Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 28 of 28 FirstFirst ... 18262728
Results 406 to 412 of 412

Thread: کن ممبران کا انٹرویو لیا جائے

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کن ممبران کا انٹرویو لیا جائے

    معززز ممبران
    کشور مرزا کی جانب سے السلامُ علیکم
    یہاں ہم فیصلہ کریں گے کہ اگلے مہینے کن ممبران کا انٹرویو لیا جائے گا۔۔۔۔ جن ممبران سے متعارف ہونا چاہتی ہے ان کا انٹرویو لیا جائے گا۔
    اگر آپ کسی خاص ممبر سے تعارف حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں بتائیں رائے شماری کے بعد ان کا انٹرویو کیا جائے گا۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  2. #406
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    19,172
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کن ممبران کا انٹرویو لیا جائے

    آکسفورڈ کی پڑھی رانی بی بی جیالوں کو اور کُچھ نا سہی ایک آکسفورڈ ڈکشنری بھی گفٹ نا کر سکی تھی؟;d


    http://i53.tinypic.com/sb4i7q.png


    ************************************************** ************




  3. #407
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    میرے خیال سے اب واثق خان کا انٹرویو کرنا چاہیے
    کیا خیال ہے آپ سب کا @Khusroo; @IN Khan;
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  4. #408
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    On earth
    Posts
    20,956
    Blog Entries
    14
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    میرے خیال سے اب واثق خان کا انٹرویو کرنا چاہیے
    کیا خیال ہے آپ سب کا @Khusroo; @IN Khan;
    جی جی بالکل کرنا چاہئے واثق بھائی کا انٹرویو۔
    ساتھ آپ کا بھی کرنا چاہئے۔
    کیا خیال ہے؟
    شروع کریں پھر آپ کا انٹرویو؟
    * خسرو *

  5. #409
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,427
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    شروع کیا جائے ئے ئے ئے
    ‏رفاقتیں کبھی پابندِ سلاسل نہیں ہوتیں
    جگنو قید میں رکھ کر نہیں پالے جاتے



    "Don't consider my kindness as my weakness.
    The beast in me is sleeping, not dead."


  6. #410
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    On earth
    Posts
    20,956
    Blog Entries
    14
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahmed Lone View Post
    شروع کیا جائے ئے ئے ئے
    کیا شروع کیا جائے؟
    آپ کا انٹرویو؟
    * خسرو *

  7. #411
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    جی جی بالکل کرنا چاہئے واثق بھائی کا انٹرویو۔
    ساتھ آپ کا بھی کرنا چاہئے۔
    کیا خیال ہے؟
    شروع کریں پھر آپ کا انٹرویو؟
    جی جی بالکل میرا بھی انٹرویو ہونا چاہیے
    میں کون سا بھاگ رہا ہوں
    ہی ہی ہی ہی ہی
    لیکن پہلے واثق بھائی کا کرتے ہیں
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  8. #412
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by ahmed lone View Post
    شروع کیا جائے ئے ئے ئے
    واثق بھائی کا
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




Page 28 of 28 FirstFirst ... 18262728

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •