Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 5 of 5

Thread: Suggestion needed

  1. #1
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,282
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Suggestion needed

    Can anyone tell me about any decent hotels in Saudi Arabia
    I'm going there in December inshallah
    Last time I stayed in Hilton but need something different this time.
    If you guys have any idea please suggest

    Serious note!
    Me and my family is very particular about our Ibadahs alhamdolillah.
    This is not for luxury just to make the accommodation easy and convenient so we can concentrate more on our umrah and other Ibadahs.
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    On earth
    Posts
    20,964
    Blog Entries
    14
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    * خسرو *

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اگر آپ کا بجٹ اچھا ہے تو دارالتوحید سب سے بہترین چوائس ہے
    یہ بالکل حرم مکہ کے بیرونی صحن میں ہے۔۔۔۔۔
    اس ہوٹل میں بھی نماز ہو جاتی ہے یعنی حرم میں نماز کا ثواب ملتا ہے۔۔۔
    اور یہ حرم کے اتنا پاس ہے کہ آپ اذان کے دس منٹ بعد بھی وضو کر کے کمرے سے نکلیں تو آپ حرم کعبہ کے اندر صحن میں پہنچ جائیں گی۔۔

    اگر بجٹ اس سے تھوڑا سا کم ہو تو حرم کے بیرونی صحن میں ایک ٹاور ہے صفوہ ٹاور
    اس میں ایک ہوٹل ہے دارالغفران
    یہ بھی فائیو اسٹار ہے
    لیکن اس کا کرایہ دارالتوحید سے کم ہو گا
    یہ حرم کے گیٹ عبدالعزیز کے بالکل سامنے ہے
    اس ہوٹل میں میرا خالہ زاد ریسوینگ منیجر ہے
    کوئی مشکل یا کسی صورت وہ بھی آپ کی یا آپ کے گھر والوں کی مدد کو دستیاب ہو گا ان شاء اللہ

  4. #4
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,282
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    اگر آپ کا بجٹ اچھا ہے تو دارالتوحید سب سے بہترین چوائس ہے
    یہ بالکل حرم مکہ کے بیرونی صحن میں ہے۔۔۔۔۔
    اس ہوٹل میں بھی نماز ہو جاتی ہے یعنی حرم میں نماز کا ثواب ملتا ہے۔۔۔
    اور یہ حرم کے اتنا پاس ہے کہ آپ اذان کے دس منٹ بعد بھی وضو کر کے کمرے سے نکلیں تو آپ حرم کعبہ کے اندر صحن میں پہنچ جائیں گی۔۔

    اگر بجٹ اس سے تھوڑا سا کم ہو تو حرم کے بیرونی صحن میں ایک ٹاور ہے صفوہ ٹاور
    اس میں ایک ہوٹل ہے دارالغفران
    یہ بھی فائیو اسٹار ہے
    لیکن اس کا کرایہ دارالتوحید سے کم ہو گا
    یہ حرم کے گیٹ عبدالعزیز کے بالکل سامنے ہے
    اس ہوٹل میں میرا خالہ زاد ریسوینگ منیجر ہے
    کوئی مشکل یا کسی صورت وہ بھی آپ کی یا آپ کے گھر والوں کی مدد کو دستیاب ہو گا ان شاء اللہ
    Thanks for the advice and offer Waqar bhai.
    Do you have any ideas of standard of the services they Provide
    and there is a classification between the rooms.Does this really make any difference?
    One more thing about food I always find it hard to tolerate food outside uk any idea about hygienic food although most of it will be available at hotel but just in case?
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Esha View Post
    Thanks for the advice and offer Waqar bhai.
    Do you have any ideas of standard of the services they Provide
    and there is a classification between the rooms.Does this really make any difference?
    One more thing about food I always find it hard to tolerate food outside uk any idea about hygienic food although most of it will be available at hotel but just in case?
    تاخیر کے لیے معذرت۔۔۔
    کھانے کے معاملے حرم کے اردگرد فائیو اسٹار ہوٹلز بہترین ذائقہ رکھتے ہیں
    کانٹینٹل سے لے کر پاکستانی کھانے تک سب کچھ ملے گا لیکن ان کے ریستوران میں ملے گا۔۔اس کے علاوہ حرم کے اردگرد پاکستانی ریستوران بہت ہیں آپ وہاں بھی کھانا کھا سکتی ہیں۔۔
    کمروں میں بس یہی فرق ہے کہ جوں جوں ہوٹل کی اونچی منزل پر جائیں گی یعنی اونچی منزل پر کمرہ لیں گی قیمت بڑھتی جائے گی۔کیوں کہ اونچائی سے براہ راست خانہ کعبہ دکھائی دیتا ہے

    میرا خیال ہے اونچی منزل پر کمرہ لینے کا فائدہ نہیں۔۔آپ نچلے فلورز پر ہی لیں۔۔نسبتا سستا ملے گا۔۔

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •