1UM-TeamUrdu

تین نئی سہولیات کا اضافہ

Rate this Entry

محترم ون اردو ممبر السلام علیکم اور خوش آمدید
ہماری آرزو ہے کہ یہ پیام آپ کو بہترین حال میں ملے


جیسا کہ یہاں پر مطالبہ کیا گیا تھا اس کی روشنی میں فورم پر تین نئی سہولیات کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیل کچھ یوں ہے۔

الائنمنٹ ٹول بار کوئیک ریپلائی میں دستیاب ہے
اب لیفٹ ، رائٹ ، مڈل بٹنز کوئیک ریپلائی میں دستیاب ہیں۔ سو اردو متن کے لیے وہیں سے ان سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔

اردو متن کے لیے رائٹ ٹو لیفٹ الائنمنٹ
متن منتخب کر کے ٹول بار کے آخر میں ایک ڈم سا بٹن ہے جس پر اردو لکھا ہے اس کو کلک کریں۔ اس سے متن کے اردگرد اردو کوڈ لگ جائے گا پھر اردو میں ظاہر ہو گا۔
اس فیچر کے بغیر متن اس طرح ظاہر ہوتا ہے
2 دن سے jogging نہیں کی
اور اس فیچر کے ساتھ متن اس طرح ظاہر ہوتا ہے
2 دن سے jogging نہیں کی


فیس بک وڈیو شامل کرنے کی سہولت
اب آپ فیس بک کی وڈیوز اپنی پوسٹ میں شامل کر سکتے ہیں اور وہ وہیں پر چلائی بھی جا سکتی ہیں۔ لنک کلک کر کے فیس بک پر جانے کی ضرورت نہیں ہو گی
فیس بک کی وڈیو آئی ڈی لے کر اس کے اردگرد ٹیگز لگا دیں۔ یا منتخب کر کے اردو کے بعد والا بٹن دبائیں تو فیس بک وڈیو پلے ہو سکے گی۔

ہم ان سہولیات کی تحریک دلانے اور تکنیکی تعاون کے لیے برادر وقار عظیم اور برادر حسیب رزاق کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔
ہمیشہ خوش رہیے
اگر ہم آپ کی کچھ بھی مدد کر سکیں تو ضرور حُکم کیجیے گا
بصد خلوص
ٹیم اردو
ون اردو ڈاٹ کام

Submit "تین نئی سہولیات کا اضافہ" to Digg Submit "تین نئی سہولیات کا اضافہ" to del.icio.us Submit "تین نئی سہولیات کا اضافہ" to StumbleUpon Submit "تین نئی سہولیات کا اضافہ" to Google

Categories
New Features , ‎ Announcements

Comments

  1. Rose's Avatar
    گڈ جاب،،،،،،آپ کا وقار بھائی اور حسیب بھائی کا شکریہ۔
  2. Hina Rizwan's Avatar
    بہت شکریہ۔۔۔۔۔
  3. Kainat's Avatar
    بہت شکریہ بڑی سہولت کے فیچرز ہیں۔
  4. Ahmed Lone's Avatar
    بہت خوب ٹیم بھائی
    جزاک اللہ وقار بھائی اور حسیب بھائی