انڈیا اور جنوبی افریقہ کے مابین چوتھا ون ڈے آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔

انڈیا چھ میچوں کی سیریز میں تین صفر سے برتری بنائے ہوئے ہے۔ اگر انڈیا آج کا میچ جیتتا ہے تو وہ یہ سیریز بھی اپنے نام کر لے گا۔