Thanks Thanks:  3
Likes Likes:  2
Results 1 to 7 of 7

Thread: کلاؤڈ فلئیر: افادیت

  1. #1
    Senior Member
    Points: 33,158, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 13.0%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteran25000 Experience PointsTagger First Class
    Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,463
    Points
    33,158
    Level
    100
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    کلاؤڈ فلئیر: افادیت

    کلاؤڈ فلئیر

    افادیت:
    ممبرز کو فورم سے دور رکھنے میں اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔

    مجھے تو یاد بھی نہیں رہا کتنی گاڑیاں اور اسٹریٹ سائنز گن چکا ہوں۔

  2. #2
    Site Managers
    Points: 57,357, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 85.0%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranTagger Second ClassOverdrive5000 Experience Points
    Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,919
    Points
    57,357
    Level
    100
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    یہ تھریڈ کچن سیکشن میں پوسٹ کرنے کی کیا افادیت ہے؟

    جو اللّٰہ کا حکم



  3. #3
    Senior Member
    Points: 33,158, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 13.0%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteran25000 Experience PointsTagger First Class
    Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,463
    Points
    33,158
    Level
    100
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    یہ تھریڈ کچن سیکشن میں پوسٹ کرنے کی کیا افادیت ہے؟
    کچھ بھی نہیں.

  4. #4
    Site Managers
    Points: 66,473, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.7%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class


    Join Date
    Apr 2008
    Location
    قطر
    Posts
    20,543
    Points
    66,473
    Level
    100
    Blog Entries
    13
    Mentioned
    44 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    یہ تھریڈ کچن سیکشن میں پوسٹ کرنے کی کیا افادیت ہے؟
    کچن سیکشن میں جب خوراک کی افادیت کے متعلق پوسٹ نہیں ہوگی تو پھر ایسی ہی چیزوں کی افادیت جاننے کو ملے گی نا۔
    ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا

  5. #5
    Site Managers
    Points: 66,473, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.7%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class


    Join Date
    Apr 2008
    Location
    قطر
    Posts
    20,543
    Points
    66,473
    Level
    100
    Blog Entries
    13
    Mentioned
    44 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    کلاؤڈ فلئیر

    افادیت:
    ممبرز کو فورم سے دور رکھنے میں اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔

    مجھے تو یاد بھی نہیں رہا کتنی گاڑیاں اور اسٹریٹ سائنز گن چکا ہوں۔
    ویسے صبیح بھائی آپ کونسے سسٹم اور براؤزر سے لاگ ان ہوتے ہیں جو آپ کو یہ مشکل ہمیشہ پیش آتی ہے۔

    میں تو موبائل اور لیپ ٹاپ دونوں ہی میں ایک سال پہلے اگست میں جو لاگ ان ہوا تھا اس کے بعد پھر کبھی لاگ ان کی ضرورت ہی نہیں پڑی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں لاگ آؤٹ کئے بغیر براؤزر بند کر دیتا ہوں۔ جب دوبارہ کھولتا ہوں تو بس ہوم پیج ریفریش کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اکاؤنٹ لاگڈ ان ہی رہتا ہے۔
    سچی بات تو یہ ہے کہ اب مجھے ون اردو کا پاسورڈ بھی بھول گیا ہے۔
    آپ بھی یہ طریقہ آزما کر دیکھیں۔ امید ہے افاقہ ہوگا۔
    ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا

  6. #6
    Senior Member
    Points: 33,158, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 13.0%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteran25000 Experience PointsTagger First Class
    Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,463
    Points
    33,158
    Level
    100
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    سفاری آئی پیڈـ لیپ ٹاپ ونڈوـ موبائل اور ٹیبلٹ اینڈرائیڈ کروم.
    ان سب نے اب تو یہی کام شروع کر دیا. کئی بار تو پوسٹ لکھتے ذرا لمبی ہو جائے تو پھر سے بیچ میں چیکنگ ہوتی ہے کہ بندہ ہی ہے نا.

  7. #7
    Administrator
    Points: 5,452, Level: 47
    Level completed: 51%, Points required for next Level: 98
    Overall activity: 0%
    Achievements:
    1 year registeredCreated Blog entrySocialOverdriveRecommendation Second Class
    1UM-TeamUrdu's Avatar

    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    246
    Points
    5,452
    Level
    47
    Blog Entries
    38
    Mentioned
    39 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    کلاؤڈ فلئیر

    افادیت:
    ممبرز کو فورم سے دور رکھنے میں اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔

    مجھے تو یاد بھی نہیں رہا کتنی گاڑیاں اور اسٹریٹ سائنز گن چکا ہوں۔
    آپ کی کوفت پر معذرت خواہ ہوں مگر کلاؤڈ فلیئر معمولی یا احمق نظام نہیں ہے۔ بہت سے بڑے بڑے ویب سائٹس اس پر چل رہے ہیں۔ اگر آپ کو بار بار پیش آ رہی ہے تو کوئی فالس پازیٹو ایشو ہو گا ۔ جیسے کسی نیٹ کیفے سے لاگ ان ہوں یا وہی آئی پی ایڈریس کسی اور کے استعمال میں رہا ہو وغیرہ۔
    مجھے بھی کبھی کبھی پرابلم پیش آتی ہے لیکن تب میں ہزاروں فائلز کو کاپی ، اپ ڈیٹ کر رہا ہوتا ہوں تو سوفٹ وئر کا اسے سپیم سمجھنا معقول بات ہے۔
    اس کو ہٹانے سے سرور پر سپیمنگ کا لوڈ بہت بڑھ جاتا ہے جس سے کبھی کبھار کریش ہو جاتا ہے اور اوورلوڈ تو رہتا ہی ہے۔ ابھی آن ہے تو کل کی رپورٹ یہ ہے
    There are currently 951 users online. 19 members and 932 guests
    Most users ever online was 1,439, 1 Day Ago at 10:54 PM.
    اس کا مطلب ہے زیادہ احباب وزٹ کر پا رہے ہیں۔ پھر بھی کوئی ایشو ہے تو کلاؤڈ فلیئر کی ہیلپ فائل دیکھی جا سکتی ہے۔

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •