rja_eman

اطمينان قلب

Rate this Entry
💎Pearls of Wisdom

✨امام ابن قیم رحمہ اللہ نے فرمایا:

جب بندہ صبح و شام کرتا ہے اور اسکا غم (صرف) اکیلے اللہ کے سوا کوئی نہیں ہوتا

تو اللہ اٹھا لیتا(پوری کر دیتا ) ہے اسکی ساری کی ساری حاجتوں
کو
اور ہر وہ چیز ہٹا دیتا ہے جس کی اسے فکر ہوتی ہے

اور اسکا دل اپنی محبت کے لیے
اور اسکی زبان اپنے ذکر کے لیے
اور اسکے اعضاء اپنی اطاعت کے لیے
فارغ کر دیتا ہے۔

بہت عمدہ بات 💕

یہی ایمان کی حلاوت ہے شاید کہ
ایسے حالات میں انسان کو اللہ کا ہر فیصلہ اپنی رضا کے عین مطابق لگنے لگ جاتا ہے۔
اور اسکا دل اسی پر مطمئن ہو جاتا ہے جو اللہ سبحانہ و تعالی نے اس کے لیے لکھا ہوتا ہے۔
پھر وہ اپنا مقصد زندگی یعنی اللہ کی عبادت احسان کے ساتھ سر انجام دیتا ہے اور
"والفرار من الخلق الی اللہ۔۔۔۔"
پھر تنہائی اسے نعمت لگتی ہے
۔

Submit "اطمينان قلب" to Digg Submit "اطمينان قلب" to del.icio.us Submit "اطمينان قلب" to StumbleUpon Submit "اطمينان قلب" to Google

Categories
Uncategorized

Comments

  1. Rose's Avatar
    جزاک اللہ،عمدہ شیئرنگ
  2. rja_eman's Avatar
    Quote Originally Posted by Rose
    جزاک اللہ،عمدہ شیئرنگ
    آمین
    و جزاک خیرا
    بہت شکریہ روز سسٹر