Rose

کبھی روزہ رکھا ہے؟

Rate this Entry
پتر کبھی رمضان میں روزے بھی رکھے ہیں؟
بابا جی نے ایک مسکراہٹ سے مجھے پوچھا ۔
جی بابا جی میں نے فخر سے پوٹا پھلایا ۔ پچھلے دس سال سے ہر رمضان ۔ ۔ ۔
بابا جی نے انگلی کے اشارے سے روکا ۔
اوئے پتر ۔ وہ والے نئیں ۔ فجری کھانا ۔ لہندے کھانا ۔۔وشکار بھکے مرنا ۔
وہ روزہ جو۔نبی پاک نے بتایا ۔ اوہو روزہ ۔
نہ جھوٹ نہ فریب ۔ نہ طمع نہ لالچ ۔ نہ غیبت نہ چغلی ۔ نہ نفرت نہ عناد ۔ نہ حرص نہ شریک ۔ بس بندے اور رب کی پریت ۔ بندے کی نیت رب کا اجر ۔
اوہ والا روزہ رکھیا کدی ؟
نئیں بابا جی ۔ میں نے گردن جھکا لی
اک وی نئیں رکھیا ۔


منقول

Submit "کبھی روزہ رکھا ہے؟" to Digg Submit "کبھی روزہ رکھا ہے؟" to del.icio.us Submit "کبھی روزہ رکھا ہے؟" to StumbleUpon Submit "کبھی روزہ رکھا ہے؟" to Google

Categories
Uncategorized

Comments

  1. Aleesha's Avatar
    Asalam u Alaikum
    hum iss qabil kaha ji jo iss tarah kay rozay rakh sakain ye duniya iss qabil chorti kahan hai kay uss jaisa rozaa rakh sakain waisay bhi roza Allah kay liye hai aur woh he behtar jaanta hai hum aur app kon hotay hain ajar o swaab ka faisla kernay walay Ya Allah bass tou humaray ghunaho ko muaaf farmaa hum per apni rehmat ker . Ameen