1UM-TeamUrdu

نئی ممبرشپ کا طریقہ کار

Rate this Entry
محترم ون اردو ممبر السلام علیکم اور خوش آمدید
ھماری آرزو ھے کہ یہ پیام آپ کو بہترین حال میں ملے




جیسا کہ اس پوسٹ میں عرض کیا گیا۔ سپیم روبوٹس کی وجہ سے ھمیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رھا تھا۔ ری کیپچا کی سیٹنگ ھائی کرنے کے باوجود روزانہ چھ سات سو ناخواستہ نئے ممبران بن رھے تھے۔ ان میں سچ مچ کے افراد تو شاید ایک دو ھی ھوتے ھوں گے۔ چنانچہ مسئلے کے تدارک کے لیے عارضی طور پر رجسٹریشن سسٹم کو معطل کر دیا گیا ھے۔ اس فیچر کے ختم ھوتے ھی بوٹس کی اکثریت غائب ھونا شروع ھو گئی ھے۔


نئی ممبرشپ کا طریقہ کار

چنانچہ اب اپنی یا کسی اور کی ممبرشپ کے حصول کے لیے مندرجہ ذیل معلومات ارسال فرمائیے۔

تین مجوزہ نام
ای میل
تاریخ پیدائش
اگر کسی اور طریقے سے پیغام بھیجنا ممکن نہ ھو تو اس ای میل پر مندرجہ بالا معلومات ارسال فرمائیں۔
TeamUrdu@Gmail.com
معلومات ملنے پر پہلی فرصت میں اکاؤنٹ بنا کر ای میل ارسال کر دی جائے گی۔


ھمیشہ خوش رھیے
اگر ھم آپ کی کچھ بھی مدد کر سکیں تو ضرور حُکم کیجیے گا
بصد خلوص
ٹیم اردو
ون اردو ڈاٹ کام

Submit "نئی ممبرشپ کا طریقہ کار" to Digg Submit "نئی ممبرشپ کا طریقہ کار" to del.icio.us Submit "نئی ممبرشپ کا طریقہ کار" to StumbleUpon Submit "نئی ممبرشپ کا طریقہ کار" to Google

Categories
Policies , ‎ Announcements

Comments

  1. Ahsan_Yaz's Avatar
    عمدہ اور بروقت اقدام ہے
  2. Ahmed Lone's Avatar
    احسن قدم ہے جی
  3. Trueman's Avatar
    زبردست اور ضروری قدم اٹھایا گیا ہے۔فورم کے اوپر ایک مختصر مستقل اعلان لگانا بمع ای میل لگانا بھی بہتر رہے گا تاکہ نئے آنے والے وہ یوزرز جن کا پہلے سے موجود ممبران سے رابطہ نہیں ہے پر وہ ممبرشپ چاہتے ہیں،براہ راست انتظامیہ سے رابطہ کرکے رجسٹریشن کے لیے درخواست جمع کرسکیں۔
  4. Kainat's Avatar
    دیر آید درست آید
  5. Rubab's Avatar
    ٹرومین بھائی کی تجویز مناسب ہے۔