Page 28 of 28 FirstFirst ... 18262728
Results 406 to 412 of 412

Thread: کن ممبران کا انٹرویو لیا جائے

  1. #406
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    19,172

    Re: کن ممبران کا انٹرویو لیا جائے

    آکسفورڈ کی پڑھی رانی بی بی جیالوں کو اور کُچھ نا سہی ایک آکسفورڈ ڈکشنری بھی گفٹ نا کر سکی تھی؟;d


    http://i53.tinypic.com/sb4i7q.png


    ************************************************** ************




  2. #407
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    میرے خیال سے اب واثق خان کا انٹرویو کرنا چاہیے
    کیا خیال ہے آپ سب کا [MENTION=43724]Khusroo[/MENTION]; [MENTION=46119]IN Khan[/MENTION];
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  3. #408
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    INDIA
    Posts
    22,440
    Blog Entries
    16
    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    میرے خیال سے اب واثق خان کا انٹرویو کرنا چاہیے
    کیا خیال ہے آپ سب کا [MENTION=43724]Khusroo[/MENTION]; [MENTION=46119]IN Khan[/MENTION];
    جی جی بالکل کرنا چاہئے واثق بھائی کا انٹرویو۔
    ساتھ آپ کا بھی کرنا چاہئے۔
    کیا خیال ہے؟
    شروع کریں پھر آپ کا انٹرویو؟
    * خسرو *

  4. #409
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,543
    Blog Entries
    21
    شروع کیا جائے ئے ئے ئے
    چُپ غلط فیصلہ کرا دے گی
    بولیے!ورنہ مسئلہ ہوگا

  5. #410
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    INDIA
    Posts
    22,440
    Blog Entries
    16
    Quote Originally Posted by Ahmed Lone View Post
    شروع کیا جائے ئے ئے ئے
    کیا شروع کیا جائے؟
    آپ کا انٹرویو؟
    * خسرو *

  6. #411
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    جی جی بالکل کرنا چاہئے واثق بھائی کا انٹرویو۔
    ساتھ آپ کا بھی کرنا چاہئے۔
    کیا خیال ہے؟
    شروع کریں پھر آپ کا انٹرویو؟
    جی جی بالکل میرا بھی انٹرویو ہونا چاہیے
    میں کون سا بھاگ رہا ہوں
    ہی ہی ہی ہی ہی
    لیکن پہلے واثق بھائی کا کرتے ہیں
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  7. #412
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Quote Originally Posted by ahmed lone View Post
    شروع کیا جائے ئے ئے ئے
    واثق بھائی کا
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




Page 28 of 28 FirstFirst ... 18262728

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •