کریں تو آسانی رہے گی۔

  2. #136
    Sisters Society
    Points: 1,963, Level: 26
    Level completed: 63%, Points required for next Level: 37
    Overall activity: 11.0%
    Achievements:
    3 months registeredCreated Blog entry250 Experience PointsTagger Second Class


    Join Date
    Aug 2016
    Location
    امریکا
    Posts
    373
    Points
    1,963
    Level
    26
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post

    میں بھی یہی سوچ رہا تھا۔ جلد ہی اس پہ کچھ کرتے ہیں انشاءاللہ۔
    naik kaam main dair kaisi
    رَّبِّ زِدْنِى عِلْمًا

    نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی
    عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے

  3. #137
    Senior Member
    Points: 22,886, Level: 93
    Level completed: 54%, Points required for next Level: 464
    Overall activity: 11.0%
    Achievements:
    Created Blog entryTagger Second ClassVeteran500 Experience Points


    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    6,848
    Points
    22,886
    Level
    93
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    بڑی اچھی بات ہے جی کریں کچھ۔ کم از کم اسی بہانے پوائنٹس تو مل جاتے تھے
    جہاں موسم حوالہ ہو___ محبت ہو نہيں سكتى
    نومبر ہو، دسمبر ہو ____ نظر انداز كر دينا



Page 10 of 10 FirstFirst ... 8910

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •