Thanks Thanks:  38
Likes Likes:  11
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 29 of 29

Thread: بار بار لاگ ان مانگنے کا مسئلہ

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    On earth
    Posts
    20,956
    Blog Entries
    14
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    بار بار لاگ ان مانگنے کا مسئلہ

    @1UM-TeamUrdu;

    چند ممبران سے یہ بات پتہ چلی ہے کہ انہیں بار بار لاگ ان کا مسئلہ درپیش ہے
    یہ مسئلہ زیادہ تر ایپل ڈیوائسز، آئی فون/لیپ ٹاپ یوزر کے ساتھ پیش آتا ہے
    کئی لوگوں کے ساتھ یہ مسئلہ دیگر موبائل فونز یا لیپ ٹاپ میں بھی پیش آتا ہے
    انہیں ایک تھریڈ سے دوسرے تھریڈ یا ایک پیج سے دوسرے پیج میں جاتے ہوئے ہر بار لاگ ان کرنا پڑتا ہے- "ریممبر می" والا آپشن بھی کام نہیں کرتا
    ابھی بالکل یہی مسئلہ صائمہ جی کے ساتھ بھی پیش آ رہا ہے

    اس کا کوئی مستقل حل بتائیں اور اس مسئلے کو فکس کریں
    * خسرو *

  2. #16
    Administrator 1UM-TeamUrdu's Avatar

    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    251
    Blog Entries
    38
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kainat View Post
    اللہ کا شکر، مجھے لاگ ان کا مسئلہ تو نہیں لیکن ون اردو سائٹ اوپن کرتے اور ایک پیج سے دوسرے پیج پہ جاتے ہوئے کافی وقت لگتا ہے کہ میں سوچنے لگتی ہوں اس دوران کیا کروں؟ تو کبھی موسم کا پیج چیک کر لیتی ہوں اور فیس بک پیج، جو جلدی سے اوپن ہو جاتے ہیں۔۔ کیا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے۔۔۔؟
    اچھا۔ حیرت ھے۔ تقریبا کتنی دیر لگتی ھے ؟ زیادہ سے زیادہ دس سے تیس سیکنڈ میں پیج کھل جانا چاھیے

  3. #17
    Administrator 1UM-TeamUrdu's Avatar

    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    251
    Blog Entries
    38
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    لاگ ان کا مسئلہ تو نہیں، البتہ سرور بزی کا ایرر بہت فریکوئنٹلی ملتا ہے
    آپاں جی یہ تو برکت کی بات ھے ناں۔ ایک تو بقول آپ کے اصلی ون اردو کی نشانی دوسرے سرور کا خالی ھونا عیب ھے۔ بھرپور لوڈ کا مطلب ھے کافی مہمانان گرامی موجود ھیں۔

    البتہ اس میں مثلا پندرہ دن پہلے کا تجربہ الگ کر دیں۔ چونکہ لوڈ کم کرنے کے لیے کافی ساری سیٹنگز اور مہمانوں کے پرمشن ختم کر دیئے۔ اب سے بتائیں۔ دن میں کتنی بار ایسا ھوتا ھے۔

  4. #18
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    50,909
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    یہ پرابلم مجھے بھی درپیش ہے۔۔
    اس چکر میں شاید سیشن ٹائمڈ آؤٹ ہوجاتا ہوگا؟

    اور یہ بھی جانناتھا کہ اگر انٹرنیٹ بند ہو یا سلو ہو تو بھی لاگ ان کی پرابلم آئے گیَ؟
    یا فیس بک کی طرح لاگ ان رہے گا۔۔
    Quote Originally Posted by Kainat View Post
    اللہ کا شکر، مجھے لاگ ان کا مسئلہ تو نہیں لیکن ون اردو سائٹ اوپن کرتے اور ایک پیج سے دوسرے پیج پہ جاتے ہوئے کافی وقت لگتا ہے کہ میں سوچنے لگتی ہوں اس دوران کیا کروں؟ تو کبھی موسم کا پیج چیک کر لیتی ہوں اور فیس بک پیج، جو جلدی سے اوپن ہو جاتے ہیں۔۔ کیا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے۔۔۔؟

  5. #19
    Administrator 1UM-TeamUrdu's Avatar

    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    251
    Blog Entries
    38
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Meem View Post
    یہ پرابلم مجھے بھی درپیش ہے۔۔
    اس چکر میں شاید سیشن ٹائمڈ آؤٹ ہوجاتا ہوگا؟

    اور یہ بھی جانناتھا کہ اگر انٹرنیٹ بند ہو یا سلو ہو تو بھی لاگ ان کی پرابلم آئے گیَ؟
    یا فیس بک کی طرح لاگ ان رہے گا۔۔
    تقریبا کتنی دیر ایسا رھتا ھے۔ دس سیکنڈ بیس سیکنڈ یا پانچ دس منٹ؟

    نیٹ کے ایشوز ظاھر ھے صارف کے اپنی طرف سے ھی حل ھوں گے۔ سرور سے تو جب جب کنیکٹ ھوں گے تو اس کے بعد تیس منٹ تک لاگ ان رھے گا۔ ھاں براؤزر کوکیز محفوظ ھونے کی صورت میں دوبارہ پاس ورڈ نہیں دینا پڑتا۔ خود ھی جب ریفریش کریں گے تو لاگ ان ھو جائے گا۔

  6. #20
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,413
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by 1UM-TeamUrdu View Post
    اچھا۔ حیرت ھے۔ تقریبا کتنی دیر لگتی ھے ؟ زیادہ سے زیادہ دس سے تیس سیکنڈ میں پیج کھل جانا چاھیے
    جی ٹائم تو تیس سیکنڈ لگ جاتا ہے۔ اس کا مطلب میں بے صبری ہوں یا دوسرے پیجز سے تقابل میں ہوں۔
    اچھا ایک بات اور پوچھنی ہے، کیا روزانہ لاگ ان اور لاگ آؤٹ ہونا چاہیئے؟
    @1UM-TeamUrdu;

  7. #21
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Punjab
    Posts
    239
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Mera sath tu koi issue nahi hain mobile pr or pc pr bhi...
    Always be Happy

  8. #22
    Administrator 1UM-TeamUrdu's Avatar

    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    251
    Blog Entries
    38
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kainat View Post
    جی ٹائم تو تیس سیکنڈ لگ جاتا ہے۔ اس کا مطلب میں بے صبری ہوں یا دوسرے پیجز سے تقابل میں ہوں۔
    اچھا ایک بات اور پوچھنی ہے، کیا روزانہ لاگ ان اور لاگ آؤٹ ہونا چاہیئے؟
    @1UM-TeamUrdu;
    ویسے تیس سیکنڈ بھی نہیں لگنے چاھییں۔ لیکن یہ اتنے زیادہ نہیں ھیں۔ آپ کسی کم رش کے وقت میں لاگ ان ھو کر دیکھیں۔ اگر فرق پڑے تو مے بی لوڈ کا ایشو ھو۔ اگر یکساں رھے تو کسی سیٹنگ کا ایشو ھو سکتا ھے۔

    بعض اچھی نیٹ سروس والے ممبران کا آئی پی ایڈریس اب آئی پی وی چھ ھے تو مے بی کچھ پروگرامز کو اسے ھینڈل کرنے میں دقت کا سامنا ھو۔
    IPV6 vs IPV4

    لاگ آؤٹ ھونے کا بس ایک تو یہ فائدہ ھے کہ باقی ممبران کو فورا لاگ آف نظر آئیں گی ورنہ کافی دیر تک لاگ ان ھی ظاھر ھوں گی۔ دوسرا یہ کہ معمولی سے ریسورسز کی بچت ھو جائے گی۔

  9. #23
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Punjab
    Posts
    239
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Jin members ko login ka masla ay reha hain wo ya chek kry jub wo oneurdu open krta hain tu kay type krta hain means
    www.oneurdu.com
    Ya
    oneurdu.com
    Agr aap
    www.oneurdu.com kr la login hota hain tu login honaka baad ya link oneurdu.com pr redirect ho jata hain jis ki waja se logout ho jata hain...
    Teamurdu bahi site ka link ko aik hi link pr redirect kry agr koi www.oneurdu.com bhi browser mein type kry tu link khud ba khud redirect ho jay oneurdu.com pr es se umeed hain kafi had tak kam behtar ho jay ga... @1UM-TeamUrdu;
    Always be Happy

  10. #24
    Administrator 1UM-TeamUrdu's Avatar

    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    251
    Blog Entries
    38
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Muhammad Iftikhar View Post
    Jin members ko login ka masla ay reha hain wo ya chek kry jub wo oneurdu open krta hain tu kay type krta hain means
    www.oneurdu.com
    Ya
    oneurdu.com
    Agr aap
    www.oneurdu.com kr la login hota hain tu login honaka baad ya link oneurdu.com pr redirect ho jata hain jis ki waja se logout ho jata hain...
    Teamurdu bahi site ka link ko aik hi link pr redirect kry agr koi www.oneurdu.com bhi browser mein type kry tu link khud ba khud redirect ho jay oneurdu.com pr es se umeed hain kafi had tak kam behtar ho jay ga... @1UM-TeamUrdu;
    بہت شکریہ ۔ بجا تجویز ھے۔ یہ ایک ھی لنک پر تھا بھی مگر کچھ دن پہلے ڈروپال اپ ڈیٹ کیا تو وہ فائل اوور رائٹ ھو گئی میں ری سیٹ کرتا ھوں۔ سلامت رھیے

  11. #25
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    @Saima;

    آپ کے ساتھ لاگ ان کا مسئلہ اگر اب بھی برقرار ہے تو یہاں ٹیم بھائی کو تفصیلات سے آگاہ کریں
    شکریہ

    میں نے آپ کے مشورے پر عمل کیا تو اب ایسا مسئلہ کبھی کبھار ہی ہوتا ہے- میں لیپ ٹاپ استعمال کرتی ہوں اور لاگ ان کا کافی مسئلہ رہا ہے - ایک تھریڈ سے دوسرے تھریڈ میں جانے کے لئے پھر سے لاگ ان کرنا پڑتا تھا- لیکن پھر جب خسرو بھائی آپ نے کہا کہ لاگ ان ہوتے ہوئے ریممبر می کی آپشن پر کلک کروں تو اس کے بات چند بار ایسا ہوا ہے کہ کسی تھریڈ میں جانے کے لئے لاگ ان کرنا پڑا-

    ایک بات یہ بھی ہے کہ پہلے میں پوسٹس وغیرہ کرنے کے بعد لاگ آؤٹ کرجاتی تھی- اب جب سے ریممبر می آپشن استعمال کی ہے کبھی لاگ آؤٹ نہیں ہوئی -



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  12. #26
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kainat View Post
    جی ٹائم تو تیس سیکنڈ لگ جاتا ہے۔ اس کا مطلب میں بے صبری ہوں یا دوسرے پیجز سے تقابل میں ہوں۔
    اچھا ایک بات اور پوچھنی ہے، کیا روزانہ لاگ ان اور لاگ آؤٹ ہونا چاہیئے؟
    @1UM-TeamUrdu;

    کائنات سس آپ بے صبری نہیں ہیں میرے ساتھ بھی ایسا ہی سلسلہ ہے - ایسا ہے چونکہ ہم اب اس قدر عادی ہوچکے ہیں کہ جب کسی پیچ یا سائٹ کھولیں ایک ، دو سیکنڈ میں وہ پیج یا سائٹ کھل جاتی ہے - تو جب فورم پر کسی پیج کو کھلنے میں دس سے تیس سیکنڈ لگیں تو ہمیں لگتا ہے کہ یہ تو بہت ٹائم لگ رہا ہے -



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  13. #27
    Administrator 1UM-TeamUrdu's Avatar

    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    251
    Blog Entries
    38
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    @Saima;
    آپ کا مسئلہ ابھی دور ھو گیا ھے۔ خوشی ھوئی۔
    سپیڈ بہتر کرنے کی کوشش جاری رھے گی۔
    سدا سلامت رھیے

  14. #28
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,074
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    مسئلہ پرانا، شکار نیا۔

    آج تو مجھے اس بار بار کے لاگ ان ہونے نے تھکا ڈالا ہے ابھی میں ،مین پیج پر لاگڈ ان تھی، وہیں سے میمبر ایشو سیکشن پر کلک کیا تو لاگ آؤٹ تھی،

    لیپ ٹاپ
    براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر

  15. #29
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    On earth
    Posts
    20,956
    Blog Entries
    14
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    کیا اب بھی یہ مسئلہ برقرار ہے؟

    گوگل کروم سے لاگ ان کریں۔ "ریممبر می" کا خانہ ضرور ٹک کریں۔

    ایڈمن سے گذارش ہے کہ اس مسئلے کو دیکھ لیں۔
    @1UM-TeamUrdu;
    * خسرو *

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •