Thanks Thanks:  2
Likes Likes:  3
Results 1 to 5 of 5

Thread: نۓ کاروبار کی *شروعات ۔۔ لوگ کیا کہیں گے۔۔۔

  1. #1
    Senior Member
    Points: 12,474, Level: 73
    Level completed: 6%, Points required for next Level: 376
    Overall activity: 0%
    Achievements:
    VeteranTagger Second ClassOverdrive10000 Experience Points5000 Experience Points


    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    1,137
    Points
    12,474
    Level
    73
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    نۓ کاروبار کی *شروعات ۔۔ لوگ کیا کہیں گے۔۔۔

    السلام علیکم ۔۔۔


    ایک وقت تھا۔۔ جب ایک گهر میں ایک *شخص کماتا تها اور دس لوگ کهاتے تهے۔ جیے جیے وقت گذر رہا ہے۔۔ اب دس لوگ کماتے هیں۔۔ اور پورا نہیں پڑتا۔۔ بڑہتی هوئ مہنگائ نے کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔۔ اکیلی فیملی پورا کرے تو کیسے پورا کرے۔۔ کئ فیملیاں مل جل کر گذر بسر کرنے پر مجبور ہیں۔۔
    پهر سوچا کوئ کاروبار کیا جاۓ لیکن کون سا کاروبار ۔کیا کوئ ایسا شخص کیسے کاروبار کرے جس کا گذر بسر بڑی مشکل سے هورہا ہو۔۔ مہینہ شروع ہوتے ہی جو محنت مذدوری کرکے تنخواہ کمائ وه گھر کے خرچ اور بلوں۔ میں تمام ہوگئ۔ شروعات کیسے ہو۔۔ اتنا وقت دکان سامان بجلی کا بل ڈیکوریشن کا خرچ کہاں سے لائیں۔۔ ایک شخص جو پارٹ ٹائم کرتا ہے یا کرنا چاہتا ہے۔۔ کیا وه ساری ذندگی اپنوں سے بیس بائیس گھنٹے گھر کے اخراجات پورے کرنے میں گذار دے۔۔ کیا اسے جینے کا حق نہیں ہے کیا وه ساری عمر ترستا رہے ۔

    اگر پھر بھی کوئ چھوٹا موٹا ٹھیا لگانے کا سوچتا ہے تو **شرم آتی ہے کے لوگ ر*شتے دار کیا کہیں گے۔ وه یہ کیوں نہیں سوچتا کے کیا اس کا پورا لوگ کر رہے ہیں۔ اچھے سے اچھا انسان برا ہوجاتا ہے جب وه مجبوری میں کسی کے سامنے ہاتھ پھیلاتا ہے۔۔
    میرا ارادہ تقریر کرنے کا بلکل نہیں ہے۔ مقصد صرف اتنا ہے کے کیوں نہ ہم مل کر ایک دوسرے کو مفید مشورے دے سکیں بہت سے بھائ بہنیں بہت کچہ کرنا چاہتے ہیں لیکن حالات اجاذت نہیں دیتے۔۔ یہاں بہت سے لوگ ملاذمت کاروبار اور بہت کچہ کرتے ہونگے کیا ہم ان کو کچہ ایسے مشورے نہیں دے سکتے جن سے ان کی پرابلم کم ہوجائیں۔۔ کیا آپ میری میں آپ کی اور ان بہن بھائیوں کو کچہ بنیادی شروعاتی مشورے دے سکیں جو شروعات کرنا چاہتے ہیں۔۔

    کیا یہ ثواب کا کام نہیں کیا پتا آپ کے یا میرے مشورے سے کسی کا بھلا ہوجائے۔ لیکن مشورے ایسے ہوں جو ہر انسان با آسانی شروع کر سکے۔۔


    اذ
    سلمان خان۔۔
    شیطان ایک ایسا ناول جو میری اپنی تحریر ہے۔
    http://oneurdu.com/forums/urdu-novels/38444-a.html

  2. #2
    Site Managers
    Points: 64,523, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.9%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class
    Awards:
    Activity Award


    Join Date
    Apr 2008
    Location
    قطر
    Posts
    20,146
    Points
    64,523
    Level
    100
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    43 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    بالکل جناب۔
    اچھا اقدام ہے۔
    شروعات کریں۔ ان شاء اللہ لوگ جڑتے جائیں گے۔

    خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
    صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں

  3. #3
    Site Managers
    Points: 152,998, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 93.0%
    Achievements:
    SocialVeteranOverdriveTagger First Class50000 Experience Points
    Awards:
    Community Award


    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,653
    Points
    152,998
    Level
    100
    Mentioned
    38 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    درست فرمایا جناب۔
    عمدہ اور سبق آموز پیغام تحریر فرمایا جناب۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #4
    Senior Member
    Points: 12,474, Level: 73
    Level completed: 6%, Points required for next Level: 376
    Overall activity: 0%
    Achievements:
    VeteranTagger Second ClassOverdrive10000 Experience Points5000 Experience Points


    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    1,137
    Points
    12,474
    Level
    73
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    بالکل جناب۔
    اچھا اقدام ہے۔
    شروعات کریں۔ ان شاء اللہ لوگ جڑتے جائیں گے۔
    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post
    درست فرمایا جناب۔
    عمدہ اور سبق آموز پیغام تحریر فرمایا جناب۔

    بہت شکریہ آپ رونوں کا۔۔۔
    شیطان ایک ایسا ناول جو میری اپنی تحریر ہے۔
    http://oneurdu.com/forums/urdu-novels/38444-a.html

  5. #5
    Senior Member
    Points: 12,474, Level: 73
    Level completed: 6%, Points required for next Level: 376
    Overall activity: 0%
    Achievements:
    VeteranTagger Second ClassOverdrive10000 Experience Points5000 Experience Points


    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    1,137
    Points
    12,474
    Level
    73
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ھمارے ایک جاننے والے صاحب ہیں وہ اپنے بچوں کی ٓاوارہ گردی سے سخت پریشان تھے ان کے تین بچے ہیں وہ سارا دن فیکٹری میں جاب کرتے تھے ایکسٹرا نکم کا زریعہ صرف اوور ٹائم تھا جس کی وجہ سے رات کو گھر دیر سے لوٹنا ہوتا تھا گھر کے اخراجات اتنے تھے ک پورا نہیں پڑ رھا تھا۔۔ بچوں کو مدرسے ہی بھیج پاتے تھے اسکول تک رسائی حاصل کرنا ان کے بس میں نہیں تھا۔۔۔کام سے آنے کے بعد تھکن اتنی ہوجاتی کے چاھ کر بھی کچھ کر نہیں پا رھے تھے بچے ماں کے ھاتھ سے نکلتے جا رھے تھے سارا دن آوارہ گردی کرنا بس ان کا کام تھا۔۔۔ بچے کچھ سمجھ دار ہونے لگے تو انہوں نے بچوں کو پرچون کی دکان پر بٹھانا شروع کردیا کچھ عرصہ گزرہ تو بچے ناپ تول میں کافی حد تک ماھر ہوگئے تھے انہوں نے دکان کی تلاش شروع کی لیکن اتنی حیثیت نہیں تھی کے کچھ کر پاتے۔۔ کچھ سوچ کر انہوں نے کسی جاننے والے سے قرض پکڑا اور اپنے گھر کے باہر ہی ایک چھوٹی سی چار دیواری کر کے چھوٹا موٹا سامان ڈالا تھوڑا وقت گزرا کافی پریشانیوں کا سامنا کیا اور اب وہ وقت ہے کے ان کی دکان اوپر والے کی مہربانی سے دن رات چل رہی ہے۔۔ ھر وقت رش لگا رہتا ہے وہ صاحب اور ان کے بچے مل کر دوکان چلا رھے ہیں۔۔
    شیطان ایک ایسا ناول جو میری اپنی تحریر ہے۔
    http://oneurdu.com/forums/urdu-novels/38444-a.html

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •