Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 22 of 22

Thread: ریٹائرڈ مشنری ممبرز

  1. #16
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    hahahahahahahha
    بہت اچھا ہے یہ۔۔۔


    Quote Originally Posted by Khusroo View Post


    شکر ہے صبیح بھائی نے یہ نہیں کہا کہ "مجھے کیوں نکالا؟"۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    کمپوزنگ گروپ سے

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  2. #17
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,966
    کوئی پنشن وغیرہ بھی لگے گی کیا؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  3. #18
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    مطلب بھابھی کو بھی آپکے موبائل کا فرانزک ٹیسٹ کروانا چاہئیے؟
    ھاھاھاھا
    ارے یار میں نے کونسا کالی بیری رکھی ہوئی ہے جو اس کا فرانزک مطالعہ کرانا پڑے۔
    ہم نے تو ڈرتے مارے لاک بھی نہیں لگا رکھا۔

  4. #19
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post
    کوئی پنشن وغیرہ بھی لگے گی کیا؟
    طاہرالقادی کے چارٹر آف ڈیمانڈز میں تو یہ شق نہیں تھی۔

  5. #20
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post


    شکر ہے صبیح بھائی نے یہ نہیں کہا کہ "مجھے کیوں نکالا؟"۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    کمپوزنگ گروپ سے
    میں نے کونسا ابھی گھر واپسی کا سفر شروع کیا ہے۔

  6. #21
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,400
    Blog Entries
    2
    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    مجھے این اے ون کا ٹکٹ چاہئیے۔
    :d
    اس کے لیے پہلے مسیجز وصول کرنے ہوں گے بابا بلیک بیری سے۔ ھاھاھا

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #22
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,775
    Blog Entries
    23
    وقت کہیں تھمتا ہی نہیں،اچھا ہو یا برا بس گزرتا چلا جاتا ہے۔
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •