Page 7 of 7 FirstFirst ... 567
Results 91 to 93 of 93

Thread: اِدھر اُدھر کی پھلجھڑیاں

  1. #91
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,775
    Blog Entries
    23
    مشتاق یوسفی کہتے ہیں
    چہل قدمی کے دوران چند دن میں ایک محترمہ سے تعلق ہو گیا اس نے پوچھا آپ کیا کرتے ہیں؟
    میں نے کہا کتابیں لکھتا ھوں، چنانچہ اس نے کتابیں لے کر پڑھیں-
    اگلے ہفتے میں نے پوچھا کتاب کیسی لگی؟
    بولیں، شکل سے تو آپ اتنے لْچے نہیں لگتے
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  2. #92
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,775
    Blog Entries
    23
    ﺍٓﺩﻣﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮨﯽ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺧﻮﺍﮦ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ۔

    مشتاق احمد یوسفی
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  3. #93
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    667
    Blog Entries
    4
    😮😮 ... اگر دو آدمی لڑ رھے ھوں
    تو آپ کا فرض ھے کہ نیچے بیٹھ جائیں
    تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آئے
    ... شکریہ
    😅😂

    لا خوف الا الله
    Quran takes people away from the slavery of mankind
    towards the slavery of One Allah

Page 7 of 7 FirstFirst ... 567

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •