Thanks Thanks:  24
Likes Likes:  176
Page 24 of 26 FirstFirst ... 142223242526 LastLast
Results 346 to 360 of 386

Thread: چیمپئنز ٹرافی گرینڈ فائنل - پاکستان بمقابلہ بھارت

  1. #1
    Site Managers
    Points: 153,199, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 50.0%
    Achievements:
    SocialVeteranOverdriveTagger First Class50000 Experience Points
    Awards:
    Community Award

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,661
    Points
    153,199
    Level
    100
    Mentioned
    38 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    چیمپئنز ٹرافی گرینڈ فائنل - پاکستان بمقابلہ بھارت

    ویسے تو فائنل میں کچھ دن باقی ہیں، تاہم فائنل سے پہلے بھی پھلجھڑیاں چھوڑنے میں حرج نیست وغیرہ۔

    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #346
    Sisters Society
    Points: 46,222, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.6%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    15,856
    Points
    46,222
    Level
    100
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    جو چوّلیں سہواگ اور رشی کپور نے ٹویٹر میں ماری ہیں ان کا جواب تو کل سے ہی آ رہا ہے،،،،،،،میرا خیال ہے ان کو جواب دینا جائز ہے۔
    ہاں انڈیا میں جو لوگ میچورٹی کا ثبوت دے رہے تھے ان کا خیال رکھنا چاہیے۔ان میں گنگولی،ہربھجن سنگھ اور اظہر الدین وغیرہ شامل ہیں۔
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  3. #347
    Sisters Society
    Points: 46,222, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.6%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    15,856
    Points
    46,222
    Level
    100
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  4. #348

  5. #349
    Site Managers
    Points: 153,199, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 50.0%
    Achievements:
    SocialVeteranOverdriveTagger First Class50000 Experience Points
    Awards:
    Community Award

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,661
    Points
    153,199
    Level
    100
    Mentioned
    38 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    مجھے محمد عامر بے انتہاء پسند ہے اور بھارت میں پہلی بار ایک ایسا کپتان ہے جس پر فتح کی ان گھڑیوں میں طنز کرنے کو دل بالکل بھی آمادہ نہیں کیونکہ یہ وہی ویرات کوہلی ہے جس نے سزا کے بعد واپس لوٹتے محمد عامر کی دل کھول کر کمر تھپکی تھی اور اسے اپنا کرکٹ بیٹ گفٹ کیا تھا حالانکہ ہمارے اپنے ملک میں رمیز راجہ جیسے ماہرین عامر کی واپسی کے خلاف تھے۔ کوہلی کے اس عمل نے عامر کے تمام مخالفین کی زبانوں کو لگام دے ڈالی تھی، اگر وہ ایسا نہ کرتا تو مختلف انٹرنیشنل کھلاڑی وقتا فوقتا عامر پر جملے ضرور کستے تاکہ اس کے حوصلے توڑے جا سکیں۔ آج کے میچ میں کوہلی دو لگاتار گیندوں پر عامر کا نشانہ بنا لیکن میرا دل اس شاندار کھلاڑی اور بہترین سپورٹس مین کے ساتھ ہے۔ یہ جب بھی دنیا کی کسی ٹیم کے خلاف پرفارم کرے گا میرا دل اس کے ساتھ ہی ہوگا۔ آج بھارت کی ٹیم ضرور ہاری ہے لیکن پاکستان میں تو کوہلی اسی دن جیت گیا تھا جب وہ گھبرائے ہوئے سے محمد عامر کو حوصلہ دینے آگے آیا تھا۔ بہت شکریہ ویرات کوہلی !

    منقول
    بہت خوبصورت اور شاندار بات ہے جناب
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #350
    Senior Member
    Points: 32,851, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 27.0%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteran25000 Experience PointsTagger First Class
    Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,458
    Points
    32,851
    Level
    100
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ
    کل پاکستان نے ایک انتہائی شاندار پرفارمنس کے بعد انڈیا کو فائنل میں ایک ایسی شکست سے دوچار کیا کہ انڈین کرکٹ فینز کے بقول پاکستان کو دبئی میں پوری سیریز ہرا کر بھی اس شکست کو بھلا پانا ناممکن ہو گا۔
    لیکن اس جیت کے بعد جو سوشل میڈیا پر ایک سے بڑھ کر ایک بندہ باپ بننے کی دوڑ میں رہا اس نے دل افسوس سے بھر دیا۔ کئی دوستوں کا یہ شکوہ بجا ہو گا کہ شروعات انڈینز کی جانب سے ہوئی تھی۔ لیکن انہیں اسی انداز اور لینگوایج میں جواب دے کر آپ کیوں اپنے آپ کو ان کے لیول پر لے آئے۔ کل کچھ ایسی پوسٹس اور کمنٹس دیکھنے کو ملے کہ دل چاہا کہ اس سے تو ہار ہی جاتے تو اچھا تھا۔
    جواب دینا بنتا تھا لیکن جو جواب ٹیم نے گراونڈ میں دے دیا تھا اس سے بڑھ کر آپ کیا جواب دے سکتے تھے۔ کسی شخص کی نصیحت تھی کی جو بھی کہنا ہو یا کرنا ہو وہ سامنے والے کو دیکھ کر نہیں بلکہ خود کو دیکھ کر کرو کیا کیا وہ بات یا عمل تمہارے لائق ہے یا نہیں۔

    مجھے معلوم ہے کہ میرے کئی دوست مجھ سے شاید اس پر کافی خفا ہوں۔ لیکن یارو میرے نزدیک ایک لاکھ سہواگ یا رشی کپور بھی تمہارے برابر نہیں۔ اس نے جو کہا جو لکھا وہ اس کی شخصیت ہے۔ آپ جو لکھ رہے ہو جو کہہ رہے ہو وہ آپ کا حوالہ بنے گا۔ سو اسے میری ریکوئسٹ سمجھ لو کہ کسی کے مشتعل کرنے پر بھی اپنے مقام سے نیچے مت آو۔ آج غور کرو تو کئی ایسے الفاظ ہماری عام گفتگو کا حصہ بن چکے ہیں جنہیں شاید ہم اپنے والدین کے سامنے دہرانے کے تصور سے ہی کانپ اٹھتے تھے۔ لیکن آج ان پر برا محسوس نہیں ہوتا۔ لیکن کیا یہ ٹرینڈ چلتا رہے گا؟ اور اگر ہم سمجھتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر کئی گئی باتیں ہماری روز کی بات چیت پر اثرانداز نہیں ہوتیں تو یہ محض خام خیالی ہے۔

    اس لیے خدا کے لیے جو الفاظ تم اپنی اولاد کے منہ سے نہیں سننا چاہتے انہیں اپنے منہ سے بھی نکالنے سے پرہیز کرو۔ باقی فرشتہ کوئی نہیں ہو سکتا ہے کہ مجھ سے بھی ایسی باتیں سرزد ہو جاتی ہوں لیکن انہیں کم کرنے اپنی گفتگو اپنی پوسٹس کو بہتر کرنے کی کوشش تو کی جا سکتی ہے۔ ورنہ عین ممکن ہے کہ کل کو اگلی نسل گھر میں والدین سے سہواگ اور راشد کا جھگڑا اور کون کس کا باپ ہے ڈسکس کر رہی ہو۔

    انڈیا والوں سے مقابلہ اور ٹسل ضرور ہے اور رہے گا۔ لیکن یہ مقابلہ جگتوں اور ہلکے جملوں کا نہیں۔ کوئی اور کرتا ہے تو کرتا رہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ انہیں انہی کے انداز میں جواب دینا اتنا لازمی ہے کہ ہم رک نہ سکیں.

  7. #351

    Quote Originally Posted by Ahmed Lone View Post
    اسلام علیکم
    عمرہ کرنے گیا تھا
    عمرہ کیا
    ایک آٹھ سال سے پھنسے ہوئے کو جہاز پر چڑھانے گیا جدہ
    وہ کام بھی ہو گیا
    کچھ مہمان آئے تھے عمرہ کے لیے
    واپسی پر ان کو ملا
    اور پھر یہ شاندار خوشی بھی ملی
    کل کا دن و رات سب ہی میرے لیے بہت اچھے رہے
    الحمد اللہ
    جیت پر سب کو مبارک باد

    مجھے وقار کی ویرات کوہلی والی پوسٹ بہت اچھی لگی

    ہمیں چاہیے کہ ہم انڈینز کو طنزیہ پوسٹس نہ کریں
    کچھ تو فرق ہونا چاہیے
    وعلیکم السلام
    مجھے بھی کل سے اس چیز نے بہت افسردہ کر رکھا ہے. اگر میری ٹائم لائن پر میری پوسٹ ہو کہ پاکستان تو انڈیا کا باپ نکلا تو میرے ابا جان شاید میرے دانت توڑ دیتے.

  8. #352
    Sisters Society
    Points: 46,222, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.6%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    15,856
    Points
    46,222
    Level
    100
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    جواب دینے کا یہ مطلب نہیں کہ خود کو گرا لیا جائے،،،،،،جواب کا مطلب یہ ہے کہ انہیں یاد دلائیں کہ حضور آپ نے خود کو اتنا گرا لیا ہے کہ آپ کو سہارا دینا ضروری ہو گیا ہے۔
    ہمارے ہاں تو پی ٹی آئی اور نون لیگی مجاہد جو زبان ایک دوسرے کے لیڈروں کے خلاف استمعال کررہے ہیں اس پر کوئی روک ٹوک نہیں ہے تو ایسے میں انڈیا کے خلاف جسے کہ ہم ایک دشمن ملک سمجھتے ہیں پر بات کرتے ہوئے کون سوچے گا کہ کیا کہہ رہے ہیں۔
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  9. #353
    Site Managers
    Points: 153,199, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 50.0%
    Achievements:
    SocialVeteranOverdriveTagger First Class50000 Experience Points
    Awards:
    Community Award

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,661
    Points
    153,199
    Level
    100
    Mentioned
    38 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ٹورنامنٹ میں مسلسل چار میچز جیت کر پاکستان ون ڈے رینکنگ میں چھٹے نمبر پر آ گیا ہے ـ
    حسن علی نے لمبی چھلانگ لگا کر ساتویں پوزیشن حاصل کی ہے، اور بابر اعظم نے بھی ترقی پا کر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی ہے
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #354
    Site Managers
    Points: 153,199, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 50.0%
    Achievements:
    SocialVeteranOverdriveTagger First Class50000 Experience Points
    Awards:
    Community Award

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,661
    Points
    153,199
    Level
    100
    Mentioned
    38 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ
    کل پاکستان نے ایک انتہائی شاندار پرفارمنس کے بعد انڈیا کو فائنل میں ایک ایسی شکست سے دوچار کیا کہ انڈین کرکٹ فینز کے بقول پاکستان کو دبئی میں پوری سیریز ہرا کر بھی اس شکست کو بھلا پانا ناممکن ہو گا۔
    لیکن اس جیت کے بعد جو سوشل میڈیا پر ایک سے بڑھ کر ایک بندہ باپ بننے کی دوڑ میں رہا اس نے دل افسوس سے بھر دیا۔ کئی دوستوں کا یہ شکوہ بجا ہو گا کہ شروعات انڈینز کی جانب سے ہوئی تھی۔ لیکن انہیں اسی انداز اور لینگوایج میں جواب دے کر آپ کیوں اپنے آپ کو ان کے لیول پر لے آئے۔ کل کچھ ایسی پوسٹس اور کمنٹس دیکھنے کو ملے کہ دل چاہا کہ اس سے تو ہار ہی جاتے تو اچھا تھا۔
    جواب دینا بنتا تھا لیکن جو جواب ٹیم نے گراونڈ میں دے دیا تھا اس سے بڑھ کر آپ کیا جواب دے سکتے تھے۔ کسی شخص کی نصیحت تھی کی جو بھی کہنا ہو یا کرنا ہو وہ سامنے والے کو دیکھ کر نہیں بلکہ خود کو دیکھ کر کرو کیا کیا وہ بات یا عمل تمہارے لائق ہے یا نہیں۔

    مجھے معلوم ہے کہ میرے کئی دوست مجھ سے شاید اس پر کافی خفا ہوں۔ لیکن یارو میرے نزدیک ایک لاکھ سہواگ یا رشی کپور بھی تمہارے برابر نہیں۔ اس نے جو کہا جو لکھا وہ اس کی شخصیت ہے۔ آپ جو لکھ رہے ہو جو کہہ رہے ہو وہ آپ کا حوالہ بنے گا۔ سو اسے میری ریکوئسٹ سمجھ لو کہ کسی کے مشتعل کرنے پر بھی اپنے مقام سے نیچے مت آو۔ آج غور کرو تو کئی ایسے الفاظ ہماری عام گفتگو کا حصہ بن چکے ہیں جنہیں شاید ہم اپنے والدین کے سامنے دہرانے کے تصور سے ہی کانپ اٹھتے تھے۔ لیکن آج ان پر برا محسوس نہیں ہوتا۔ لیکن کیا یہ ٹرینڈ چلتا رہے گا؟ اور اگر ہم سمجھتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر کئی گئی باتیں ہماری روز کی بات چیت پر اثرانداز نہیں ہوتیں تو یہ محض خام خیالی ہے۔

    اس لیے خدا کے لیے جو الفاظ تم اپنی اولاد کے منہ سے نہیں سننا چاہتے انہیں اپنے منہ سے بھی نکالنے سے پرہیز کرو۔ باقی فرشتہ کوئی نہیں ہو سکتا ہے کہ مجھ سے بھی ایسی باتیں سرزد ہو جاتی ہوں لیکن انہیں کم کرنے اپنی گفتگو اپنی پوسٹس کو بہتر کرنے کی کوشش تو کی جا سکتی ہے۔ ورنہ عین ممکن ہے کہ کل کو اگلی نسل گھر میں والدین سے سہواگ اور راشد کا جھگڑا اور کون کس کا باپ ہے ڈسکس کر رہی ہو۔

    انڈیا والوں سے مقابلہ اور ٹسل ضرور ہے اور رہے گا۔ لیکن یہ مقابلہ جگتوں اور ہلکے جملوں کا نہیں۔ کوئی اور کرتا ہے تو کرتا رہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ انہیں انہی کے انداز میں جواب دینا اتنا لازمی ہے کہ ہم رک نہ سکیں.
    وعلیکم السلام صبیح بھائی
    بالکل درست فرمایا آپ نے ـ ہم بھی مکمل متفق ہیں
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  11. #355
    Site Managers
    Points: 153,199, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 50.0%
    Achievements:
    SocialVeteranOverdriveTagger First Class50000 Experience Points
    Awards:
    Community Award

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,661
    Points
    153,199
    Level
    100
    Mentioned
    38 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چیمپئنز ٹرافی کی منتخب الیون یہ رہی
    شیکھر دھون
    فخر زمان
    تمیم اقبال
    ویرات کوہلی
    کین ولیمسن
    بین سٹوکس
    سرفراز احمد
    عادل رشید
    حسن علی
    بھونیشور کمار
    محمد عامر
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #356
    Site Managers
    Points: 65,030, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.7%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    قطر
    Posts
    20,289
    Points
    65,030
    Level
    100
    Blog Entries
    12
    Mentioned
    44 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    آج بہت بھائی خوش ہیں کہ پاکستان کرکٹ میچ جیت گیا یقیناً مجھے بھی خوشی ہے حالانکہ میں کرکٹ کا شوقین نہیں۔

    ایک تصویر دیکھی کہ پاکستانی کھلاڑی سجدہ شکر کررہے ہیں جو بہت ہی ایمان آفروز منظر لگا۔
    لیکن بھائیو چند باتوں کی طرف توجہ دلانا اپنا فرض سمجھتا ہوں۔

    پہلی بات یہ ہے کہ یہ کھیل تماشہ ہے اور اس کو اسلام اور کفر کا معاملہ مت بنائیے۔ کچھ پوسٹس میں دیکھا کہ پاکستانی کھلاڑی میدان میں بیٹ ہاتھ میں لیے کھڑا ہے اور آیت لگائی گئی ہے۔۔ نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ۔ یہ آیت تو ان لوگوں کیلئے ہے جو الله کی راہ میں ہتھیار لے کر کفار کا مقابلہ کررہے ہیں لہذا برائے مہربانی کرکٹ یا کسی بھی کھیل کیلئے ایسی آیات مت لگائیے۔

    دوسری اہم بات یہ ہے کہ یہ میچ رمضان کے مبارک مہینہ میں کھیلا گیا اور اس کیلئے کھلاڑیوں نے یقیناً روزہ نہیں رکھا ہوگا جو کہ غلط عمل ہے اور اس کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاسکتی کیونکہ روزہ تو کسی شرعی عذر کی بنیاد پر چھوڑا جاسکتا ہے جیسے مریض یا مسافر لیکن بعد میں قضاء ضروری ہے۔

    تیسری بات یہ ہے کہ اس میچ کو دیکھنے کیلئے یقیناً رمضان کے اس آخری عشرے میں نمازوں اور دیگر عبادات میں سستی برتی گئی ہوگی جوکہ خیر سے محرومی کا سبب ہے۔ نبی ﷺ تو آخری عشرے میں عبادت کیلئے اپنی کمر مضبوط کرتے اور عبادت میں مشغول رہتے۔ اور ہمارا حال یہ ہے کہ ہم کھیل تماشوں میں لگے ہوئے ہیں۔

    چوتھی بات یہ ہے کہ اس میچ پر رمضان جیسے مبارک مہینے میں سٹہ اور جوا کھیلا گیا ہوگا ۔ یہ نہایت ہی افسوس ناک امر ہے۔

    پانچویں بات یہ ہے کہ میچ جیتنے پر بجائے الله کا شکر ادا کرنے کے اکثر لوگوں نے ناچ اور گانوں کے ذریعہ جشن منایا ہوگا اور الله کی ناراضگی والے کاموں میں مشغول ہوئے ہوں گے۔

    آخری بات یہ ہے کہ برائے مہربانی رمضان المبارک کے اس مہینہ کو اب ہمیں کھیل تماشوں کی وجہ سے ضائع نہیں کرنا چاہئے بلکہ لیلۃ القدر کی تلاش کیلئے قیام اللیل کا اہتمام کرنا چاہئے۔

    امید ہے میری باتوں سے کوئی ناراض نہیں ہوگا۔
    اگر میں غلطی پر ہوں تو میری اصلاح کیجئے۔

    منقول

    خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
    صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں

  13. #357
    Sisters Society
    Points: 46,222, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.6%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    15,856
    Points
    46,222
    Level
    100
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  14. #358
    Senior Member
    Points: 5,141, Level: 45
    Level completed: 96%, Points required for next Level: 9
    Overall activity: 2.0%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryTagger First Class1 year registered5000 Experience Points

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,460
    Points
    5,141
    Level
    45
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    17 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ کراچی ہے اور میں اسکا جے سرفراز شکرے

    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  15. #359
    Sisters Society
    Points: 46,222, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.6%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    15,856
    Points
    46,222
    Level
    100
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پڑوسی ملک میں ایک نوجوان نے بھارت کی پاکستان سے شکست پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ سوشل میڈیا پر وایرل ہونے والی ان تصاویر کو دیکھ کر دکھ ہوا کیونکہ کھیل کو کھیل ہی سمجھنا چاہیے ہار جیت کھیل کا حصہ ہے مگر زندگی خدا کا ایک قیمتی تحفہ ہے اس کی ہر حال میں قدر کرنی چاہئے

    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  16. #360
    Senior Member
    Points: 24,317, Level: 94
    Level completed: 97%, Points required for next Level: 33
    Overall activity: 62.0%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteran10000 Experience Points5000 Experience PointsOverdrive

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,266
    Points
    24,317
    Level
    94
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    پڑوسی ملک میں ایک نوجوان نے بھارت کی پاکستان سے شکست پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ سوشل میڈیا پر وایرل ہونے والی ان تصاویر کو دیکھ کر دکھ ہوا کیونکہ کھیل کو کھیل ہی سمجھنا چاہیے ہار جیت کھیل کا حصہ ہے مگر زندگی خدا کا ایک قیمتی تحفہ ہے اس کی ہر حال میں قدر کرنی چاہئے

    Ufffffffffffffffffffffffffffffffff
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں

Page 24 of 26 FirstFirst ... 142223242526 LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •