Thanks Thanks:  5
Likes Likes:  107
Page 6 of 7 FirstFirst ... 4567 LastLast
Results 76 to 90 of 91

Thread: اِدھر اُدھر کی پھلجھڑیاں

  1. #1
    Sisters Society
    Points: 68,128, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.9%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class5000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    24,767
    Points
    68,128
    Level
    100
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    اِدھر اُدھر کی پھلجھڑیاں

    " اچھا' آج تم نے جو سب سے عجیب واقعہ دیکھا ھو بیان کرو۔"
    "جناب' آج میں نے چند آدمیوں کو ایک گھوڑا بناتے دیکھا۔"
    " لکڑی کا گھوڑا؟"
    "جی نہیں اصلی گھوڑا' جیتا جاگتا گھوڑا۔ لیکن جب میں نے دیکھا تو وہ تقریباً اسے مکمل کر چکے تھے اور اس کے کُھروں میں میخیں ٹھونک رھے تھے۔"
    شفیق الرحمن ”حماقتیں
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  2. #76
    Site Managers
    Points: 73,573, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.8%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class


    Join Date
    Apr 2008
    Location
    On earth
    Posts
    21,848
    Points
    73,573
    Level
    100
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    کسی کو بلاک کرنے سے وہ خوشی نہیں ملتی جو میسج دیکھ کر اگنور کرنے سے ملتی ہے۔
    * خسرو *

  3. #77
    Sisters Society
    Points: 68,128, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.9%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class5000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    24,767
    Points
    68,128
    Level
    100
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پلان اے۔۔۔۔۔ فل سلیبس
    پلان بی۔۔۔۔۔ سلیکٹیو سٹڈی
    پلان سی۔۔۔۔۔۔ مسجد
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  4. #78
    Sisters Society
    Points: 68,128, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.9%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class5000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    24,767
    Points
    68,128
    Level
    100
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پرانے ﻭﻗﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ وکیل ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺳﮯ ﮐﻨﻮﺍﮞ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﯿﺎ..
    ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺩﻥ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻧﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯾﮑﺮ ﺑﻼ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ : وکیل ﺻﺎﺣﺐ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﻨﻮﺍﮞ ﺑﯿﭽﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﻨﻮﯾﮟ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﺩﯾﻨﺎ...
    وکیل ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﯾﺎﺭ، ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﻞ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺁﻧﺎ ﮨﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﯾﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻨﻮﺍﮞ ﺑﯿﭻ ﮐﺮ ﭘﮭﻨﺴﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ..؟
    ﺍﺏ ﯾﺎ ﺗﻮ ﺟﻠﺪﯼ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻨﻮﯾﮟ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻨﻮﺍﮞ ﺧﺎﻟﯽ ﮐﺮ ﺩﻭ، ﻭﺭﻧﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻨﻮﯾﮟ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﻭ.
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  5. #79
    Sisters Society
    Points: 68,128, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.9%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class5000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    24,767
    Points
    68,128
    Level
    100
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    شوکت تھانوی نے جب شعر کہنے شروع کئے تھے، اسوقت نوعمر تھے بڑی کوشش کے بعد وہ اپنی غزل رسالہ ”ترچھی نظر“میں چھپوانے میں کامیاب ہوگے۔ اس غزل کا ایک شعر یہ بھی تھاہمیشہ غیر کی عزت تیری محفل میں ہوتی
    ترے کوچے میں __ جاکر ہم ذلیل وخوار ہوتے
    شوکت تھانوی کے والد کی نظر جب اس شعر پر پڑی تو انکی والدہ کو غصے میں یہ شعر سناکر کہنے لگے یہ آوارہ گرد آخر اس کوچے میں جاتا ہی کیوں ہے؟
    شوکت کی والدہ انکے والد کا غصہ ٹھنڈا کرنے کے لئے صفائی پیش کرتے ہوئے بولیں بچہ ہے غلطی سے چلا گیا ہو گا میں منع کردوں گی اب کی بار معاف کر دیں

    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  6. #80
    Site Managers
    Points: 73,573, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.8%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class


    Join Date
    Apr 2008
    Location
    On earth
    Posts
    21,848
    Points
    73,573
    Level
    100
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    جب عورت چپ بیٹھی ہو تو فوراﹰ اسکی نبض چیک کی جائے

    مشتاق احمد یوسفی
    * خسرو *

  7. #81
    Sisters Society
    Points: 68,128, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.9%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class5000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    24,767
    Points
    68,128
    Level
    100
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    علی گڑھ کے معروف شاعر "شمیم بستوی "
    رمضان کے مہینہ میں بازار سے لوٹ رہے تھے ۔ ہاتھ میں تھیلی تھی ۔ تھیلی میں کوئی سامان تھا۔ راستے میں ایک پہچان والے مل گئے ۔پوچھا:
    "مولانا کیا لے کر جارہے ہیں "
    انہوں نے کہا:
    "ایسی چیز جس کے کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔۔"
    ان صاحب نے کہا:
    " ایسی چیزوں کا علم مولانا لوگ اپنے پاس چھپا کر رکھتے ہیں اور ہمیں بتایا جاتا ہے کچھ بھی کھاؤ روزہ ٹوٹ جائے گا۔"
    انھوں نے تھیلی کھول کر دکھائی ۔ اس میں " جوتے " رکھے تھے.
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  8. #82
    Sisters Society
    Points: 68,128, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.9%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class5000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    24,767
    Points
    68,128
    Level
    100
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ایک صاحب نے گھر میں بیگم کے ساتھ کھانا شروع کیا۔ دو تین نوالے ہی مشکل سے کھانے کے بعد انھوں نے شکایت کی۔۔
    "یہ آج تم نے کھانے کا کیا حشر کردیا ہے, نا گوشت گلا ہے نا ہی سبزی ۔ مجھ سے تو کھانا ہی نھیں کھایا جارہا"۔۔
    بیگم صاحبہ تنک کر بولیں۔۔
    "غلطی اپنی اور غصہ مجھ پر اتار رہے ہو۔ یہ کھانا تو میرے بھی حلق سے نیچے نہیں اتر رہا۔"
    میری غلطی۔۔۔؟؟
    شوہر کا پارہ اور چڑھ گیا۔" کیا کھانا میں نے پکایا ہے۔۔۔۔؟؟؟"
    کھانا پکانے کی ترکیبوں والی کتاب کس نے مجھے لاکر دی تھی۔۔۔؟؟
    بیوی نے پلیٹ سے ہاتھ کھینچتے ہوئے جوابی وار کیا۔۔
    اسی میں سے ایک پکوان کی ترکیب پڑھ کر میں نے یہ ڈش بنائی ہے۔اورسنو کہ وہ ترکیب چار آدمیوں کے لئے تھی , جبکہ ہم صرف دو ہیں۔۔
    "اسی لئے میں نے ہر چیز آدھی آدھی کردی۔۔"
    اور تو اور میں نے اتنی احتیاط برتی کے "پکنے کا وقت بھی آدھا رکھا۔"
    اب تم ہی بتاؤ۔۔۔۔
    "اتنی محنت اور احتیاط کے باوجود بھی سبزی اور گوشت گلیں نہیں تو غلطی میری ہے یا تمہاری۔۔۔۔؟؟؟"
    تمہیں ہی کوئی اچھی سی پکوان کی کتاب لانی چاہئے تھی کہ نہیں ؟؟؟
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  9. #83
    Site Managers
    Points: 73,573, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.8%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class


    Join Date
    Apr 2008
    Location
    On earth
    Posts
    21,848
    Points
    73,573
    Level
    100
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ یہ کارنامہ آپ نے ہی انجام دیا ہوگا۔
    * خسرو *

  10. #84
    Sisters Society
    Points: 68,128, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.9%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class5000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    24,767
    Points
    68,128
    Level
    100
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    میں تو پہلے ہی کوکنگ میں اناڑی ہوں،،،،،ایسا کیا تو سونے پہ سہاگا ہو جائے گا۔یعنی کچن سے پکی چھٹی۔
    Quote Originally Posted by ابو لبابہ View Post
    مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ یہ کارنامہ آپ نے ہی انجام دیا ہوگا۔
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  11. #85
    Sisters Society
    Points: 68,128, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.9%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class5000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    24,767
    Points
    68,128
    Level
    100
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ایک عورت نے سگنل توڑا تو ٹریفک پولیس والے نے روک لیا.
    عورت: پلیز مجھے جانے دو، میں ایک ٹیچر ہوں.
    پولیس والا:
    اچھا ! جانے کیسے دوں.
    میں نے زندگی بھر اس دن کا انتظار کیا ہے.
    ذرا یہ صفحہ لو اور اس میں سو بار لکھو کہ
    میں آئندہ کبھی بھی سگنل نہیں توڑوں گی.
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  12. #86
    Site Managers
    Points: 73,573, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.8%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class


    Join Date
    Apr 2008
    Location
    On earth
    Posts
    21,848
    Points
    73,573
    Level
    100
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    میں تو پہلے ہی کوکنگ میں اناڑی ہوں،،،،،ایسا کیا تو سونے پہ سہاگا ہو جائے گا۔یعنی کچن سے پکی چھٹی۔
    مجھے نہیں لگتا کہ آپ اتنی بھی پھوہڑ ہوں گی۔
    مابدولت کی دعوت کریں کبھی تاکہ آپ کی کوکنگ چیک کی جا سکے۔
    * خسرو *

  13. #87
    Sisters Society
    Points: 68,128, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.9%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class5000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    24,767
    Points
    68,128
    Level
    100
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    جی ضرور بھائی پاکستان آئیں تو ضرور تشریف لایے گا،لیکن یہ نہ پوچھیے گا کہ کھانا خود پکایا ہے یا باہر سے آیا ہے۔
    Quote Originally Posted by ابو لبابہ View Post
    مجھے نہیں لگتا کہ آپ اتنی بھی پھوہڑ ہوں گی۔
    مابدولت کی دعوت کریں کبھی تاکہ آپ کی کوکنگ چیک کی جا سکے۔
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  14. #88
    Site Managers
    Points: 73,573, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.8%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class


    Join Date
    Apr 2008
    Location
    On earth
    Posts
    21,848
    Points
    73,573
    Level
    100
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    پہلے بیویاں رات کے کھانے پہ شوہر کا انتظار کیا کرتی تھی کہ یہ آئیں گے تو کھائیں گے۔ اب انتظار کرتی ہیں کہ یہ لائیں گے تو کھائیں گے۔
    * خسرو *

  15. #89
    Sisters Society
    Points: 68,128, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.9%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class5000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    24,767
    Points
    68,128
    Level
    100
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  16. #90
    Site Managers
    Points: 73,573, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.8%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class


    Join Date
    Apr 2008
    Location
    On earth
    Posts
    21,848
    Points
    73,573
    Level
    100
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    آج کل کے بچے جس عمر میں ٹچ موبائل چلا رہے ہیں
    اس عمر میں ہم بوتل کے ڈھکن میں دو سوراخ کر کے دھاگے سے گھمایا کرتے تھے۔
    * خسرو *

Page 6 of 7 FirstFirst ... 4567 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •